مسلمانوں کا فکری اغوا

مسلمانوں کا فکری اغوا

 

مصنف :

 

صفحات: 273

 

و نصاریٰ کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح دینِ کی اساسیات کو کھوکھلا کر دیں۔ اور اس روشن، چراغ کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں۔ لہٰذا ٓغاز اسلام سے ہی وہ اسلام اور اہلِ اسلام کے سازشوں میں مصروفِ عمل ہیں۔ زیرِ کتاب میں قابلِ مصنفہ نے ان تمام امور کی طرف نشان دہی کر دی ہے جن کو و نصاریٰ نے غیر محسوس طریقے سے ہم پر مسلط کیا ہے اور ہم ان کی سازشوں کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ سازشیں کیا ہیں؟ کس نوعیت کی ہیں؟ ان سے کس طرح بچا جا سکتا ہے؟ یہ سب جاننے کے لئے کتاب ھذا کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے۔ قابل مصنفہ نے کتاب ھذا میں فکری اغواء کے عوامل اور طریق کار کو بھی بیان کیا ہے اور اپنی کو، مسلمانوں کا فکری اغواء، فکری اغواء کے مختلف پہلو، انکار حدیثِ فکری اغواء کے افرادی اور دماغی قوت ختم کرنے کی کوشش جیسے عنادین میں سمو دیا ہے۔ اور کتاب کے اختتام پر ’’حرفِ آخر‘‘ کے عنوان کے تحت پوری کتاب کا نچوڑ اور خلاصہ بیان کر دیا ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ جن مصادر و مراجع سے کتاب میں استفادہ کیا گیا ہے ان کی فہرست بھی کتاب کے آخر میں دے دی گئی ہے۔ ہر کو کتاب ھذا کا مطالعہ کرنا چاہئے تاکہ وہ و نصاریٰ کی رشیہ دوانیوں سے مکمل آگاہی رکھ سے اور ان سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بھی اپنا سکے۔ بہرحال یہ کتاب نہ صرف قابلِ مطالعہ ہے بلکہ لائق ستائش بھی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
حرف وضاحت 8
مسلمانوں کا فکری اغوا 11
کون ہے؟ 16
فکری اغوا کے مختلف پہلو 21
انکار 47
کی اہمیت 49
انکار کیوں؟ 50
برصغیر میں انکار کی 53
فکری اغوا کے تحریبی پہلو 73
ذرائع تبلیغ سے نفرت انگیزی 95
کی فضیلت اور مقام 97
تقسیم قومیت اور عصبیت 135
تہذیب وثقافت 149
کا تخریبانہ استعمال 199
افرادی اور دماغی قوت ختم کرنے کی کوشش 225
دہشت گردی یا…؟ 256
اور اپنوں کا وطیرہ 258
کے خلاف بھرپور عملی اقدامات 261
خرف آخر 268
وہ کتب جن سے مدد لی گئی 272

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...