مقدمہ ابن خلدون حصہ اول

مقدمہ ابن خلدون حصہ اول

 

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

 

صفحات: 339

 

مؤرخین کی جانب سے تاریخ اسلام پر متعدد کتب سامنے آ چکی ہیں لیکن ایسی کتب معدودے چند ہی ہیں جن میں ایسے اصولوں کی وضاحت کی گئی ہو جن کی روشنی میں معلوم کیا جا سکے کہ بیان کردہ تاریخی واقعات کا تعلق واقعی حقیقت کے ساتھ ہے۔ علامہ ابن خلدون نے تاریخ اسلام پر ’کتاب العبر و دیوان المبتداء والجز فی ایام العرب والعجم والبریر‘ کے نام سے ایک شاندار کتاب لکھی اور اس کے ایک حصے میں وہ اصول اور آئین بتائے جن کے مطابق تاریخی حقائق کو پرکھا جا سکے۔ انہی اصول وقوانین کا اردو قالب ’مقدمہ ابن خلدون‘ کے نام سے آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کے رواں دواں ترجمے کےلیے علامہ رحمانی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ مقدمے کی تقسیم چھ ابواب اور دو جلدوں میں کی گئی ہے۔ دونوں جلدیں تین، تین ابواب پر محیط ہیں۔ پہلے باب میں زمین اور اس کے شہروں کی آبادی، تمول و افلاس کی وجہ سے آبادی کے حالات میں اختلاف اور ان کے آثار سے بحث کی گئی ہے۔ دوسرے باب میں بدوی آبادی اوروحشی قبائل و اقوام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے باب میں دول عامہ، ملک، خلافت اور سلطانی مراتب کو قلمبند کرتے ہوئے کسی بھی سلطنت کےعروج و زوال کے اسباب واضح کیے گئے ہیں۔ چوتھے باب میں شہروں، مختلف آبادیوں اور ان کے تمدن کو واضح کیا گیا ہے نیز مساجد اور مکانوں کی تعمیر سے بھی بحث کی گئی ہے۔ پانچواں باب معاش و کسب و صنائع پر مشتمل ہے تو چھٹا اور آخری باب علوم اور ان کی اقسام، تعلیم اور اس کے طریقوں اور مختلف صورتوں پر مشتمل ہے۔

عناوین(حصہ اوّل) صفحہ نمبر
فن عمرانیات کا بانی از محمد اقبال سلیم گاہندری 3
ابن خلدون 137ء تا 808ء 23
از محمد لطفی جمعہ- ترجمہ میر ولی الدین
ابن خلدون کی تالیفات 25
مقدمہ ابن خلدون پر ایک نظر 26
تاریخ ابن خلدون پر ایک نظر 27
ابن خلدون کے شخصی حالات 28
ابن خلدون کا فلسفہ اجتماع
ابن خلدون اور میکاولی 35
کتاب الامیر اور مقدمہ ابن خلدون 36
ابن خلدون او رمیکاولی کے درمیان نمایاں مشابہتیں
ابن خلدون اور میکاولی کے درمیان نمایاں اختلافات 37
ابن خلدون کے اسلوب کی توضیح 41
ابن خلدون پر ریسرچ 47
از ڈاکٹر بشارت علی ، پی ایچ ڈی
روزن تھال اور دیگر مستشرقین 48
عمرانیات کی تاریخ 50
ابن خلدون کی عمرانیات کے مآخذ 53
خلدونیات یا ابن خلدون کی عمرانیات کی ہمہ گیری 58
زمان- مکاں- علت 58
خلدونیات کی بنیادیں 59
معاشرتی قوتیں 61
نظامہائے معاشرت 63
عمرانیات معنی، عمرانیات روحانیت 64
معاشرے کے روحانی عوامل 65
علم عمرانیات کی ضرورت اور واجبیت 66
عمرانیات کے قوانین و مظاہر 67
نظام اجتماعی 71
منظم معاشرہ 78
معاشرتی اور نفسی قوتیں 79
نظم اجتماعی 80
معاشرتی حوالیات 83
حرکی عمرانیات 86
عروج و زوال امم یا معاشرتی نظام 88
عمرانیاتی منہاج تحقیق 90
اسلامی عمرانیات کے تاریخی عوامل 92
خاتمہ کلام 105
حمدوثناء 111
رحمت عالم ﷺ پر درود شریف
تاریخ کی اہمیت
مؤرخین پر تنقیدی نگاہ 112
صحیح مؤرخین گنتی کے ہیں 112
مسعودی اور واقدی کے بارے میں رائے
مقلد مؤرخین 113
اختصار نویس مؤرخین
مصنف (ابن خلدون) کا تاریخی پر ایک کتاب لکھنے کا ارادہ 114
ترتیب تاریخ کی کیفیات و خصوصیات
کتاب العبر و دیوان المبتداء والخبر کی وجہ تسمیہ 115
سلطان عبدالعزیز کوبطور ہدیہ کے ایک نسخہ دیا گیا
سلطان موصوف کے محامد و اوصاف 116
آل مرین کی تعریف
مقدمہ 117
تاریخ کی فضیلت، مذاہب تاریخ کی تحقیق، مؤرخین کی غلطیوں کی طرف اشارات اور اسباب اغلاط پر سرسری نگاہ
تاریخ کی فضیلت
تاریخ میں غلطیوں کے اسباب و علل
تاریخی اغلاط کی چند مثالیں- پہلی مثال
ایک وہم کا جواب 118
لوگ عموماً کس چیز کی تعداد بڑھا چڑھا کر بتایا کرتے ہیں 119
تبابعہ کے بارے میں ایک غلط خبر (دوسری مثال)
اسعد ابوکرب کے بارے میں ایک غلط واقعہ 120
ارم کی تحقیق 121
ارم کےسلسلے میں مفسرین کی غلطی کی وجہ 122
برامکہ پر رشید کے عتاب کا ایک غلط سبب 122
برامکہ کے زوال کا اصل سبب 123
برامکہ کے زوال کا سب سے بڑا سبب شاہی غیرت ہے 125
رشید پرایک سنگین الزام
رشید عالم اور سادہ مزاج سلطان تھا 126
علم دین میں سلطان منصور کا مقام
منصور کا تقوی
عہد جاہلیت میں شرفاء عرب کا شراب سے اجتناب
رشید کا شراب سے اجتناب 127
رشید نبیذ پیتا تھا
خلفائے بنوامیہ اور خلفائے عباسیہ کے تقوے کی ایک مثال
مامون اور قاضی یحیی بن اکثم پر اتہام 128
مامون اور ابن اکثم کی دیانت
یحییت بن اکثم اونچے طبقہ کے محدث تھے
قاضی موصوف پرایک سنگین الزام
اس الزام کا سبب 129
حدیث زنبیل
واہیات حکایتوں کے گھڑنے کا سبب
ابن خلدون کی ایک شہزادے کو نصیحت 130
کیاخلفائے عبید ئیین اہل بیت سے خارج ہیں
جھوٹوں کی پول جلد ہی کھل جاتی ہے 131
قاضی ابوبکر باقلانی عبیدئیین کو سید نہین مانتے تھے
شیعہ حضرات کے روپوش ہونے کا سبب 132
عبیداللہ کے صحیح النسب ہونے کی شہادت
حکومت کی طرف سے اہل بیت سے نسب سے نسب ملانا منع ہے
ادریس کے نسب میں طعن 133
ادریس کے نسب میں طعن کا سبب
قتل ادریس اکبر اور اس کی تحریک کو دبانے کی ناکام کوشش 134
خلافت پر عجمیوں کا تسلط اور خلیفہ کی بے بسی
جھوٹی اور اڑائی ہوئی افواہوں کی تفصیلی وجہ 135
ادارسہ کے نسب کی شہرت
امام مہدی پر طعن 136
امام مہدی کی شخصیت
امام مہدی کی طرف سے صفائی 137
ایک شبہ کا ازالہ
مغالطوں پر تفیلی وشنی ڈالنی ضروری تھی
تاریخ خواص کا فن ہے عوام کا نہیں
ایک غیر شعوری غلطی 138
ہر زمانے میں اقوام کے حالات مختلف ہوتے ہیں
حالات و عادات کے بدل جانے کے اسباب 139
قیاس و نقل میں غلطی کا امکان
قیاس کی غلطی کی ایک مثال
آغاز اسلام میں علم کی حیثیت او رپہلی مثال
دوسری مثال 140
اہل اندلس کی کوتاہ نظری
تیسری مثال 141
سابق زمانے میں عہدہ قضا کس کو ملتا تھا؟ 141
آج کل کے مؤرخین کے اغراض و مقاصد
ایک نہایت اہم فائدہ 142
آٹھویں صدی کے آکر میں مغرب کے حالات   میں تبدیلی
آٹھویں صدی کے وسط میں مہلک طاعون کی وبا
حالات دنیا میں انقلاب سے لوگوں میں تبدیلی رونما ہوجاتی ہے
مسعودی سیاح تھا اس لئے اس نے دنیا کے حالات لکھے 143
غیر عربی زبانوں کے حروف تہجی کا بیان
دنیا کی قومیں حرفوں کے ادا کرنے میں یکساں نہیں
عربی میں حروف تہجی 28 ہیں 144
غیر عربی زبان کا کلمہ کس طرح لکھا جائے
ہم نے عجمی حروف کس طرح لکھے
پہلی کتاب 145
دنیا کی آبادی کی طبیعت، اس پر طاری ہونے والے اثرات جیسے دیہاتیت، شہریت، غلبہ و تسلط، کسب و معاش اور علوم و صنائع وغیرہ
تاریخ کی حقیقت
تاریخ میں جھوٹ اور سچ کا احتمال
تاریخی غلطی کے اسباب
خبروں کی جانچ کا ایک معیاری قاعدہ 146
بہت سی محال خبریں مان لی جاتی ہیں
اسکندریہ کے بارے میں ایک محال خبر
حمام میں غسل کرنے والوں اور گہری کانوں میں اترنے والوں کی موت کی وجہ 147
مسعودی کی دوسری بعید از عقل حکایت
بکری کی بعید از عقل ایک حکایت
مسعودی کی تیسری بعید از عقل حکایت
خبروں کی صحت کا معیار 148
کتاب اوّل کی غرض و غایت
تاریخ کی ایک نئی غرض و غایت کا سراغ
ہمیں صرف ایک قوم کے علوم ملے ہیں 149
ہر حقیقت میں مستقل علم کی حیثیت حاصل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے
س علم کے بعض مسائل سے حکماء علوم میں استدلال کیا کرتے ہیں
اس علم کے حکماء کے مختلف جملوں میں چند مسائل 150
موضوع سیاست پر ارسطو کی ایک کتاب
ارسطو کے آٹھ کلمے اور ابن مقفع کے سیاسی مسائل ہماری کتاب میں مدلل ہیں
سراج الملکوک پر تنقید 151
بشری خواص جن سے انسان حیوان سے ممتاز ہوتا ہے
معاشرہ کی قسمیں 152
معاشرہ میں انسان کو پیش آنے والے عوارض چھ ہیں
پہلی کتاب کی پہلی فصل 153
اجمالی طور پر انسانی آبادی کا ذکرتین مقدمے(پہلا مقدمہ) آبادی اور معاشرہ کی ضرورت
انسانی بقاء کے لئے اجتماع ضروری ہے
اجتماع کے سلسلے میں مزید وضاحت
برکات تعاون 154
معاشرے کے لئے پنچ کا ہونا لازمی ہے
بادشاہت ایک انسانی خاصہ ہے
بعض جانوروں میں بھی رئیس ہوتے ہیں
نبوت کی ایک عقلی دلیل 155
نبوت کی عقلی دلیل کی تردید
دوسرا مقدمہ 156
تجزیہ آبادی اور آبادی کے بعض درختوں، نہروں اور اقلیموں کی طرف اشارات
زمین گول ہے
زمین کا نصف حصہ کھلا ہوا ہے
زمین کاکتنا حصہ آباد ہے
ربع مسکون کے سات حصے یا ہفت اقالیم
خط استوا، دائرہ منطقہ البروج اور دائرہ معدل النہار
ہر اقلیم کے دس حصے ہیں 157
بحیرہ روم
خلیج قسطنطنیہ
خلیج بنادقہ 158
بحر چین، بحر ہند، بحر حبشہ
بحرقلزم او رنہر سوئز
خلیج اخضر یا بحر فارس
جزئرہ عرب بحر قلزم اور بحر فارس میں گھرا ہوا ہے
جزیرہ عرب کا رقبہ 159
بحر جرجان و طبرستان
معمورہ عالم کے دریا
دریائے نیل
دریائے فرات
دریائے دجلہ
دریائے جیحوں 160
دوسرے مقدمے کا تتمہ 161
زمین کا شمالی چوتھائی حصہ جنوبی چوتھائی حصہ کی نسبت کیوں زیادہ آباد ہے؟ اس کے علل و اسباب کا ذکر
پہلی اور دوسری اقلیم میں آبادی کم ہے
جنوبی حصہ غیر آباد ہے
46 درجے سے لے کر 90 درجے تک آبادی نہیں 162
مذکورہ بالا جغرافیہ پر سیر حاصل تبصرہ 164
پہلی اقلیم
دوسری اقلیم
تیسری اقلیم
عرض بلد کی تعریف
پہلی اقلیم کی وضاحت 165
پہلی اقلیم کا اوّل جزء
پہلی اقلیم کا تیسرا جزء 166
پہلی اقلیم کا پانچواں جزء 167
پہلی اقلیم کا چھٹا جزء
دوسری اقلیم کا پہلا اور دوسرا جزء 168
دوسری اقلیم کا تیسرا اور چوتھا جزء
دوسری اقلیم کا پانچواں جزء 169
دوسری اقلیم کا چھٹا جزء
دوسری اقلیم کا ساتواں جزء
دوسری اقلیم کا نواں اور دسواں جزء
تیسری اقلیم اور اس کا پہلا جزء
تیسری اقلیم اور اس کا دوسرا جزء 170
تیسری اقلیم کا تیسرا جزء 171
تیسری اقلیم کا چوتھا جزء
تیسری اقلیم کا پانچواں جزء
تیسری اقلیم کا چھٹا جزء 172
تیسری اقلیم کا ساتواں جزء 173
تیسری اقلیم کا آٹھواں جزء
تیسری اقلیم کانواں جزء 174
تیسری اقلیم کا دسواں جزء
چوتھی اقلیم کا پہلا جزء 175
چوتھی اقلیم کا دوسرا جزء 176
چوتھی اقلیم کا تیسرا جزء
چوتھی اقلیم کا چوتھا جزء
چوتھی اقلیم کا پانچواں جزء
چوتھی اقلیم کا چھٹا جزء 178
چوتھی اقلیم کا ساتواں جزء 179
چوتھی اقلیم کا آٹھواں جزء 179
چوتھی اقلیم کا نواں اور دسواں جزء 180
کوہ قاف
پانچویں اقلیم اور اس کا پہلا جزء
پانچویں اقلیم کا دوسرا جزء 181
پانچویں اقلیم کا تیسرا جزء
پانچویں اقلیم کا چوتھا جزء 182
پانچویں اقلیم کا پانچواں جزء
پانچویں اقلیم کا چھٹا جزء 183
پانچویں اقلیم کا ساتواں جزء
پانچویں اقلیم کا آٹھواں جزء 184
پانچویں اقلیم کا نواں جزء
پانچویں اقلیم کا دسواں جزء
چھٹی اقلیم اور اس کا پہلا جزء 185
چھٹی اقلیم کا دوسرا جزء
چھٹی اقلیم کا تیسرا جزء
چھٹی اقلیم کا چوتھا جزء
چھٹی اقلیم کا پانچواں جزء186 186
چھٹی اقلیم کا ساتواں جزء
چھٹی اقلیم کا آٹھواں جزء
چھٹی اقلیم کا نواں جزء 187
چھٹی اقلیم کا دسواں جزء
ساتویں اقلیم کا پہلا جزء
ساتویں اقلیم کا دوسرا جزء
ساتویں اقلیم کا تیسرا جزء 188
ساتویں اقلیم کا چوتھا جزء
ساتویں اقلیم کا پانچواں جزء
ساتویں اقلیم کا چھٹا جزء
ساتویں اقلیم کا ساتواں جزء
ساتویں اقلیم کا آٹھواں جزء 189
ساتویں اقلیم کا نواں جزء
ساتویں اقلیم کا دسواں جزء
تیسرا مقدمہ
اقالیم معتدلہ اور غیر معتدلہ انسانی رنگ پر آب و ہوا کے اثرات او ران کے اکثر حالات پر آب و ہوا کی تاثیر
تیسری چوتھی اور پانچویں اقلیمیں معتدل ہیں
انبیائے کرام ( ؑ ) معتدل لوگوں ہی میں بھیجے جاتے ہیں 190
غیر متدل اقلیموں کے باشندے نیم وحشی ہوتے ہیں
ان کے وحشی ہونےکا سبب 191
ایک شبہ کا جواب
اہل نسب کی ایک غلطی کی طرف تنبیہ
حرارت و برودت کے طبعی خواص
حبشی، زنگی اور سوڈانی میں فرق 192
زنگیوں کی طرح شمالی باشندوں کا رنگ کے اعتبار سے نام نہیں رکھا گیا
نبوتیں کن قوموں میں آئیں؟ 193
چوتھا مقدمہ 194
انسانی اخلاق پر آب و ہوا کے اثرات
مسرت کی حقیقت
مسعودی کا بتایا ہوا سبب غلط ہے 195
پانچواں مقدمہ
گرانی اور ارزانی سے آبادی میں تغیرات اور ان کے انسانی اجسام و اخلاق پر اثرات
اقالیم معتدلہ کے باشندوں میں اقتصادی اختلاف
تنگ حال لوگ اخلاق اور صحت میں خوش حال لوگوں سےبہتر ہوتے ہیں 196
اور بہتری کا سبب آرام کی زندگی کےاثرات اور ان کا سبب 197
اطباء کے ایک وہم کا ازالہ 198
بھوک سے بدن کی اصلاح ہوتی ہے
غذاؤں کے اثرات کےسلسلے میں مرغی پر تجربہ 199
چھٹا مقدمہ
فطرت کی یا ریاضت کی مدد سے ادراک کرنے والوں کی قسمیں اور ابتدائے وحی و خواب پر گفتگو
انبیاء کی خبریں حق و صداقت پر مبنی ہوتی ہیں
وحی کی کیفیت 200
دیوانگی کے الزام کی وجہ
انبیائے کرام کی پہچان
رحمت عالم ﷺ کے بچپن کا ایک واقعہ
آپ ﷺ کمسنی کا دوسرا واقعہ
وحی کی پہچان 201
نبی کی دوسری پہچان
ہرقل (شاہ روم) کی تصدیق کہ آپ ﷺ نبی ہیں
نبی کی تیسری پہچان
نبی کی چوتھی پہچان 202
معجزوں کی تعریف
معجزوں کے وقوع کیفیت میں اختلاف
معجزوں اور سحر و کرامات میں فرق
اس سلسلے میں ابواسحق کے قول کی تاویل
کیا خوارق کا صدور جھوٹے شخص سے بھی ممکن ہے؟
معجزات کےسلسلے میں حکماء کا مذہب 203
حکماء کے نزدیک سحر و معجزے میں فرق
حکماء کے نزدیک سحر اور کرامات میں فرق
سب سے بڑا معجزہ قرآن پاک ہے
حقیقت نبوت، حقیقت کہانت، حقیقت خواب،حقیقت عرافتہ اور دیگر غیبی علوم کی حقیقتیں 204
حقیقت نبوت
نفس کے آثار نفس کے وجود کی دلیل ہیں 205
قوائے مدرکہ میں ترتیب و نظم
ادراکات کے لئے نفس کی دائمی حرکت 206
بحیثیت کمال و نقص نفس کی تین قسمیں ہیں
علماء اور اولیاء کا درجہ
انبیائے کرام کا درجہ 207
وحی کی کیفیت
وحی میں بھنبھناہٹ ان انبیاء کا درجہ ہے جو رسول نہیں
پہلی قسم کی وحی سخت کیوں ہے 208
ایک لطیف نکتہ کی طرف اشارہ
وحی کی ہر صورت میں تکلیف پائی جاتی ہے
تکلیف کا سبب
لفظ غط کامفہوم
مکہ معظمہ میں چھوٹی چھوٹی سورتیں کیوں اتریں 209
کاہن
کاہنوں کا سب سے اونچا طبقہ 210
مسجع کلام والی کہانت کیوں اونچی ہے؟
کیا کہانت عہد رسالت کے بعد ختم ہوگئی؟
اس سلسلے میں بعض حکماء کی رائے 211
خواب
خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے 212
بعض علماء کی توجیہ پر تنقید
مبشرات کیا ہیں؟
نیند سے حواس کے حجاب اُٹھ جانے کی وجہ 213
نفس کے ادراکات دو قسم کے ہیں
پریشان خواب کیا ہیں 214
خواب تین قسم کے ہوتے ہیں
خواب کے اسباب
خواب میں کوئی بات معلوم کرنے کا عمل
اس سلسلہ میں ایک شخص کا واقعہ 215
عراف وغیرہ کا ذکر
اس کی وضاحت کہ نفس غیب کے لئے کس طرح مستعد رہتا ہے
انواع کہانت 216
شگون یا فال کا ذکر 217
دیوانوں کا ذکر
قیافہ شناسوں کا ذکر
نیم بیداری اور نیم خواب کی حالت میں ادراکا 218
سر اُڑانے کے بعد بعض مقتول غیب کی بات بتا دیتے ہیں 219
ایک جادو کا عمل
جوگیوں کا ذکر
صوفیہ کا ذکر
صوفیہ کا کشف 220
کشف یا فراست کی تعریف
حضرت عمر ؓمحدث ( صاحب کرامات) تھے
حضرت عمر ؓکی ایک کرامت کاذکر
صدیق اکبر ؓکی ایک کرامت
فرقہ بہا لیل کا ذکر 221
علم نجوم
علم رمل 222
کیا علم رمل حضرت ادریس ؑ کی ایجاد ہے؟
علم رمل پر تنقید 223
غیب دانوں کی فطرت کی نشانی
حساب نیم کی وضاحت 224
تقسیم کا ایک مخصوص اور مختصر قاعدہ
زائچہ عالم 225
زائچہ عالم وغیرہ سے ایک شعر کے ذریعہ استخراج
جواب 226
زائچہ سے منظوم جواب نکل آنے کا سبب 227
ایک شبہ کا ازالہ
استخراج جواب کی ایک نظیر

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like