مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 6

مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 6

 

مصنف :

صفحات: 918

 

زیر کتاب امام المحدثین،شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی  امام احمد بن حنبل ؒ کی خدمت کے  سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے ۔یہ کتاب نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ ہے ،جس میں  تیس ہزار کے لگ بھگ مرویات ہیں ۔اتنا بڑا ذخیرۂ احادیث  کسی ایک مؤلف کی الگ تالیف میں ناپید ہے۔ان اوصاف کے سبب علمائے اور شائقین  ہمیشہ سے اس کتاب کے دلدادہ اور طالب رہے ہیں ۔اس کتاب کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر حافظ احمد شاکر اور شعیب ارنؤوط نے اس کی تحقیق و تخریج کی جس  وجہ سے اس کتاب سے استفادہ کرنا آسان ہو گیا اور صحیح ،حسن اور ضعیف روایات کی پہچان سہل ہو گئی۔احادیث نبویہ کے اس وسیع ذخیرے سے دان طبقہ ہی اپنی تشنگی دور کر سکتا تھا لیکن دان طبقہ کے لیے اس سے استفادہ مشکل تھا۔چنانچہ علم کو عام کرنے اور عامیوں کو  نبویہ سے روشناس کرانے کے لیے اردو مکتبہ جات نے کمرہمت کسی اور ہر مکتبہ نے اپنی استعدادو استطاعت کے  مطابق کتب احادیث کے تراجم و فوائد شائع کرنے کا آغاز کیا اور یہ سلسلہ صحاح ستہ سے بڑھتا ہوا دیگر کتب احادیث تک جا پہنچا ۔پھر عوام الناس کے کتب احادیث سے ذوق و شوق کے سبب مالکان مکتبہ جات  میں حوصلہ بڑھا اور انہوں نے بڑی کتب احادیث کے تراجم پیش کرنے کا عزم کیا اسی سلسلہ کی کڑی مسند احمد بن حنبل کا زیر نظر ہے ۔جو مکتبہ رحمانیہ کی بہت بڑی دوستی اور جذبہ  خدمت  کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔کتاب کے میں مترجم کی گہرائی اور وسعت مطالعہ کی داد دینا پڑتی ہے ۔نیز  احادیث کی مختصر تخریج اور روایات کے و ضعف کے حکم کی وجہ سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔ پر اکثر حکم تو الشیخ شعیب ارنؤوط کا ہے البتہ بعض روایات پر شیخ البانی  کا حکم نقل کیا گیا ہے۔عمومی و اجتماعی فوائد کے اعتبار سے یہ نہایت مفید کتاب ہے لیکن اشاعت کی عجلت یا کسی ضروری مصلحت کی وجہ سے کتاب کو معیاری بنانے  میں کوتاہی کی گئی ہے ۔کیونکہ احادیث کی تخریج و کے اسلوب کی نا تو مقدمہ میں وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی تخریج و تحقیق کا معیار ایک ہے۔بلکہ کچھ احادیث کی مختصر تخریج ہے اور بعض احادیث تخریج سے یکسر خالی ہیں۔یہی معاملہ تحقیق کا ہے کہیں شعیب ارنؤوط کا حکم نقل ہے ،کہیں علامہ البانی کا اور کہیں دونوں کے متضاد حکم درج ہیں۔اور اکثر ضعیف روایات کے اسباب ضعف غیر منقول ہیں اس کے برعکس کچھ مزید فوائد ہیں:مثلاً نفس صفحہ بارہ پر مسند احمد کے راویوں کی ترتیب کا بیان ہے چونکہ یہ ترتیب غیر ہجائی ہے اس لیے صفحہ چھیالیس پر تمام راویوں کی حروف ہجائی  کے اعتبار سے  ترتیب نقل کی گئی ہے ۔نیز احادیث کی تلاش کی خاطر آخری دو جلدوں میں احادیث کے اطراف درج کیے گئے ہیں ۔جس سے احادیث کی تلاش قدرے آسان ہو گئی ہے۔یہ کتا ب چودہ جلدوں اور اٹھائیس ہزار ایک سو ننانوے احادیث پر مشتمل ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مسند جابر ؓ

حضرت جابر بن انصاری ؓکی مرویات

19
مسند المکین  
حضرت صفوان بن امیہ الجمحی ؓکی مرویات 351
حضرت حکیم بن حزام ؓکی مرویات 355
حضرت ہشام بن حکیم   بن حزام ؓکی مرویات 360
حضرت سہرہ بن معبد ؓکی مرویات 363
حضرت عبدالرحمن بن ابزی الخزاعی ؓکی مرویات 368
حضرت نافع بن عبدالحارث ؓکی مرویات 373
حضرت ابو محذورہ ؓکی مرویات 375
حضرت شیبہ بن عثمان ؓکی مرویات 379
حضرت ابوالحکم یا حکم بن سفیان ؓکی حدیثیں 379
بن طلحہ ؓکی حدیثیں 380
حضرت بن سائب ؓکی حدیثیں 381
حضرت بن حبشی ؓکی 384
حضرت جد ا سماعیل بن امیہ ؓکی حدیثیں 385
حضرت حارث بن برصاء ؓکی حدیثیں 386
حضرت مطیع بن اسود ؓکی حدیثیں 386
حضرت قدامہ بن بن عمار ؓکی حدیثیں 387
حضرت سفیان بن ثقفی ؓکی حدیثیں 389
ایک صاحب کی اپنے والد سے روایت 390
ایک صحابی ؓکی روایت 391
ایک صحابی ؓکی روایت 391
ایک صحابی ؓکی روایت 391
ایک صحابی ؓکی روایت 392
حضرت کلدہ بن حنبل ؓکی روایت 392
نبی اکرم ﷺ کی طرف سے زکوٰۃ وصول کرنے والے صحابی کی روایت 393
حضرت بشر بن سحیم ؓکی حدیثیں 395
حضرت اسود بن خلف ؓکی 396
حضرت ابوکلیب کی 396
نبی اکرم ﷺ کے منادی کو سننے والے کی روایت 396
قریش کے ایک سردار کی روایت 397
جد عکرمہ بن خالد مخزومی ؓکی روایت 397
حضرت ابو طریف ؓکی 398
حضرت صخر غامدی ؓکی 398
ابوبکر بن ابی زہیر کی اپنے والد سے روایت 398
حضرت حارث بن بن اوس ؓکی حدیثیں 399
حضرت صخر غامدی ؓکی 400
حضرت ایاس بن عبد ؓکی 400
حضرت کیسان ؓکی حدیثیں 401
حضرت ارقم بن ابی الارقم ؓکی 402
حضرت ابن عابس ؓکی 402
حضرت ابوعمرہ انصاری ؓکی 402
حضرت عمیربن سلمہ ضمری ؓکی روایت 404
حضرت محمد بن حاطب   جمحی ؓکی حدیثیں 404
حضرت ابویزید ؓکی 406
حضرت کردم بن سفیان ؓکی 406
حضرت مزنی ؓکی 407
حضرت ابوسلیط بدری ؓکی 407
حضرت عبدالرحمٰن بن خنبش ؓکی حدیثیں 407
حضرت ابن عبس ؓکی 409
حضرت عیاش بن ابی ربیعہ ؓکی 409
حضرت مطلب بن ابی وداعہ ؓکی حدیثیں 410
حضرت مجمع بن جاریہ ؓکی حدیثیں 410
حضرت جبار بن صخر ؓکی 412
حضرت ابوخزامہ ؓکی 413
حضرت قیس بن سعد بن عبادہ ؓکی حدیثیں 414
حضرت وہب بن حذیفہ ؓکی حدیثیں 417
حضرت عویم بن ساعدہ ؓکی 417
حضرت قہید بن مطرف غفاری ؓکی 418
حضرت عمرو بن یثربی ؓکی 418
حضرت ابن ابی حدرد اسلمی ؓکی 419
حضرت عمرو بن اُم مکتوم ؓکی حدیثیں 420
حضرت زرقی ؓکی 421
ایک صحابی ؓکی روایت 422
جد ابوالاشد سلمی ؓکی حدیثیں 422
حضرت عبید بن خالد ؓکی حدیثیں 423
حضرت ابوالجعد ضمری ؓکی 423
ایک صحابی ؓکی حدیثیں 424
حضرت سائب بن عبداللہ ؓکی حدیثیں 425
حضرت سائب بن خباب ؓکی 427
حضرت عمرو بن احوص ؓکی 428
حضرت رافع بن عمرو مزنی ؓکی 428
حضرت معیقیب ؓکی حدیثیں 428
حضرت محرش کعبی خزاعی ؓکی حدیثیں 429
حضرت ابوحازم ؓکی حدیثیں 430
حضرت محرش کعبی ؓکی بقیہ 431
حضرت ابوالیسر کعب بن عمرو انصاری ؓکی حدیثیں 431
حضرت ابوفاطمہ ؓکی حدیثیں 433
حضرت عبدالرحمٰن بن شبل ؓکی حدیثیں 434
حضرت عامر بن شہر ؓکی 436
حضرت معاویہ لیثی ؓکیروایت 436
حضرت معاویہ بن جاھمہ سلمی ؓکی 437
حضرت ابوعزہ ؓکی 437
حضرت حارث بن زیاد ؓکی 438
حضرت شکل بن حمید ؓکی 438
حضرت طخفہ بن قیس غفاری ؓکی حدیثیں 439
حضرت ابولبابہ بن عبدالمنذر بدری ؓکی حدیثیں 440
حضرت عمرو بن جموح ؓکی 441
حضرت عبدالرحمٰن بن صفوان ؓکی حدیثیں 442
وفد عبدالقیس ؓ کی 443
حضرت نصر بن دھر ؓکی حدیثیں 444
حضرت صخر غامدی ؓکی کا تتمہ 445
وفد عبدالقیس ؓ کی بقیہ 446
حضرت سہل بن سعد ساعدی ؓکی حدیثیں 448
حضرت حکیم بن حزام ؓکی حدیثیں 451
حضرت معاویہ بن قرہ ؓکی اپنے والد سے مروی حدیثیں 453
حضرت ابوایاس ؓکی حدیثیں 454
حضرت اسود بن سریع ؓکی حدیثیں 454
حضرت معاویہ بن قرہ ؓکی بقیہ 457
حضرت مالک بن حویرث ؓکی حدیثیں 459
حضرت ہبیب بن مغفل غفاری ؓکی حدیثیں 461
حضرت ابوبردہ بن قیس ؓکی 462
حضرت معاذ بن انس جہنی ؓکی حدیثیں 462
ایک صحابی ؓکی روایت 473
ایک صحابی ؓکی روایت 474
حضرت ولید بن عبادہ ؓکی 474
تنوخی کی روایت 475
حضرت قثم یا تمام ؓکی 478
حضرت حسان بن ثابت ؓکی 478
حضرت بشر یا بسر ؓکی 479
حضرت سوید انصاری ؓکی 479
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی قراد ؓکی حدیثیں 479
نبی ؑ کے ایک آزاد کردہ غلام صحابی ؓکی 480
حضرت معاویہ بن حکم ؓکی 481
حضرت ابوہاشم بن عتبہ ؓکی 481
حضرت عبدالرحمٰن بن شبل ؓکی حدیثیں 482
حضرت عامر بن ربیعہ ؓکی حدیثیں 484
حضرت بن عامر ؓکی 492
حضرت سوید بن مقرن ؓکی حدیثیں 492
حضرت ابوحدرد اسلمی ؓکی 493
حضرت مہران ؓکی 494
ایک اسلمی صحابی ؓکی روایت 494
حضرت سہل بن ابی حثمہ ؓکی حدیثیں 495
حضرت عصام مزنی ؓکی 496
حضرت سائب بن یزید ؓکی حدیثیں 496
حضرت ابوسعید بن معلیٰ ؓکی 500
حضرت حجاج بن عمرو انصاری ؓکی 501
حضرت ابوسعید زرقی ؓکی 501
حضرت حجاج اسلمی ؓکی 502
ایک صحابی ؓکی روایت 502
حضرت بن حذافہ ؓکی 502
حضرت بن رواحہ ؓکی حدیثیں 503
حضرت سہیل بن بیضاء ؓکی 503
حضرت عقیل بن ابی طالب ؓکی 504
حضرت فروہ بن مسیک ؓکی 505
ایک انصاری صحابی ؓکی روایت 505
قبیلہ بہز کے ایک صحابی ؓکی روایت 506
حضرت ضحاک بن سفیان ؓکی حدیثیں 506
حضرت ابولبابہ ؓکی حدیثیں 508
حضرت ضحاک بن قیس ؓکی 509
حضرت ابو صرمہ ؓکی حدیثیں 510
حضرت عبدالرحمٰن بن عثمان ؓکی 511
حضرت معمر بن عبداللہ ؓکی حدیثیں 511
حضرت عویمر بن اشقر ؓکی 512
جد خبیب ؓکی 512
حضرت کعب بن مالک انصاری ؓکی مرویات 513
حضرت سوید بن نعمان ؓکی 536
ایک صحابی ؓ  کی روایت 537
حضرت رافع بن خدیج ؓکی مرویات 538
حضرت ابوبردہ بن نیار ؓکی حدیثیں 547
حضرت ابوسعید بن ابی فضالہ ؓکی 549
حضرت سہیل بن بیضاء ؓکی 549
حضرت سلمہ بن سلامہ بن وقش ؓکی 550
حضرت سعید بن حریث ؓکی 551
حضرت حوشب ؓکی 551
حضرت جندب بن مکیث ؓکی 552
حضرت سوید بن ہبیرہ ؓکی 554
حضرت ہشام بن حکیم ؓکی 555
حضرت مجاشع بن مسعود ؓکی 555
بن حارث مزنی ؓکی حدیثیں 556
حضرت حبہ اور سواء ؓ کی حدیثیں 557
حضرت بن ابی الجدعاء ؓکی 558
حضرت عبادہ بن قرط ؓکی 559
حضرت معن بن سلمی ؓکی حدیثیں 559
حضرت بن ثابت ؓکی 561
ایک جہنی صحابی ؓکی روایت 562
حضرت نمیر خزاعی ؓکی حدیثیں 562
حضرت جعدہ ؓکی حدیثیں 563
حضرت محمد بن صفوان ؓکی حدیثیں 564
حضرت ابو کلاعی ؓکی حدیثیں 564
حضرت طارق بن اشیم اشجعی ؓکی حدیثیں 565
یشکری ؓکی ایک صحابی ؓسے روایت 567
ایک صحابی ؓکی روایت 569
حضرت مالک بن نضلہ ؓکی حدیثیں 569
ایک صحابی ؓکی روایت 572
ایک صحابی ؓکی روایت 572
ایک صحابی ؓکی روایت 572
ایک صحابی ؓکی روایت 573
ایک بدری صحابی ؓکی روایت 573
حضرت معقل بن سنان ؓکی 574
حضرت عمرو بن سلمہ ؓکی 574
ایک صحابی ؓکی روایت 575
ایک صحابی ؓکی روایت 575
حضرت ابوعمرو بن حفص بن مغیرہ ؓکی 577
حضرت معبد بن ہوذہ انصاری ؓکی 578
حضرت سلمہ بن محبق ؓکی حدیثیں 578
حضرت قبیصہ بن مخارق ؓکی حدیثیں 580
حضرت کرز بن علقمہ خزاعی ؓکی حدیثیں 581
حضرت عامر مزنی ؓکی 583
حضرت ابوالمعلیٰ ؓکی 583
حضرت سلمہ بن جعفی ؓکی 584
حضرت عاصم بن عمر ؓکی 585
ایک صحابی ؓکی روایت 585
حضرت جرہد اسلمی ؓکی حدیثیں 585
حضرت لجلاج ؓکی 587
حضرت ابوعبس ؓکی 588
ایک دیہاتی صحابی ؓکی روایت 589
ایک صحابی ؓکی روایت 589
حضرت مجمع بن یزید ؓکی حدیثیں 589
ایک صحابی ؓکی روایت 590
ایک صحابی ؓکی روایت 591
حضرت معقل بن سنان اشجعی ؓکی حدیثیں 591
بھیسہ کے والد صاحب ؓکی حدیثیں 592
حضرت رسیم ؓکی حدیثیں 593
حضرت عبیدہ بن عمرو ؓکی 594

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
27.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply