نبی ﷺ کی نماز کا طریقہ

نبی ﷺ کی کا طریقہ

 

مصنف : عبد العزیز بن بن باز

 

صفحات: 23

 

نماز تعالی کی طرف سے عائد کردہ ایک ایسا فریضہ ہے جس کی ادائیگی ہر پر ایک دن میں پانچ بار ضروری ہے- بہت سے مسلمان ایسے ہیں جو تو ادا کرتے ہیں لیکن اس میں نبوی کو ملحوظ نہیں رکھتے جبکہ یہ فریضہ جتنا اہم ہے اس کی ادائیگی میں احتیاط بھی اتنی ضروری ہے-اس لیے مصنف نے اسی احتیاط کو پیش رکھتے ہوئے کی درست ادائیگی کے لیے یہ کتاب تصنیف فرمائی- زیر نظر کتاب میں مصنف نے بہت سادگی اور۔ آسان انداز  میں مسنون نماز کا مکمل طریقہ بیان کیا ہے- اس کتاب کا مطالعہ جہاں آپ کو نماز کے مکمل طریقے سے روشناس کروائے گا وہاں نماز میں پڑھی جانے والی مسنون اور دیگر احکامات سے بھی آگاہ کرے گا-مصنف  نے  کے لیے بنیادی شرط سے لے کر سلام تک تمام ارکان کو بالتفصیل اور کے مطابق ادا کرنے کا طریقہ بیان کیا ہے۔
ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply