مقام رسالت

مقام رسالت

 

مصنف : محمد ادریس فاروقی

صفحات: 292

 

فتنہ انکار حدیث تاریخ اسلام میں سب سے پہلے دوسری صدی ہجری میں خوارج اور معتزلہ نے پیدا کیا۔ خوارج کو اس کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی کہ مسلم معاشرے میں جو انارکی وہ پھیلانا چاہتے تھے، اس کی راہ میں سنت رسول ﷺ حائل تھی۔ لہذا نہوں نے احادیث کی صحت میں شک اور سنت کے واجب الاتباع ہونے سے انکار کی دوگونہ پالیسی اختیار کی۔ معتزلہ کا مسئلہ یہ تھا کہ یونانی فلسفے نے اسلامی عقائد اور اصول و احکام کے بارے جو شکوک و شبہات عقل انسانی میں پیدا کر دیے تھے، وہ انہیں سمجھنے سے پہلے ہی حل کر دینا چاہتے تھے لہذا انہوں نے فلسفہ کے نام سے منقول ہر بات کو عقل کا لازمی تقاضا سمجھا اور اسلامی عقائد اور اصول و احکام کی ایسی تعبیر کرنا شروع کر دی جو ان نام نہاد عقلی تقاضوں کے مطابق ہو۔آج بھی بعض لوگ سرسری طور پر حدیث  کا مطالعہ کرتے ہیں اور جب انہیں کسی حدیث کے معنی سمجھ میں نہیں آتے تو وہ جھٹ سے اسے قرآن مجید کے کی خلاف یا دو صحیح احادیث کو متصادم قرار دے کر باطل ہونے کا فتوی دے دیتے ہیں،جو جہالت اور انکار حدیث کی سازش کا ہاتھ بٹانے کے مترادف ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” مقالم رسالت ” جماعت اہل کے معروف عالم دین مسلم پبلی کیشنز کے مالک محترم نعمان فاروقی صاحب کے والد گرامی محترم مولانا حکیم محمد ادریس فاروقی صاحب ﷫کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے  مقام رسالت ،مقام حدیث،تدوین حدیث،کتب حدیث،استخفاف حدیث اور فتنہ انکار حدیث پر ایک مختصر ،مدلل اور عام فہم علمی وتحقیقی گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
پیش لفظ 17
مؤلف ’’مقام رسالت ‘‘ مولنا حکیم محمد ادریس فاروقی جوار  رحمت میں 19
مولنا سے پہلی ملاقات اور اس کا سبب 22
دوسر ی ملاقات 25
آخری ملاقات  اور ملانا کا سفر آخرت 27
دیبا چہ 34
باب 1: حدیث اور مقام حدیث
حدیث اور مقام حدیث 42
 حدیث 42
اثر 46
ائمہ کرام﷫ 48
ایک ضروری وضاحت ؟ 51
امامت 52
قرآن بھی حدیث ہے 54
فضائل حدیث 56
مقام حدیث 58
ایک غلط فہمی 59
مقام رسالت 60
ہمارا ایک جدید طبقہ 62
مقام رسالت قرآن مجید کی نگاہ میں 64
مقام رسالت صحابہ﷜ کی نگاہ میں 67
 صدیق اکبر﷜ کا طر ظ عمل 68
فاروق اعظم ﷜کا طرز عمل 70
سید نا عثمان ﷜ و سیدنا  علی﷜ کا طر ز عمل 72
مقام رسالت ائمہ کرا م ﷫ کی نگاہ میں 75
امام شافعی ﷫ 75
امام احمد بن حنبل ﷫ 77
امام مالک﷫ 77
امام ابو حنیفہ ﷫ 77
امام زفر ﷫ 79
حا صل کلام 79
اہل حدیث اور دوسرے فرقے 80
باب 2: تدوین حدیث 83
تدوین حدیث 84
 علو م تدوین حدیث 93
علم و اسما ء الرجال 96
علم اصول حدیث 98
خبر مقبول 98
خبر مردود 98
حدیث مقبول کی اقسام 99
حدیث غیر مقبو ل (مردود ) کی اقسام 99
ضعیف حدیث 99
حدیث کے متعلق شبہات کا ازالہ 100
پہلا شبہ : نبی ﷺ نے کتابت حدیث سے منع فرمایا تھا 100
ازالہ 100
 دوسرا شبہ :حضرت عمر ﷜ روایت کرنے سے روکتے تھے 101
ازالہ 102
تیسرا شبہ  : کثرت روایات کی بنا پر تمیز ممکن نہیں 103
ازالہ 103
امام ابو حنیفہ ﷫ اور علامہ ابو الملیح ﷫ کا شاند ار استد لال 103
باب 3: حدیث او رسلف صالحین 105
حدیث او رسلف صالحین 106
صحابہ﷜ کی حدیث میں احتیاط 109
عہد صحابہ ﷜ میں مدارس 111
صحابہ ﷜ کے بعد حدیث کے مدارس 112
تابعین ﷫  کی حدیث کے بارے میں محنت  او ر احتیاط 113
باب 4: تعارف کتب حدیث 117
تعارف کتب حدیث 118
کتب حدیث 121
(1)صحیح بخاری 121
(2)صحیح مسلم 123
(3)  سنن ابی داود 124
(4)جامع ترمذی 124
(5) سنن نسائی 125
(6) سنن ابن ماجہ 125
صحاح ستہ کے علاوہ کتب حدیث 126
موطا امام مالک 126
مسند ابی داود طیالسی 126
مصنف عبد لرزاق 126
مصنف ابن ابی شیبہ 127
سنن دارمی 127
مسند امام احمد 127
مسند بزار 128
مسند ابو یعلیٰ 128
المنتقیٰ 128
معانی الاآثار 128
معجم طبرانی 128
صحیح ابن حبان 128
سنن دار قطنی 129
مستدرک  حاکم 129
سنن کبریٰ 129
صحیح ابن خزیمہ 129
مسند حمیدی 130
مسند ابی عوانہ 130
کتب حدیث کی اقسام 131
الجامع 131
السنن 131
المسند 131
الجزء 131
المستخرج 132
المستدرک 132
کتاب العلل 132
الاطراف 132
التخریج 132
المعجم 133
الا بعین 133
باب 5: طبقات کتب حدیث 135
طبقات کتب حدیث 135
طبقہ اول 135
طبقہ دوم 136
طبقہ سوم 136
طبقہ چہاوم 136
طبقہ پنجم 136
کتب شیعہ 136
اختلاف فکر 137
اختلاف اور اس کی وجوہات 140
اختلاف اور اس کی وجوہات 141
ارباب تقلید وجمود 145
باب 7: فتنہ انکار حدیث 151
فتنہ انکار حدیث 152
منکرین حدیث کے طبقات 155
طبقہ اولیٰ 155
طبقہ ثانیہ 155
طبقہ ثالثہ 156
طبقہ رابعہ 156
طبقہ خامسہ 157
طبقہ سادسہ 157
قادیانیت 158
منکرین حدیث کے شگوفے 159
محدثین ﷫ کے کارنامے 161
اصحاب حدیث کی ہندوستان میں آمد 161
ہندوستان میں اہل حدیث اور ان کی خدمات 165
تاریخ فتنہ انکار حدیث 170
حضور اکر م ﷺ کی پیش گوئی 171
جدول 172
مولانامودودی ﷫ کا نظریہء  حدیث 177
حدیث کی ضرورتو اہمیت 183

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like