نکاح کوئیز

کوئیز

 

مصنف :

 

صفحات: 83

 

عورت اور مرد فطری طور پر ایک دوسرے کے  بہترین محل ہیں،اور ان کے درمیان قربت یا ملاپ کی خواہش فطری عمل ہے۔جسے شرعی کی حدود میں لا کر مرد وزن کو محصن اور محصنہ کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔نکاح ایک شرعی اور انتظامی سلیقہ ہے،لیکن زوجیت کا اصل مقصد باہمی سکون کا حصول ہے۔اور اگر زوجین کے درمیان سکون حاصل کرنے یا سکون فراہم کرنے کی تگ ودو نہیں کی جاتی تو تعالی کو ایسی زوجیت ہر گز پسند نہیں ہے۔ معاشرتی زندگی کے حوالے سے پاکیزہ اور روشن احکامات دیتا ہے، اور نکاح پر مبنی پاکیزہ زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ زیر کتاب” نکاح کوئیز ” محترمہ صاحبہ کی تصنیف ہے جس میں انہوں نکاح کے کو سوالا جوابا مرتب کر کے ایک خوبصورت مجموعہ تیار کر دیا ہے۔اس کتاب میں انہوں نے اہمیت نکاح، پیغام نکاح، نکاح کے لئے ضروری امور، حرام اقسام نکاح، عورت کی شرائط کا جواز، مسنون رسومات نکاح، غیر مسنون رسومات نکاح، نکاح میں شامل افراد کے فرائض، دلہا کے فرائض، دلہن کے فرائض اور الزوجین جیسے   تفصیل سے بیان کئے  ہیں۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
اہمیت 13
پیغام 17
کفو 21
صحت کے لیے ضروری امور 23
لڑکی کی اجازت 23
ولی کی رضا مندی 24
عادل گواہ 26
ایجاب و قبول 26
مہر 27
حرام  اقسام 36
عورت کی شرائط کا جواز 38
مسنون رسومات 41
43
تفریح 46
بناؤ سنگھار 48
غیر مسنون رسومات 53
جہیز 58
تلک 62
میں شامل افراد کے فرائض 64
دلہا کے فرائض 67
دلہن کے فرائض 70
الزوجین 72
کے پر 72
کے پر 76

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...