ندائے یا محمد ﷺ کی تحقیق

ندائے یا محمد ﷺ کی

 

مصنف : عبد الغفور اثری

 

صفحات: 137

 

برصغیر پاک و ہندمیں اکثریہ رواج پایا جاتا ہے کہ کئی اپنی  مسجدوں ، عمارتوں ، دفتروں، بسوں ،ٹرکوں ، ویگنوں، اور رکشوں ،کلینڈروں، اشتہارات وغیرہ پر بڑی عقیدت سے  ایک طرف یا جل جلالہ اور دوسری طرف یا محمد ﷺ  لکھتے ہیں اور اسے  شعائر اور محبت رسول  ﷺ کا نام دیتے ہیں  اور جو شخص یامحمد ﷺ کہنے اور لکھنے کا انکار  کرے تو اسے  بے  ادب  اور گستاخِ رسول بلکہ بے ایمان تک قرار دے  دیا  جاتاہے  حالانکہ صورت حال  اس کے بالکل برعکس ہے کہ رسول  ﷺ کو ان کا نام لےکر (یا محمد کہہ کر) آواز دینی ،بلانا ، اورپکارنا وغیرہ  نہ  آپ ﷺ کی مبارکہ میں  جائز تھا اور نہ آپ  ﷺ کے  وفات کے بعد جائز ہے ۔زیر کتاب’’ندائے یا محمد ﷺ کی تحقیق‘‘ از مولانا عبد الغفور  اثری  میں  مجید کتب احادیث  و تفاسیر وغیرہ سے  کی  روشنی  میں یہ مسئلہ  واضح کیا گیا ہے کہ  نبی  آخر الزماں  امام الانبیاء  حضرت محمد ﷺ کا نام لے کر آواز دینی بلانا اور پکارنا وغیرہ   بالکل ممنوع وحرام  ہے ۔ تعالی فاضل مؤلف کی  اس کاوش کو قبول فرمائے  اور  اس کتا ب  کو عوام الناس کے  عقید ہ کی  اصلا ح کاذریعہ بنا ئے  (آمین)
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض حال 11
باب اول رسول ﷺ کا نام لیکر بلانے کی ممانعت 27
نص قرآنی 28
شیخ عبدالحق حنفی دہلوی کی 29
آیت کا پہلا معنی 29
آیت طیبہ کا شان نزول 32
درو و سلام ﷺ کی بجائے لفظ ؐ یا صلعم وغیرہ لکھنا ….بے نصیبی ہے 32
حضرت بن عمر ؓکی روایت 34
امام حاکم نیشاپوری کی 35
حضرت ابن مسعود ؓکا فرمان 36
حضرت ابن عمر ؓکا فرمان 37
حاصل کلام 38
آیت طیبہ کا شان نزول 39
باب دوم تابعین عظام کی کی حیثیت اور بعض کا مختصر تعارف 44
اکثر کے نزدیک کرام ؓ اجمعین کی کےبعد تابعین کی تفسیر کا درجہ ہے 44
باب سوم رسول ﷺ کا نام لے کر بلانے والے نبوی ﷺ سے ناواقف اور بے عقل ہیں 60
باب چہارم مفسیرین کا متفقہ فیصلہ 75
باب پنجم رسول اللہﷺ کے نام لے کر نداء کرنی بالکل ممنوع و حرام ہے 79
قاضی ثناء حنفی پانی پتی کا فتویٰ 87
آپ کی ذات پر فخر 94
احمد رضا کے لیے کی طرف سے ہے 100
مولانا محمد صالح قادری کا فتویٰ 116
سرقہ کی بدترین مثال اور جہالت 119
بحرالعلوم مفتی عبدالمنان اعظمی کا فتویٰ 123
علامہ احسان الحق فیصل آبادی کا فتویٰ 124
شاعر عبداللطیف گجراتی کا کلام 126
حاصل کلام 127
ماخذ کتاب 133

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...