نماز کی اہمیت و افادیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

کی اہمیت و افادیت و کی روشنی میں

 

مصنف : عبد الملک الکلیب

 

صفحات: 102

 

ہرقوم کا اپنا اپنا ایک امتیازی نشان ہوتا ہے اسی طرح مسلمانوں کا امتیازی نشان دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پروردگار کےسامنے باوضوء ہوکر کھڑے ہونا اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اپنے رب سے  اس کی رحمت طلب کرنا ہے مسلمانوں کےلیے  یہ پانچ  نمازیں اتنی ضروری ہیں کہ ان میں  بھی ایک جان بوجھ کر چھوڑ دی جائے تو اس کےمتعلق رسول ﷺ نے فرمایا ہے ’’من ترک الصلاۃ متعمدا فقد کفر‘‘ نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل  ہے ۔ کلمہ کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ سے خارج ہے ۔ کےدن  اعمال میں سب سے پہلے ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی کے لیے  ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔  قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  وحضر  اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  ذخیرۂ  میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ عزوجل کے  ہاں وہی قابل قبول  ہوگی جو رسول ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر  ہمارے لیے  نبی اکرم ﷺکی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے ۔انہیں کے طریقے  کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو  اللہ  کے ہاں مقبول   ہے  ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر کتاب ’’ کی اہمیت وافادیت قرآن  وحدیث کی روشنی میں ‘‘عبدالملک الکلیب کی کتاب کا ہے  ۔ اس کتاب میں انہوں نے کی اہمیت وفضیلت کےمتعلق قرآنیہ اور 207 مبارکہ   باترجمہ پیش کی ہیں ۔ محترم جناب عبد الوکیل علوی ﷾ نے ارددو طبقہ کےلیے اسے  اردو  قالب  نے ڈھالا ہے۔اوراحمد  بلاک ویلفیئر سوسائٹی گارڈن ٹاؤن نے اسے  افادۂ عام کے لیے   شائع کر کے  فری تقسیم کیا ہے۔ تعالیٰ اس کتاب کو مصنف ،مترجم وناشرین کےلیے  آخروی نجات کے ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر ا
فرض نمازوں کی نگہداشت قرآنیہ 1
پنجگانہ کی فضیلت اور ترغیب قرآنیہ 3
4
تارک کو سخت نصیحت قرآنیہ 10
ارشادات نبوی ﷺ 11
میں دکھاوے کی ممانعت 19
اذان و اقامت اور وقفہ میں 20
امام کو تخفیف کی ترغیب 25
مساجد کی جانب چل کر جانے کی ترغیب 26
نبوی 27
میں بلند آواز سے تلاوت کی ممانعت 34
عورتوں کو اپنے گھر میں پڑھنے کی  لازمی ترغیب 36
پیاز ، لہسن ، گندنا اور مولی وغیرہ کھانے والے شخص کے لیے میں آنے کے 38
باجماعت پڑھنے کی ترغیب 40
اول وقت پڑھنے کی ترغیب 41
صلاۃ عشاء و فجر کی ترغیب و فضیلت 50
فجر کی حافظت و ترغیب 51
حالت میں خشوع اور کو یاد کرنے کی ترغیب 57
میں جمائی لینا 61
میں سترہ کی ضرورت 61
امام کے پیچھے اور میں آمین کہنے کی ترغیب 64
سے فارغ ہونے کے بعد کے اذکار 64
نوافل کو گھروں میں پڑھنے کی ترغیب 68
شب و روز میں بارہ رکعات پڑھنے کی ترغیب 71
قیام اللیل کی ترغیب 74
ساری رات کی غفلت 81
امام کے خطبہ کے دوران کلام کی ممانعت 92

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...