نماز میں خشوع کیوں اور کیسے؟

میں خشوع کیوں اور کیسے؟

 

مصنف : محمد بن صالح المنجد

 

صفحات: 90

 

انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ کلمہ کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ پر عائد ہوتا ہے وہ ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ سے خارج ہے۔ کےدن اعمال میں سب سے پہلے ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی کے لیے ازحد ضروری ہے۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ وحدیث میں کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے۔ اور نمازکی عدم ادائیگی پر وعید کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ وحضر اور میدان ِ جنگ اور بیماری میں بھی ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار ذخیرۂ میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ عزوجل کے ہاں وہی قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی۔ او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔ انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول   ہے۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کے لیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ نماز کی کےلیے تعدیل ارکان کالحاظ رکھنا بہت ضروری ہےایسی جس میں خشوع وخضوع نہ ہو اور تعدیل ارکان کالحاظ نہ رکھا گیاہو وہ نماز باطل قرار پاتی ہے۔ زیر کتا ب ’’ میں خشوع کیوں اور کیسے‘‘ سعودی کےنامور عالم علامہ کی تصنیف’’ 33 سبباً للخشوع فی الصلاۃ‘‘ کا ہے ۔س کتاب میں میں خشوع وخضوع کس طرح پیدا ہوتا ہےاس کے 33 اسباب وحدیث کی روشنی میں تحریر کیے گئے ہیں۔ سے اردوترجمہ وتفہیم کی ذمہ داری جناب ابو عبدالرحمٰن شبیر بن نور نےانجام دی ہے ۔

عناوین صفحہ نمبر
خشوع کا اصطلاحی مفہوم 6
خشوع کو پوشیدہ رکھنا 7
خشوع کا حکم 11
اسباب خشوع 14
خشوع پیدا کرنے یا مضبوط کرنے والے کاموں کا اہتمام کرنا
کی تیاری 17
میں اطمینان و سکون 18
میں کو یاد کرنا 20
قرآنی اور اذکار پر غور و فکر اور حسب حال ان کا جواب دینا 21
ہر آیت پر رکنا 28
حکیم کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا اور آواز کو خوبصورت بنانا 28
نمازی کو معلوم رہے کہ اس کی کا جواب دے رہا ہے 29
اوٹ کے قریب پڑھنا 31
دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھ کر سینے پر باندھنا 32
سجدہ گاہ پر ٹکائے رکھنا 33
میں آنکھیں بند کرنا 34
انگلی کو ہلانا 36
حکیم کی سورتوں، آیتوں، اذکار اور دعاؤں کو ادل بدل کر پڑھنا 37
سجدہ تلاوت کرنا 43
تعالیٰ سے شیطان کی پناہ مانگنا 45
شیطانی وسوے کا علاج 47

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...