مسند عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ

مسند عمر بن رحمہ

 

مصنف : امام ابوبکر محمد بن محمد بن سلیمان باغندی

 

صفحات: 221

 

مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر کتاب’’مسند عمر بن رحمہ اللہ‘‘ عظیم محدث امام ابوبکر محمد بن محمد المعروف ابن باغندی کی تالیف  ہے۔اس کتاب کے مفیدحواشی محدث عبد التواب ملتانی رحمہ کے  ہیں اور تخریج اور کی توضیح شیخ العرب والعجم السید بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ    کی ہے۔ وتشریح کی سعادت حافظ محمد فہد صاحب نے حاصل  کی  ہے۔امام ابوبکر نے رحمہ اللہ نے اس کتاب میں  عمربن سے مروی 97 روایات کو جمع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
تقریظ 13
مقدمہ 16
مؤلف کتاب امام ابن باغندی رحمہ کےحالات زندگی 38
حضرت عمربن عبدالعزیز رحمہ کےمختصر حالات زندگی 43
کتاب کی سند کےبارے 56
نمبر1:فی سبیل پہرہ دینےکی فضیلت 61
نمبر2:ایضا 61
نمبر3:دروان گفتگوآسمان کی طرف دیکھنا اورگفتگوکےآداب 63
نمبر4:ایضا 63
نمبر5:پانچ کاموں سےممانعت 64
نمبر6:عکل اورعرینہ کاقصہ 70
نمبر7تا9:سترہ کےاحکام 77
نمبر10: 80
نمبر11:تعظیماکھڑے ہوننا 83
نمبر12: وتر 83
نمبر13تا15: کےوقت کی 85
نمبر16:حضرت حسن وحسین رضی عنہما کی فضیلت 91
نمبر17:غزوہ طائف 94
نمبر18:خطبہ جمعہ کےآداب 95
نمبر19:ایضا 96
نمبر20تا22:آگ پرپکی چیز سے وضوکرنا 97
نمبر23:خطبہ جمعہ کےآداب 100
نمبر24:آگ پرپکی چیز کھانےسےوضو کرنا 100
نمبر25:وِگ اورٹیٹووغیرہ کاحکم 101
نمبر26:ایضا 101
نمبر27:حراءپہاڑکانبی کریم صلی علیہ وسلم سے محبت کااظہار 106
نمبر28:سجدہ تلاوت 109
نمبر29تا48:مفلس کےاحکام 112
نمبر49:نبوت، اوربادشاہت 120
نمبر50:سرگوشی اورصحابہ کاباہمی پیار 123
نمبر51:ایضا 127
نمبر52تا55:حالت میں بوسہ لینا 128
نمبر56:نمازقصرکابیان 130
نمبر57: 135
نمبر58:غسل جنابت کاحکم 138
نمبر59: کےاوقات کابیان 140
نمبر60:پہلی شریعتوں میں کاحکم 145
نمبر61:ایضا 147
نمبر62: میں سونا 148
نمبر63:امت محمدیہ کی فضیلت 150
نمبر64تا66:حوض کوثر اوراس کےحقدار 155
نمبر67:جاگیرالاٹ کرنےکاحکم 162
نمبر68:باجماعت 164
نمبر69:سجدہ سہوکےاحکام 166
نمبر70:سورۃ انشقاق میں سجدہ 168
نمبر71:ایضا 169
نمبر72تا75:طاعون کی وبا 169
نمبر76:عجوہ کجھورکےفوائد 172
نمبر77: کی سنگینی اورتقدید کاانکار 174
نمبر78: میں قراءت کابیان 179
نمبر79:حضرت عمربن عبدالعزیز اورعمل بالحدیث 183
نمبر80:غلاموں کوآزاد کرنے اوراللہ کی راہ میں مال وجان خرچ کرنےکی فضیلت 184
نمبر81:ایضا 188
نمبر82:بیٹیوں سےامتیازی سلوک کی مذمت 188
نمبر83: کی راہ میں چوکیداری کی فضیلت 191
نمبر84:ولاء الاسلام کابیان 191
نمبر85: خوف کابیان 193
نمبر86:وِگ،ٹیٹواوردانتوں کورگڑوانےکاحکم 195
نمبر87:ایضا 196
نمبر88:آگ پرپگی چیز سےوضوکاحکم 196
نمبر89:ظالم قاضی،بےوضو،آدمی کی اورحرام مال سےصدقہ کاحکم 196
نمبر90: اوراعمال صالحہ 200
نمبر91: متعہ کی حرمت 203
نمبر92:شرم وحیاکی فضیلت 206
نمبر93: متعہ کی حرمت 208
نمبر94:ایضا 208
نمبر95:ہند بنت عتبہ رضی عنہا کااسلام 209
نمبر96: اوریوم پرایمان کاتقاضا 212
نمبر97: روہوکربول وبراز کاحکم 215
مراجع ومصادر 217

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply