نجوم الفرقان فی علم عددایات القرآن

نجوم الفرقان فی علم عددایات القرآن

 

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

 

صفحات: 264

 

قرآنی علوم میں سے ایک اہم ترین علم عد الآی یا علم الفواصل ہے اس علم کی بدولت آیات قرآنیہ کی ابتدا اور فواصل، نیز تعداد آیات کے حوالے سے متفق علیہ اور مختلف فیہ آیات کاعلم ہو جاتا ہے۔اس علم کی فضیلت کےلیے یہ بات ہی کافی ہے کہ یہ توقیفی ہےجو نبی کریمﷺ کی تعلیمات اور صحابہ کرام﷢ وتابعین﷫ کے ارشادات کے ذریعہ  ہم تک پہنچا ہے ۔ اس میں قرآن مجید کی آیتوں کے شمار اور ان کے مواقع بتائے جاتے ہیں ۔عدد آیات کا علم بڑا وسیع علم ہےاس علم کے متعلق عربی زبان میں متعدد کتب موجود ہیں۔علامہ شاطبی﷫   کی کتاب ’’ناظمۃ الزھر‘‘علم  فواصل کے متعلق اہم کتاب  ہے ۔ زیر نظر کتاب’’نجوم الفرقان فی علم عدد آیات القرآن‘‘شیخ القرّاء قاری محمد ادریس العاصم﷾ (مصنف کتب کثیرہ) کی تصنیف ہےقاری صاحب  نے   اس  کتاب میں علم عدد آیات کی معلومات کو عام فہم ، مختصر اور جامع انداز میں  مکمل علم کااحاطہ کرتے ہوئے  جمع کردی ہیں ۔عدد آیات کے متعلق طلباء کے لیے یہ ایک مفید کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی تدریسی ،تصنیفی وتحقیقی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں صحت وعافیت والی زندگی  سے نوازے

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
عرض مؤلف 4
مقدمہ 6
کتب علم الفواصل اور ان کے قابل احترام مؤلفین 11
اردو میں علم الفواصل کی کتب 30
مبادیات علم الفواصل 33
علم الفواصل کی اہمیت او ر فوائد 34
سات معروف شمار آیات اوران کا تعارف 49
آیات شمار کرنے والے ساتوں شمار کے تفردات 58
سورۃ الفاتحہ 67
حروف مقطعات 68
سورۃ البقرہ 70
سورۃ آل  عمران 78
سورۃ النساء 82
سورۃ المائدہ 84
سورۃ الانعام 85
سورۃ الاعراف 88
سورۃ الانفال 91
سورۃ التوبہ 93
سورۃ یونس 96
سورۃہود 98
سورۃ یوسف 102
سورۃ الرعد 102
سورۃ ابراہیم 105
سورۃ الحجر 109
سورۃ النحل 109
سورۃ بنی اسرائیل 110
سورۃ الکہف 111
سورۃ مریم 116
سورۃ طہ 118
سورۃ الانبیاء 128
سورۃ الحج 130
سورۃ المومنون 132
سورۃ النور 133
سورۃ الفرقان 135
سورۃ الشعراء 136
سورۃ النمل 138
سورۃ القصص 139
سورۃ العنکبوت 141
سورۃ الروم 143
سورۃ لقمن 146
سورۃ السجدہ 147
سورۃ الاحزاب 148
سورۃ سبا 148
سورۃ الفاطر 150
سورۃ الصٰفٰت 155
سورۃ ص 158
سورۃ الزمر 161
سورۃ المومن 165
سورۃ حم السجدہ 170
سورۃ الشوریٰ 171
سورۃ الزخرف 175
سورۃ الدخان 176
سورۃ الجاثیہ 178
سورۃ الاحقاف 178
سورۃ محمد 179
سورۃ الفتح 181
سورۃ الحجرات 182
سورۃ ق 182
سورۃ الذاریات 182
سورۃ الطور 193
سورۃ النجم 184
سورۃ القمر 186
سورۃ الرحمٰن 186
سورۃ الواقعہ 189
سورۃ الحدید 196
سورۃ المجادلہ 198
سورۃ الحشر 198
سورۃ الممتحنہ 199
سورۃ الصف 199
سورۃ الجمعہ 199
سورۃ المنافقون 200
سورۃ التغابن 200
سورۃ الطلاق 201
سورۃ التحریم 203
سورۃ الملک 204
سورۃ القلم 205
سورۃ الحاقہ 205
سورۃ المعارج 207
سورۃ نوح 208
سورۃ الجن 211
سورۃ المزمل 212
سورۃ المدثر 215
سورۃ القیامہ 217
سورۃ الدہر 217
سورۃ المرسلات 218
سورۃ النبا 218
سورۃ النازعات 220
سورۃ عبس 221
سورۃ التکویر 223
سورۃ الانفطار 224
سورۃ المطففین 224
سورۃ الانشقاق 224
سورۃ البروج 227
سورۃ الطارق 228
سورۃ الاعلیٰ 229
سورۃ الغاشیہ 229
سورۃ الفجر 229
سورۃ البلد 232
سورۃالشمس 232
سورۃ الیل 234
سورۃ الضحیٰ 234
سورۃ الم نشرح 235
سورۃ التین 235
سورۃ العلق 235
سورۃ القدر 237
سورۃ البینہ 238
سورۃ الزلزال 238
سورۃ العادیات 239
سورۃ القارعہ 240
سورۃ التکاثر 241
سورۃالعصر 241
سورۃ الہمزہ 243
سورۃ الفیل 243
سورۃ قریش 244
سورۃ الماعون 244
سورۃ الکوثر 245
سورۃ الکافرون 246
سورۃ النصر 246
سورۃاللہب 247
سورۃ الاخلاص 247
سورۃ الفلق 248
سورۃ الناس 248
مختصر تعارف صاحب کتاب 251

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like