مسند امام شافعی

مسند

 

مصنف : ابو عبد محمد بن ادریس الشافعی

 

صفحات: 635

 

تعالیٰ نے او رحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت او رحفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان تمام عظیم المرتبت شخصیات میں بلند تر نام امام شافعی ﷫ کا ہے حضرت امام کی حدیث وفقہ پر اہل سے مخفی نہیں۔زیر کتاب ”مسند امام شافعی ” اپنی افضلیت وفوقیت کی بناء پر جداگانہ مقام رکھتی ہے کیونکہ اس میں امام شافعی ﷫ کی روایت کردہ کو جمع کیاگیا ہے ان احادیث کا انتخاب ہی اس کی سب سےاہم خاصیت ہے ایسی احادیث کو منتخب کیا گیا ہے جن میں مختصر مگر جامعیت کے ساتھ جملہ کو سمودیاگیا ہے ۔اس کتاب کے ترجمے کی سعادت محتر م حافظ فیض ناصر﷾ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور) نے حاصل کی ہےموصوف اس کتاب کےعلاوہ بھی کئی کتب کے مترجم ومؤلف ہیں اللہ فاضل مترجم کی جہود کوقبول فرمائے اور ان کے زور قلم اور وعمل میں اضافہ فرمائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 19
عرض مترجم 21
حالات زندگی 23
نام ونسب 23
ولادت 23
بچپن 23
24
اخلاق وعادات 24
قناعت 25
سخاوت 25
تواضع 27
خدمت گزاری 27
بزرگوں کا واحترام 28
قرات 29
وفہم 30
مفتی حرم 31
حلیہ مبارک 32
وفات 33
کے 33
کے 70
عیدین اور نماز کے 188
کسوف کے 209
جنازے کے 2114
روزوں کے 229
کے 248
کے 277
نذروں کے 358
نفلی صدقہ ، ہبہ اور مشرک والد اور بھائی سے صلہ رحمی کے 362
وقف عمریٰ اور رقبی کے 366
آزادی ، ولاء ، مدبر ، مکاتب اور اچھا برتاؤ کرنے کے 369
کے 381
عورتوں کے ساتھ معاشرت ، ایلاء اور خلع کا بیان 412
کا بیان 426
رجوع کے 440
عدتوں ، رہائش اور خرچ وخراجات کے 445
لعان کے 461
فرائض اور کے 471
خرید وفروخت کے 474
رہن ، قرض ، حجر ، تفلیس اور لقطہ کے 507
ماکولات شکار اور ذبیحوں کے 519
قتل قصاص دیت اور قسامت کے 551
قیدی فدیہ جزیہ کے تقرر اور اس کی وصولی کے 610
قریش وغیرہ کے اور متفرق موضوعات 614

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply