متنازعہ ترین شخصیت

متنازعہ ترین شخصیت

 

مصنف : محمد نواز کھرل

 

صفحات: 441

 

پروفیسر طاہر القادری صاحب کا شمار کی ان شخصیات میں سے ہوتا ہے جو اپنے آپ کو نمایاں کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں، لیکن تاسف کی بات یہ ہے کہ انہوں نے شہرت کی پانے کے لیے مذہبی لبادہ اوڑھنا ضروری سمجھا۔ جس کا نقصان یہ ہوا کہ ہزاروں کی تعداد میں سادہ لوح موصوف کو کا سفیر سمجھ کر ان کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کے لیے تیارہو گئے۔ زیر کتاب میں ہمارے ممدوح کی ’محمد طاہر‘ سے ’شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری‘ بننے اور ان کا سائیکل سے لے کر لینڈکروزر تک کا ہے۔ طاہر القادری صاحب کی شخصیت ان کے شباب سے لے کر اب تک کیوں متنازعہ رہی اس کا جواب وہ تمام ہیں جن کو اس کتاب میں یکجا کر دیا گیا ہے۔ اس کتاب کا مقصد ہرگز ہرگز کسی خاص مکتب فکر کو ہدف تنقید بنانا نہیں ہے بلکہ طاہر القادری صاحب کے پیروؤں کی آنکھوں پر بندھی ہوئی پٹی کو اتارنا ہے جن کی کھلی آنکھیں انہیں یہ بتانے میں دیر نہیں کریں گی کہ ایک ایسا شخص جس نے دولت و شہرت پانے کے لیے رسول ﷺ کی حرمت پر ہاتھ ڈالنے سے گریز نہیں کیا ہرگز اس قابل نہیں ہے کہ اسے پلکوں پر بٹھایا جائے۔ کتاب کے مصنف محمد نواز کھرل نے پروفیسر طاہر القادری سے متعلق اخبارات و جرائد میں جو کچھ شائع ہوتا رہا ہے ان تمام تحریروں کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے تاکہ ان کی روشنی میں قائد اور ان کے کارکنان اپنی سمت کا از سر نو تعین فرمائیں۔ یہ کتاب 2002ء میں شائع ہوئی، جب پروفیسر صاحب میں رہ کر ’مذہبی خدمات‘ انجام دے رہے تھے۔ ان دنوں وہ کینیڈا میں مقیم ہیں، اپنے نام کے ساتھ ’شیخ الاسلام‘ کا اضافہ کر چکے ہیں اور ان کی ’کرامات‘ سلسلہ بھی پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 13
خوگر سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے! 15
کاہر القادری کا وائٹ پیپر 16
شیطان یا فرشتہ 21
طاہر القادری کے ہوش ربا 36
طاہر القادری کے خوابوں پر و دانشوروں کا 47
کیسٹ اصل ہے،اسے جعلی نہیں کہا جا سکتا 64
گالیاں ،دھمکیاں اور بلیک میلنگ کا الزام 65
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ 81
مولانا طاہر القادری پر حملہ 93
میرے والد صاحب 115
لارنس آف پاکستانیہ 142
علامہ کاشن کوف 184
اتفاق رائے کا قادری نسخہ 205
کشمیری فرشتہ 214
پروفیسر طاہر القادری اور فردوس جمال کا کلچر ونگ 217
طاہر القادری کے کے جواب میں 233
طاہر القادری صاحب کا متنازعہ 245
طاہر القادری کی ڈگریاں 252
مولوی اسحاق طاہر القادری کیسے بنا؟ 257
طاہر القادری کا وتحقیقی جائزہ 265
طاہر القادری … دانشوروں کی میں 279
کا مورچہ 291
طاہر القادری صاحب سے اپیل 299
طاہر القادری سے چند سوالات 319
وزیر اعظم طاہر القادری 329
بے اصولی کی 338
عوامی تحریک کا کلچر ونگ 347
ہم اور عوامی تحریک 356
طاہر القادری کے تضادات 366
پروفیسر سے اداکارہ انجمن کی درخواست 369
لبرل ازم کا بخار 375
معمولات صبح وشام 382
مرشد کامل اور پیر کامل کا قصہ 386
پڑھتا جا،شرماتا جا 398
آنکھ کا صحیح استعمال 427
نرم ونازک خطیب کے نام(نظم) 432
مجازی (نظم) 434
سیاسی جگا(نظم) 436
کلچرل ونگ 438

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
39 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply