مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 03

مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 03

 

مصنف : امام ابن ابی شیبہ

 

صفحات: 792

 

خدمت ِ حدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے، تاکہ اس کا شمار کل قیامت کے دن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا، بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی، اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب “مصنف ابن ابی شیبہ﷫” امام ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابو شیبہ العبسی الکوفی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے، جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو جمع فرمایا ہے۔ یہ ترجمہ گیارہ جلدوں پر مشتمل مکتبہ رحمانیہ کا مطبوعہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا محمد اویس سرور صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیاجائے گا 29
جوحضرات فرماتےہیں کہ صرف لمبے سفرمیں قصرکیاجائے گا 34
جوحضرات سفرمیں قصر نماز پڑھاکرتےتھے 35
کیااہل مکہ منی میں قصر کریں گے؟ 42
جن حضرات کےنزدیک مسافر اگرچاہیے تودورکعتیں پڑھ لےاوراگر چاہے توچار 42
جوآدمی کسی گاؤں ،جنگل یاصحرا کی طرف جائے تووہ کیا نماز میں قصر کرے گایانہیں؟ 43
اگرکسی مسافر کاشہر میں قیام طویل ہوجائے 44
جوحضرات فرماتےہیں کہ جب اکٹھے پندرہ دن رہنے کاارادہ ہوتو پوری نماز پڑھےگا 47
جوحضرات فرماتےہیں کہ مسافر دونمازوں کوجمع کرسکتاہے 49
جن حضرات  نے دونمازوں کےجمع کرنےکو مکروہ قرارد یاہے 53
کیاچرواہا وہ نمازوں کوجمع کرسکتاہے ؟ 54
جب تلواریں چل رہی ہوں تو نمازکیسے پڑھنی چاہیے؟ 55
نماز خوف کاطریقہ 57
سورج گرہن کی نماز کاطریقہ 64
سورج گرہن کی نماز میں کہا ں سےتلاوت کی جائے ؟ 71
سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سےقراءت کی جائے یاآہستہ آواز سے ؟ 72
اگرعصر کےبعد سورج گرہن ہوتو نماز پڑھی جائے گی یانہیں؟ 73
زلزلے کی نماز کابیان 73
جوحضرات نماز استقساء (بارش طلب کرنےکی نماز )پڑھا کرتےتھے 74
جوحضرات استقساء کی نماز نہ پڑھا کرتےتھے 75
رکوع وسجود افضل ہیں یاقیام ؟ 76
اگرایک آدمی نےنماز میں کچھ کھالیایاپی لیاتواس کےلئے کیاحکم ہے ؟ 78
کیاآدمی چلتےہوئے نماز پڑھ سکتاہے؟ 79
کیاآدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار درہراسکتاہے؟ 80
جب قرآن پڑھا جائے تواسے غورسے سنواورخاموش رہو)کی تفسیر 82
اگرنکیر نہ رکے توکیاکیاجائے؟ 83
جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت 84
اگرکوئی آدمی لوگوں کودکھا کر اچھی نماز پڑھے تواس کاکیاحکم ہے؟ 87
کیاآدمی ان کپڑوں میں نماز  پڑھ سکتاہے جن میں جماع کیاہو؟ 87
سجدہ شکر کابیان 88
جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سےدعاکرنےکی رخصت دی ہے 91
جن حضرات نےدعامیں ہاتھوں کے اٹھانےکو مکروہ قراردیا ہے 94
کیاکوئی  کھڑے ہوکردعا کرسکتاہے؟ 95
دعامیں آواز بلندکرنےکابیان 96
کس وقت میں دعا ضرورقبول ہوتی ہے ؟ 98
اگرکسی آدمی کاقعدہ اخیرہ میں وضو ٹوٹ جائے تو کیانماز ہوجائے گی؟ 98
جن حضرات کےنزدیک تشہد یاقعدہ اخیرہ کےبغیر نماز نہیں ہوتی 99
جس شخص کومغرب کی ایک رکعت ملے اس کےلیے کیا حکم ہے؟ 100
تہجد کی نماز کی رکعات 101
نماز میں اشارہ کرنےکابیان 103
جوحضرات اپنی سوارسی پر نماز پڑھ لیاکرتےتھے خواہ اس کارخ کسی بھی طرف ہو 105
کیاآدمی حطیم کےاندر نماز پڑھ سکتاہے؟ 109
اگرکوئی شخص قعدہ اخیرہ میں امام کےساتھ ملے تواس کی نماز کاکیاحکم ہے؟ 110
قرآن مجید کےتعشیر کابیان 110
جن حضرات کےنزدیک چھوٹی چیز پرقرآن کو لکھنا مکروہ ہے 113
مصحف کومسلسل اورباربارد یکھنے کابیان 114
قرآن مجید کوحرزجان اوروظیفہ حیات بنانے کاحکم 115
قرآن مجید کوکتنے دنوں میں ختم کرناچاہیے 116
جن حضرات کےنزدیک اس بات کی اجازت ہےکہ ایک رات میں اورایک رکعت میں ختم کرلیا جائے 119
فرمان باری تعالی (حافظو اعلی الصلوات والصلاۃ والوسطی )نمازوں کی پابندی کرواورخاص طورپر درمیانی نمازکی )کی تفسیر 120
نماز کےبارے میں سوال کرنےکابیان 125
نبی پاک ﷺ پر دوردپڑھنے کےالفاظ اورطریقہ 126
جوحضرات سلام پھیرنے کےبعد لوگوں کی طرف رخ پھیرلیاکرتےتھے 128
اگرکسی آدمی کوامام کےساتھ ایک رکعت ملےتووہ کیاکرے ؟ 130
جن حضرات کےنزدیک پیاز تھوم کھا کرمسجد میں آنا مکروہ ہے 131
طب قدرکابیان شب قدر کون سی رات ہے ؟ 133
حضور ﷺ پر دورد بھیجنے کےفضائل 140
اگرکوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے ؟ 143
انبیاء ؑ کےعلاوہ کسی پردورد پڑھنے کابیان 145
نماز میں ازارڈھیلاکرنے کابیان 145
قرآن مجید کی قراءت کابیان 146
قرآن مجید کوخوبصورت آواز سےپڑھنے کاحکم 149
تشہد کواونچی آواز سے پڑھا جائے گا یاآہستہ آواز سے؟ 150
اس شخص کےبیان میں جودوران سفرمغرب کی دورکعتیں پڑھے 151
ادبارالسجو وارادبارالنجوم کی نمازوں سےکیامراد ہے؟ 151
جوحضرات فرماتےہیں کہ عورت نماز کو قطع نہیں کرتی 152
جوحضرات فرماتےہیں کہ امام صف کی امامت کرتاہے 154
اگرکوئی آدمی بہت سے رکوع بغیرسجدوں کےکرےتواس کاکیاحکم ہے؟ 154
اگرکوئی آدمی مغرب کی چاررکعات پڑھ لےتوکیاکرے؟ 154
اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتاہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کراسکتاہے؟ 154
چھت پر نماز پڑھنےکابیان 155
جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےتھے کہ جب کسی جگہ آئیں توقرآن کی تلاوت کریں 155
کیاکفار مسجدمیں داخل ہوسکتےہیں ؟ 156
بیٹھ کر نماز پڑھنےکابیان 157
کسی آدمی کےلیے سجدہ کرنےکی ممانعت 158
اگرکوئی کسی سے ملاقات کےلئے جائے اور وہ نماز پڑھ رہاہوتو کیاکیاجائے؟ 159
ظہراورعصر کی قراءت کابیان 160
مصحف پر زیور چڑھانے کابیان 160
کیانشے میں مدہوش آدمی امامت کرواسکتاہے؟ 161
قتل ہونے سےپہلے نماز کابیان 161
کیاشفق’’سفیدی ‘‘کانام ہے 162
نفلوں میں امامت کرانے کاحکم 163
جماعت کتنےآدمیوں سےمل کربنتی ہے؟ 164
رکوع میں ہاتھ بلند کرنےکاحکم 164
اگرکسی آدمی نےنماز میں اظہارورد کےلئے ’’ہاہ ‘‘کہاتواس کاکیاحکم ہے؟ 164
کیاآدمی نمازمیں کبھی ایک سورت سےاورکبھی دوسری سورت سےپڑھ سکتاہے ؟ 165
بغیرقراءت کےپڑھی گئی نماز کاحکم 166
جوحضرات اس بات کو مکروہ قراردیتےہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی ‘‘ 166
جوحضرات رکوع  میں کہنیوں کورانوں سے دورکھتےتھے 167
اگرکسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیر ہ ہوں توکیاوہ اس حال میں نماز پڑھ سکتاہے 167
سجدہ کرتےہوئے اوپر سےنیچے  کرنےکابیان 168
مسجد میں کنکریاں بچھانے کابیان 168
ایسی جگہ نماز پڑھنے کاحکم جو صاف نہ ہو 168
دوسجدوں کےدرمیان کیاکہاجائے. 169
نماز پڑھنے سے پہلے اپنے سامنے ایک لیکر کھینچنے کابیان 170
بغیر رکوع کےسجدہ کرنے کابیان 170
امام کن کن چیزوں کو آہستہ پڑھے گا؟ 171
اگرنماز میں آدمی کی زبان پر کوئی کلام جاری ہوجائے تو اس کاحکم 172
چادر کواس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کاایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اوردایاں کندھا ننگا ہون 172
اگرایک آدمی پر قمیص اورچادر ہوتووہ کرے ؟ 173
صف کی ابتدء کہاں سےہوگی ؟ 173
اگرکسی عورت کاحیض مخصوص دن رہتا ہولیکن کبھی زیادہ ہوجائے تووہ کیا کرے ؟ 174
کتاب الصوم
رمضان کی فضیلت  اورا س کےثواب کابیان 176
روز ے دار کےلئے بات چیت کی کمی اورجھوٹ چھوڑنے کاحکم 179
روزے کی فضیلت اورثواب کابیان 181
جوحضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کاحکم دیتےتھے 185
جوحضرات کم روزے رکھا کرتےتھآ 185
جن حضرات سحری کھانے کاحکم دیا ہے 186
جوحضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتےتھے 188
افطار میں جلدی کرنےکابیان 191
جن حضرات کےنزدیک دوران سفر رمضان کاروزہ رکھنا مکروہ ہے 195
جوحضرات سفرمیں روزہ رکھتےتھے اورفرماتےتھے کہ سفرمیں روزہ رکھنا افضل ہے 197
جوحضرات فرماتےہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اورکچھ چھوڑدیں 199
جن حضرات کےنزدیک سفرمیں رکھا جانےوالا روزہ قابل قبول نہیں 201
اگرایک آدمی رمضان کاروزہ رکھے اورپھراسے سفر پیش آجائے  تووہ کیا کرے ؟ 201
مسافر کتنی مسافت کےبعد رمضان کاروزہ چھوڑسکتاہے ؟ 204
جن حضرات کےنزدیک رمضان سےایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے 205
جن حضرات نےاس بات کی رخصت دی ہے کہ رمضان سےپہلے شعبان کےروزے رکھے جائیں 208
اگرکسی آدمی نےصبح ہونےکےبعد رات کےگمان میں سحری کھائی تواس کاکیاحکم ہے ؟ 208
اگرکوئی شخص غروب شمس کاگمان کرتےہوئے روزہ افطار کرلے لیکن پھرمعلوم ہوکہ ابھی سورج غروب نہیں ہوتو اس کےلئے کیاحکم ہے ؟ 209
اگرکسی آدمی کوفجر کےبارےمیں شک ہوکہ فجر طلوع ہوئی ہےیانہیں تووہ کیاکرے ؟ 212
فجر کی حقیقت 214
جوحضرات فرماتےہیں کہ نفلی روزے کےبارےمیں روزہ دار کو اختیار ہے 216
اگرکوئی شخص نفلی روزہ رکھ کراسے توڑدے تواس کےلئے کیاحکم ہے؟ 218
جوحضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کےقائل نہ تھے 219
اگرکسی کو کھانا نہ ملے تو ووہ روزہ رکھ لے 221
جوحضرات فرماتےہیں کہ جب تک رات سےروزے کی نیت  نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا 222
رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کابیان 222
روزہ دار کےلئے مسواک کرنےکی اجازت 227
جوحضرات فرماتےہیں کہ رمضان کی قضا ء کومتفرق نہیں کر سکتا 225
روزہ دار کےلیے تازہ مسواک سےدانت صاف کرنےکابیان 229
جن حضرات کےنزدیک روزہ دارکےلیے تازہ مسواک استعمال کرنامکروہ ہے 230
جن حضرات نےروزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے 231
جن حضرات نےروزے کی حالت میں گوند چبانے کومکروہ قراردیا ہے 231
روزے کی حالت میں قے اوراس کےاحکام 232
کیاروزہ دار افطار کےوقت کلی کرسکتاہے؟ 234
کیاروزہ دار پانی سےلذت لےسکتاہے ؟ 235
عشرہ ذوالحجہ کےروزوں کابیان 236
محرم اوراشہر حرم میں روزہ رکھنےکابیان 237
پیراورجمعرات کےروز ے کابیان 238
جمعہ کےدن روزہ رکھنے کابیان 240
کسی دن یامہینے کومقرر کرکے روزہ رکھنایاکسی رات کومقررکرکے اس میں عبادت کرناجن حضرات کےنزدیک مکروہ ہے 243
جن حضرات نےجمعہ کےروزہ کی رخصت دی ہے 244
کیاروزہ دارناک میں دوائی ڈال سکتاہے ؟ 244
کیاورزہ  دار آنکھوں مین ایلواڈال سکتاہے ؟ 245
جن حضرت نےروزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے 245
کیاروزہ دارکوئی چیز چکھ سکتاہے؟ 246
کیاروزہ دارحلق میں دوائی لگاسکتاہے؟ 247
جن حضرات نےاس بات کو مکروہ قراردیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضاباقی ہو 248
جوحضرات فرماتےہیں کہ اگرکسی شخص پر رمضان کی قضاء ہواوروہ نفلی روزہ رکھ لےتویہ اس کی قضاء کاروزہ ہوگا 248
روزہ کی حالت میں سرین سے دواداخل کرناکیساہے ؟ 249
کیاروزہ دار خاتون اپنے بچے کےلئے کوئی چیز چباسکتی ہے؟ 249
روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کابیان 249
اگرکسی عورت کو رمضان میں دن کے ابتدائی حصہ میں حیض آجائے تووہ کیا کرے ؟ 256
اگرکوئی مسافر رمضان کےدن کےابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے 257
اگرکسی آدمی نےماہ رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرلیاتووہ کیا وہ کچھ لےیاکھانے سے رکارہے؟ 257
یوم عاشوراء کےروزے کابیان 258
عاشوراء کادن کون سادن ہے؟ 263
جن حضرات نےروزہ دار کےلیے بیو ی کابوسہ لینےکی اجازت دی ہے 265
جن حضرات کےنزدیک روزہ کی حالت میں بیوی کابوسہ لینامکروہ ہے 268
روزے کی حالت میں بیوی کےساتھ معانقہ وغیرہ کرنےکاحکم 271
اگرروزہ دارکو کھانے کی دعوت دی جائے تووہ کیاکہے؟ 274
کیاآدمی روزے کی حالت حمام میں داخل ہوسکتاہے ؟ 274
اگردن کےوقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑدیا جائے گایانہیں؟ 275
اگر کچھ لوگ گواہی دیں کہ انہوں نےگذشتہ کل چاند دیکھا تھا تو کیا کیاجائے ؟ 278
جوحضرات چاند کی رؤیت پر ایک آدمی کی گواہی کوبھی کافی سمجھتےتھے 278
جوحضرات فرماتےہیں  کہ دوآدمیوں کی گواہی کااعتبار ہوگا 279
اگرچاند اس وقت نظر آیاجب کچھ لوگ کھا چکے تھے تووہ کیاکریں؟ 281
اگرروزہ دارکی منی نکل آئی تو اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا 81
اگروضو کرتےہوئے روزہ دار کےحلق میں پانی چلا جاےئ توکیا حکم ہے ؟ 282
یوم شک کےروزے کےبارےمیں کیااس دن روزہ رکھا جاسکتاہے ؟ 283
رمضان کےآخری عشرے  کابیان 287
عشرہ ذولحجہ میں رمضان کی قضا ء کابیان 289
شب قدر اوراس کےبارےمیں اہل علم کااختلاف 290
جوحضرات رمضان کےآخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیاکرتےتھے 293
جن حضرات کےنزدیک ’صوم دہر ‘یعنی کچھ کھائٰے پئے بغیر مسلسل روزہ رکھنا مکروہ ہے 294
جن حضرات نےصوم دہر کی اجازت دی ہے 296
اگرکچھ لوگ چاند دیکھیں اورکچھ نہ دیکھیں توکیا حکم ہے ؟ 297
اگرکوئی آدمی حلت جنابت میں صبح کرے پھر غسل کرلے تواس کاروز ہ ہوجائے گا 297
جن حضرات نےصوم وصال سےمنع فرمایاہے 301
جن حضرات نے صوم وصا ل اجازت دی ہے 303
ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں 304
اگرکوئی روزہ دار کےپاس بیٹھ کر کھائے توروزہ دارکو کیا ملتاہے ؟ 307
جن حضرات کےنزدیک بغیرروزے کےاعتکاف نہیں ہوتا 308
معتکف کون کون سے عمال کرسکتاہے اورکون سے نہیں کرسکتاہے ؟ 309
معتکف کےلیے کس وقت اعتکاف کی جگہ داخل ہونا مستحب ہے 312
کیامعتکف دن کےوقت اپنے گھروالوں کےپاس آسکتاہے ؟ 312
جن حضرات نےمعتکف کےلئے اس بات کومکروہ قراردیا ہے کہ وہ چھت کےنیچے جائے 313
جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا 314
جوحضرات فرماتےہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتاہے 315
جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےہیں تھے کہ وہ چاند رات مسجد میں گذارکر اگلے دن عید گاہ جائے 316
اگرمعتکف نے جماع کرلیاتو حکم ہے ؟ 317
کیامعتکف اپنی بیوی کابوسہ لے سکتاہے اورکیا اس سے گلے مل سکتاہے 318
کیامعتکف خریدوفروخت کرسکتاہے ؟ 318
اگرکسی شخص کاانتقال ہوجائے اوراس پر اعتکاف لازم ہوتو کیا کیاجائے ؟ 319
کیامعتکف اپنے کپڑے دھوسکتاہے ہے اورکیا کپڑے سی سکتاہے .؟ 319

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
22.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like