مختصر سیرت الرسول ﷺ ( جدید ایڈیشن )

مختصر سیرت الرسول ﷺ ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : محمد بن عبد الوہاب

 

صفحات: 387

 

محمد ﷺ کی ذات اقدس اور آپ کا پیغام اللہ جل جلالہ کی انسانیت بلکہ جن و انس پر رحمت عظمیٰ ہے جیسا کہ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ مختصر سیرت الرسولﷺ‘‘شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب کی ہے جس کا ترجمہ محمد خالد سیف نے کیا ہے۔ جس میں آپ ﷺ کے نسب نامہ کی اہمیت و فضیلت اور نسب نامہ کے مختلف مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔اور آپﷺ کی پیدایش سے لے کر وفات تک کے تمام واقعات، غزوات ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی جانثاری کو بیان کیا گیا ہے ۔ نیز اس کتاب میں آپ ﷺ کی وفات کے بعد سلطنت عباسیہ 60ھ تک کے تمام حالات و واقعات کو جمع کیا گیا ہٰے۔امید ہے کہ یہ کتاب تاریخی لحاظ سے بہت کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سرآغاز 11
مقدمہ 17
سلسلہ نسب 75
واقعہ اصحاب الفیل 75
والدگرامی کی وفات 80
پاک بازعبداللہ 86
ابوطالب 88
سفرشام سےشادی تک 91
غارحرامیں عبادت 92
کعبہ کی تعمیر 92
جاہلیت کےافق پر 96
عمروبن الحی اوردین ابراہیم 98
صنم منات 100
صنم لات 101
صنم ہبل 102
ذوالخلصہ 102
صنم عم انس 103
آغاز وحی 104
وحی کی اقسام 108
پہلےایمان لانے والے 110
حضرت زیدبن حارثہؓ 110
سمیہ شہیدہ 112
دعوت کاآغاز 113
حضرت سعدؓکی شجاعت 114
مشرکوں کااستہزاء 114
حبشہ کی طرف پہلی ہجرت 116
حبشہ کی طرف دوسری ہجرت 118
آنحضرتﷺکامکتوب گرامی نجاشی کےنام 119
قریشی وفدنجاشی کےدربارمیں 120
نجاشی کی وفات 123
حضرت حمزہؓ کااسلام 124
عمرفاورقؓ اسلام لےآئے 125
ابوطالب کی حمایت 126
شعب ابی طالب 128
نقض صحیفہ 135
حضرت خدیجہ اورابوطالب کےوفات 137
روح اوراصحاب کہف کےمتعلق سوالات 139
ولیدبن مغیرہ 142
شق قمر 144
سفرطائف 150
اسراءاورمعراج 151
ہجرت 154
بیعت عقبہ اولیٰ 155
سعدبن معاذاوراسیدبن حضیرؓ 156
بیعت عقبہ ثانیہ 159
ہجرت مدینہ 165
درالندوہ میں سازشیں 165
سراقہ بن مالک 168
قصام معبد 170
مدینہ میں تشریف آوری 174
مسجدنبوی 179
حضرت عائشہ ؓکاشانہ نبوت میں 180
انصارومہاجرین اورمواخات 181
182
حضرت عبداللہ بن سلام 183
182
تحویل قبلہ 182
حکم جہاد 186
چندخصائص نبوی 187
پہلاپرچم نبوی 188
سریہ عبیدہ بن حارثؓ 188
سریہ سعدبن ابی وقاص ؓ 189
22ھ اورغزوہ ابواء 189
غزوہ بواط 189
کرزبن جابرکی تلاش میں 189
غزوہ عشیرہ 190
سریہ عبداللہ بن جحش ؓ 190
عمروبن حضرمی کاقتل 190
فتنہ کےمعنی 191
غزوہ بدرکبریٰ 192
بدرکی غنیمتوں کی تقسیم 200
بدرکےقیدی 201
3ھ اورغزوہ بنی قینقاع 203
غزوہ احج 203
211
بئرمعونہ 211
5ھ اورغزوہ مریسع 211
قصہ افک 211
غزوہ احزاب 214
6ھ اورصلح حدیبیہ 220
غزوہ خیبر 228
جعفربن ابی طالب اوران کےرفقاء 231

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like