ناموس رسول ﷺ اور قانون توہین رسالت

ناموس رسول ﷺ اور توہین رسالت

 

مصنف : محمد اسماعیل قریشی

 

صفحات: 424

 

رسول کریم ﷺ کی عزت،عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کا جز وِلاینفک ہے اور حبِ رسول ﷺ میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ پر حملہ ہے عصر حاضر میں کفار ومشرکین کی جانب سے نبوت ورسالت پر جو رکیک اور ناروا حملے کیے گئے دراصل یہ ان کی شکت خودردگی اور تباہی وبربادی کے ایام ہیں نبی کریم ﷺ کی توہین کرنے والے کی سز ا قتل کے حوالے سے کتبِ اورتاریخ وسیرت میں بے شمار موجود ہیں اور شیخ االاسلام اما م ابن تیمیہ ﷫نے اس موضوع پر الصارم المسلول علی شاتم الرسول ﷺ کے نام سے مستقل کتاب تصنیف فرمائی جس کا کتاب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہے ۔زیر کتاب ” ناموس رسول ﷺ اور توہین رسالت” از محمد اسماعیل قریشی(سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) دراصل گستاخان رسولﷺکی سزا کے بارے فیڈرل کورٹ کے جاری کردہ فیصلہ کے مکمل متن کے علاوہ وحدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی تفصیلات پرمشتمل اہم کتاب ہے جس میں قریشی صاحب نے تاریخی حوالوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن وسنت اور تمام فقہاء کے فیصلوں کے مطابق اہانتِ رسول کی سزا ہر دور حکومت میں سزائے دی جاتی رہی ہے۔ انہوں نے یہ حقیقت بھی واضح کی ہے کہ مسیحی اور موسوی کی رو سے بھی توہین کی یہی سزا ہے یہ کتاب نہ صرف مسلمانوں بلکہ دیگر سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے بھی لائق مطالعہ ہے تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے اور اس کتاب کومقام رسالت کی معرفت کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ ا)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ طبع سوم 13
شہید جناب حکیم محمد سعید 15
گرامی مولانا نعیم صدیقی 16
برادر مکرم بہ رشتہ ایمان وقلم جناب محمد اسماعیل قریشی 17
پیش لفظ 20
تقریظ 23
دل 25
دیباچہ 29
میزان عدل 36
اما بعد 38
عرض مصنف 40
باب اول نام و ناموس رسول 55
اور آسمانی کتابوں میں 55
غیر الہامی کتابوں اور دیگر عالم میں 63
دشمنوں کی 66
ابو جہل کا ہدیہ نعت 68
کی عظیم شخصیتوں کا ہدیۃ و ستائش 70
برصغیر ہند کے غیر مسلم مشاہیر کا خراج عقیدت 74
دی نیو آف برٹانیکا 77
عظمت و شان رسالت 78
ارتفاع ذکر 79
نبوت 81
دربار رسالت 83
کتابیات باب اول 88
باب دوم توہین رسالت 89
کی روشنی میں 89
الحدیث 101
دربار نبوت کے فیصلے 104
دور میں 108
خاندان نبوت اور گستاخان رسول 111
گستاخ رسول ائمہ کی میں 113
کتابیات باب دوم 120
باب سوم توہین رسالت جزم و سزا 122
علمائے قدیم 122
شاتم کی وجہ قتل 127
علمائے جدید کے فتاوی اور 143
مولانا احمد سعید کاظمی کی عالمانہ توضیحات 156
ایک ضروری وضاحت از مصنف 168
مولانا ریاض الحسن نوری کا نقطہ 175
فرزند اقبال کی مسند ارشاد 207
ڈاکٹر حمیداللہ رسول ﷺ کے دشمنوں کی نفسیاتی تحلیل 212
کتابیات باب سوم 217
باب چہارم توہین رسالت عالمی اور ملکی تناظر میں 218
اور توہین انبیاء ؑ 218
توہین رسالت اور کی دورخی پولیسی 220
مسلم ممالک کی اسٹیٹ پالیسی 221
کروسیڈ کے عزائم اور جنگی جرائم 221
گوانتاموبے کے عقوبت خانے 222
توہین رسالت کے خلاف امریکن ہیومن رائٹس کا تنقیدی جائزہ 225
برطانیہ کا موجودہ بلاس فیمی لاء 228
فیصلہ مقدمہ لی مون 234
توہین مسیح کیس یورپین عدالت ہیومن رائٹس کا فیصلہ 1996 234
موکس بلاس فیمی کیس امریکن سپریم کورٹ کا فیصلہ 240
نوٹ مصنف 241
کتابیات باب چہارم 244
باب پنجم مسلم میں توہین رسالت اور انسانی 246
قرطبہ ذوق تعمیر کا شاہکار 248
میں تحریک توہین رسالت 252
دوشیزہ جمال فلورا 255
تحریک توہین رسالت کا اختتام 258
کتابیات باب پنجم 277
باب ششم شہیدان و شیدایان ناموس رسالت 278
باب ہفتم پاک و ہند کے چند شیدایان ناموس رسالت 301
باب ہشتم قانون ، مقدمات اور نظائر ( عدالتی فیصلے) 331
مشاہیر کے تاثرات 405

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply