مطالعہ قرآن حکیم کوڈ 971

مطالعہ حکیم کوڈ 971

 

مصنف : پروفیسر محمد فضیل ہاشمی

 

صفحات: 181

 

مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل نے اس کی تفہیم وتشریح اور وتفسیرکرنے کی سر انجام دیں اور محدثین نے کتب میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت کے  عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔ پاکستانی تعلیمی اداروں میں باقاعدہ قرآن مجید کی دی جاتی ہے اور کورسز کروائے جاتے ہیں اور ان کے نصاب کی مطبوعہ کتب موجود ہیں۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں   وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں ۔ زیرتبصرہ کتاب  ” مطالعہ حکیم برائے ایم اے علوم اسلامیہ، کوڈ نمبر 971” محترم پروفیسر محمد فضیل ہاشمی صاحب کی کاوش ہے، جس کی ثانی محترم پروفیسر ہاشمی صاحب نے کی ہے۔ اس کتاب کو اوپن یونیورسٹی ، آباد کے شعبہ وتفسیر نے  بطور سلیبس کے شائع کیا ہے۔یہ کورس تین حصوں پر مشتمل ہے:1۔اصول تفسیر اور3۔ مطالعہ متن ۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب اس کتاب سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء ۔اللہ تعالی سے ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 9
مقاصد 9
عنوان برائے مطالعہ 12
اہم نکات 12
مشرکین کی گمراہیاں 12
مشرکین کے غلط عقائد اور ان کا رد 13
مشرکین کے اور ان کا رد 14
استبعاد رسالت 15
انکار حشر و نشر 15
مشرکانہ اعمال 15
کی گمراہیاں 16
نصاریٰ کی گمراہیاں 17
منافقین کی گمراہیاں 17
دور حاضر اور 18
خود آزمائی نمبر 1 19

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...