مسلمانوں کی پستی کے اسباب

مسلمانوں کی پستی کے اسباب

 

مصنف : ابو شہید محمد عابد منصور پوری

 

صفحات: 192

 

اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے مار کھا رہے ہیں کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیرتبصرہ کتاب ” مسلمانوں کی پستی کے اسباب “محترم ابو شہید محمد عابد منصور پوری کی مرتب کردہ ہے ،جس کی نظر ثانی محترم ڈاکٹر شاہد اقبال ظہیر صاحب نے کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو عزت ومقام عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عورت کی عزت کا تحفظ اسلام میں 6
انسانیت سوز رسم و رواج کا خاتمہ 9
زنا کائنات کی مرکزی طاقت سے تصادم 11
عفت و ناموس اور بیعت 12
شرک کے بعد بڑا گناہ زنا 14
بوقت زنا ایمان کی حالت 15
یوسف کا اعلان حق 17
زنا کی ہلاکتیں اور مصیبتیں 19
خشک سالی 20
تحفظ عزت اور ارشاد باری تعالیٰ 21
نکاح کا حکم 22
غیر شادی شدہ آنحضرتﷺ کی نظر میں 27
رہبانیت آپﷺ اسلام کی نظر میں 28
پاکیزہ نفیس عورت آپﷺ کی نظر میں 31
ترغیب نکاح کے ساتھ وعدہ فناء 32
بیوہ عورت سے شادی 35
شادی سے پہلے عورت کو دیکھنا 36
زنا کی سزا اور جرم کی نوعیت 41
زبردستی زنا اور اس کی سزا 48
مردوں اور عورتوں کے لباس میں فرق 51
گھٹنوں پر لٹکنے والا کپڑا 58
عورتوں کی مشابہت سے بچنا 59
بلوغت کے بعد شادی کا حکم 69
غیر عورت کی حالت مرد سے بیان نہ کی جائے 74
مرد اپنی بیوی کا راز ظاہر نہ کرے 74
ستر اور اس کی پردہ پوشی 77
سفر میں جاتے ہوئے گھر کی حفاظت 81
مجاہدین کے گھروں کی عفت کا خیال 82
لواطت اور زنا م اسلام کی نظر میں 83
ہم جن پرستی 85
قوم لوط اور اس کا انجام 86
عہد صحابہ کا ایک واقعہ 92
سودی معاملات 97
شراب پینا 104
حلالہ کروانا 105
انبیاء کی قبروں پر سجدہ 105
کیا میں گناہ کا اعتراف کروں گا؟ 106
روح نکلتے وقت کیا حال ہوگا 108
منافق کی نشانیاں 115
مجاہد کا مرتبہ 123
فرضیت جہاد 131
ہر لحاظ سے اجر عظیم کے مستحق 136
سچے مومنوں کا کام 137
مجاہد کے ثواب کو کوئی نہیں پہنچ سکتا 138
مجاہدین کا فرشتوں سے بھی اعلیٰ مقام 140
جہاد کے بغیر عبادت کا تصور 141
راہ جہاد میں نکلنے کی فضیلت 145
راہ جہاد میں نکلنے والےکو روکنا 146
جہاد کی صف میں کھڑا ہونے کی فضیلت 148
کافروں کو قتل کرنے کی فضیلت 150
زخمی مجاہد کی فضیلت 152
شہادت کا سوال کرنے کی فضیلت 154
اسلحہ کی فضیلت 156
اسلحہ کی فضیلت 156
شہید کی فضیلت 157
اللہ سے عہد پورا کرنے والے لوگ 158
حور عین شہداء کے لیے دعا کرتی ہیں 159
شہید کو فرشتوں نے غسل دیا 162
میدان جہاد سے فرار 164
ابو جہل کا قتل 168
خواتین میدان جہاد میں حضرت خولہؓ کا تاریخی معرکہ 172
جہاد اور اطاعت امیر 173
جہاد ہند کی فضیلت 175
غزوہ احد میں 300 آدمی کی علیحدگی 177
مومن کون؟ اور منافق کون؟ 178
مال غنیمت میں خیانت کا گناہ 179
قنوت نازلہ کی دعائیں 181
قنوت نازلہ 183
غزوات 185

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like