مسدس شاہراہ دعوت

مسدس شاہراہ دعوت

 

مصنف : صلاح ا لدین

 

صفحات: 155

 

کویت میں مقیم برصغیر کے عظیم اسکالر اورجید عالم فضیلة الشیخ صلاح الدین صاحب حفظہ کو الله پاك نے اهل وطن سے پہلے اہل كويت ميں بڑی پزيرائي عطا كرركهى ہے- كويت ميں ان كے شاگردوں كا حلقہ بڑا وسيع ہے جن ميں سے بعض بڑے بڑے عہدوں پر فائز هيں، ہمارا تجربہ ہےكہ كى صحيح قدر و منزلت ہى پہچانتے ہيں،ہم ايك عرصہ سے آپ كوعربی میں محقق ، مؤلف ، داعی اور اسکالرکی حیثیت سے توجانتے تھے تاہم یہ معلوم نہیں تھا کہ آپ عربى اور کے قادرالکلام شاعر بھی ہیں، عربى زبان ميں ہم نے آپ كا ايك مدحيہ كلام پڑھا تھا لیکن اردو زبان کی کا اس وقت ہوا جب ہم نے علامہ صاحب کی کتاب ”دبستانِ حدیث“ پڑھى- زیرِ کتاب ’’مسدّسِ شاہراہِ دعوت‘‘جید عالم فضیلة الشیخ صلاح الدین صاحب حفظہ کی ہے۔ جو کہ مسدس یعنی 834 ابیات پر مشتمل یہ کتاب افکار کا ایک حسین مجموعہ ہے ۔ پاکیزہ کی اہمیت وضرورت پرزوردیتے ہوئے شيخ موصوف نے جن موضوعات کو نظم کے لیے انتخاب کیا ہے وہ خالص اسلامی ہیں مثلاً ایمانیات، صفات باری تعالی، رسالت ، کرام ، محاسن اسلام ، پر مخالفین کے اعتراضات اوران کے جوابات ، محدثین کی مساعی جمیلہ ، کے ومحاسن اورفقہائے کرام اور ان کی مساعی جمیلہ وغیرہ ۔مزید مسدس پر تین بڑی شخصیات علامہ محمد اسحاق بھٹی ،علامہ ابن احمد نقوی اورمولانا عبدالعلیم ماہر کے اعتراف نامے اورعلمی تبرکات نے اس کی اہمیت کودوبالا کردیا ہے ۔ہم گو ہیں کہ تعالیٰ شیخ موصوف کی محنتوں کو قبول کرتے ہوئے اس کتاب کو باعث نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
پیش لفظ: صلاح الدین 11
حرفے چند :علامہ محمداسحاق بھٹی 30
مسدس شاہراہ دعوت:علامہ ابن احمد نقوی 30
تقریظ :مولنا عبدالعلیم ماہر 40
’’مسدس شاہراہ دعوت
تمہید 49
وثنا 49
صلاۃ وسلام 49
کی مساعی جمیلہ 50
صالحین اورانکا مسلک 50
’’مسدس ‘‘کیوجہ تالیف 51
دعااورشکر یہ 51
53
ایمان ایک فطری تقاضا 55
وجود باری تعالیٰ 57
منکرین وجود باری تعالیٰ 60
ملاحدہ کی میں خالق 62
اتفاقی حادثہ 62
طبعی مناظر 63
ڈارون کانظریہ ارتقاء 63
اہل کےمسکت وبراہین 65
امام جعفرصادق﷫ 65
امام ابوحنیفہ ﷫ 65
امام مالک ﷫ 66
امام شافعی ﷫ 66
امام احمد بن حنبل ﷫ 7
ابونواس 67
ایک اعرابی 68
کریم 68
خلاصہ کلام 69
صفات باری تعالیٰ 70
ارکان ایمان 72
ارکان ااسلام 72
ایمان کی تعریف 72
احسان کی تعریف 73
کی اقسام 74
شرعی توسل اوروسیلہ 74
رسالت 75
انبیاءورسل 77
زمانہ جاہلیت 77
بعثت نبوی 78
سیرۃ النبی ﷺ 79
اسم ونسب 79
دعوت 79
غلبہ اورزوال ظلم وباطل 80
معجزات 80
ہجرت مبارکہ 81
غلوآرائی 81
وشمائل 82
خصوصیات وامتیازات 83
غیرمسلموں کی 84
نبی ﷺ کی نبوت کےانکار سے دیگر کاانکا رلازم 85
اسباب ختم رسالت 85
نبی ﷺ پر کےاسباب 86
نبی کریم ﷺ کےخلاف بہتان تراشی 87
امت کی ذمہ داری 87
کرام ﷢ 89
ومحاسن 91
95
دیگر کی حکومتیں 96
آئین 97
کریم 99
کریم کلام الہی 99
نبوی 101
حجیت 101
محاسن 103
مکمل فطری نظام 105
آفاقیت 105
جامعیت وضاحت 105
ضروریات خمسہ کی حفاظت اوشرعی حدود 106
طاغوتی وطبقاتی نظام کاخاتمہ 106
غیرمسلموں کےساتھ واردی اوذمیوں کےحقو ق 107
جنگی 107
کی پابندی 107
نسواں 108
اخوت ومساوات 108
عدل اونصاف اورعظمت وفتہ کی واپسی کاضامن 108
پر مخالفین کےاعتراضات اوران کے جوابات 109
کی اشاعت بذریعہ شمشیر ایک افسانہ 111
شرعی حدود وتعزیرات اوران کی برکات 113
کاعائلی نظام 115
تعدوزجات انبیا ء کرام کی 116
میں تعددزوجات کے شروط اورفوائد 117
معترضین کی بدینتی اوردہرامعیار 115
وخلع مقتضائے فطرت 119
قوامیت اورمرد کی عورت پر فوقیت 119
مردہ عورت کےدرمیان کاشاخسانہ 120
اورعورت کےساتھ ظالمانہ برتاؤ 120
کاعادلانہ برتاؤ 121
وضعی نظام کاظالمانہ برتاؤ 121
نسواں اوراسکے  برگ وبار بےحیائیوبے رارہ روی 122
اقوام متحدہ اور وہائٹ ہاوس وغیرہ میں ملازموں کاجسنی استحصال 123
آورگی صہیونیت کےلیے آلہ کاراوراس کا مقابلہ 124
آوارگی کی خطرناکی 124
آوارگی کےمہلک نتائج 124
خاتون 125
محدثین کرام کی مساعی جیملہ 127
طلب کےلیے اسفار مبارکہ 129
کتب کی تدوین 130
کتب ستہ کی خصوصیات 130
عام کتب 131
گم شدہ کتب 131
وضع اوراس کاتعارف 132
فن جرح وتعدیل 133
کےفضائل ومحاسن 135
مسک اتباع کتاب وسنت تعارف 137
دیگر فرق جماعت کی گمراہی سےدوری 137
کی کارستانیاں 138
توحید  کی دعوت اورشرک سےبیزاری 138
بلاتاویل وتشبیہ صفات باری تعالی بر ایمان 138
فقہاء کرام اوران کی مساعی جمیلہ تعارف 141
تقلید کی ابتداء چوتھی صدی ہجری میں 142
ایمہ کرام کی تقلید سےبراءت اوراحادیث صحیحہ کی پابندی کی نصیحت 143
نصیحت سےروگردانی اوراس کےافسوس ناک نتائج 143
مسک میں فقہاء کی نصیحت بر عمل 144
مسلک کی جامعیت 146
دیگر جماعتوں کےیداناہئے 146
مسلک کےانسانی زندگی پر اثرات 147
خاتمہ بالخیر 149
خلاصہ کلام 151
153

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...