محاضرات قرآنی

محاضرات قرآنی

 

مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی

 

صفحات: 404

 

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” محاضرات قرآنی ” محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب﷫ کی تصنیف ہے۔جو درحقیقت ان کے ان دروس اور لیکچرز پر مشتمل ہے جو انہوں نےراولپنڈی اور اسلام آباد میں درس قرآن کے حلقات سے وابستہ مدرسات قرآن کے سامنے پیش کئے۔یہ محاضرات مختصر

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
خطبہ اول: تدریس قرآن مجید ایک منہاجی جائزہ 11
خطبہ دوم: قرآن مجید ایک عمومی تعارف 45
خطبہ سوم: تاریخ نزول قرآن مجید 119
خطبہ چہارم: جمع و تدوین قرآن مجید 119
خطبہ پنجم: علم تفسیر ایک تعارف 153
خطبہ ششم: تاریخ اسلام کے چند عظیم مفسرین قرآن 191
خطبہ ہفتم: مفسرین قرآن کے تفسیر مناہج 223
خطبہ ہشتم: اعجاز قرآن 251
خطبہ نہم: علوم القرآن ایک جائزہ 281
خطبہ دہم: نظم قرآن اور اسلوب قرآن 313
خطبہ یاز دہم: قرآن مجید کا موضوع اور اس کے مضامین 345
خطبہ دو از دہم: تدریس قرآن مجید دور جدید کی ضروریات اور تقاضے 375

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like