نوجوانوں کے لیے ایک سو نصیحتیں

نوجوانوں کے لیے ایک سو نصیحتیں

 

مصنف : ابو مرجان انس مدنی

 

صفحات: 283

 

جوانی زمانۂِ نشاط، عصر ِکار کردگی، اور عبادت سے لذت حاصل کرنے کا وقت ہے، تاریخ نے چند نوجوانوں کے زندہ جاوید رہنے والے واقعات بھی محفوظ کیے ہیں، جنہوں نے معرفتِ الہی حاصل کی ، اور اپنے دین پر ڈٹ گئے، تو قرآن کریم نے انکا تذکرہ محفوظ کر لیا اور جنت کا حق دار بنا دیا۔جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ نوجوانوں کے لیے ایک سو 100 نصیحتیں‘‘ ابو مرجان انس مدنی کی ہے۔جس میں مصنف نے انتہائی قیمتی نصائح کا انتخاب کیا اور انہیں قرآن و سنت کے دلائل سے مزین کیا ہے۔مختصر اور جامع کتاب میں بیان ہونے والی نصائح میں یہی تین چیزیں( عقیدہ،عمل اور اخلاق) موضوع رہی ہیں۔مؤلف کتاب کا تعلق ایک انتہائی پاکیزہ اور سلفی خاندان سے تعلق ہے، اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے فارغ التحصیل ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے علم، عمل اوٰر عمر میں برکت عطا فرمائےاور اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ مسنونہ 26
اپنی محبوب ترین ہستی کےنام 28
حمدباری تعالیٰ 29
تمہید 32
آیات قرآنی 32
احادیث نبویہﷺ 33
نصیحت کیاہے؟ 34
ایک فلاجی معاشرے کی تشکیل 35
نصیحت قبول کرنی چاہیے 36
اصلاح نفس کاپہلاتقاضا 36
ناصح کےلیے دعاؤں کےتحائف 37
شکرودعاء 37
سنہری نصیحتیں 39
کلمہ طیبہ کی شرائط 39
پہلی شرط:علم 39
دوسری شرط:یقین 40
تیسری شرط:اخلاص 41
چوتھی شرط:صدق 41
پانچویں شرط:محبت 42
چھٹی شرط:انقیاد 43
ساتویں شرط:قبولیت 43
نواقض اسلام 44
اولا:شرک کرنا 44
دوم:خالق ومخلوق کےدرمیان واسطےمقررکرنا 45
سوم:،منکرین حق کی طرف مائل ہونا 46
چہارم:تعلیمات اسلام کوبنظرکراہت دیکھنا 47
پنجم:شعائراسلام کامذاق اڑانا 47
ششم: دشمنان دین کاساتھ دینا 47
ہفتم :ارتدادفی الدین 48
نہم :غیرشرعی امورکاارتکاب 48
دہم:تحلیل وتحریم میں ہوائےنفس کی پیروی کرنا 49
ایمان کس چیزکانام ہے؟ 49
ایمان سب سےقیمتی خزانہ ہے 50
ایمان بڑھتااورگھٹتاہے 51
مقصدتخلیق انسانیت 52
عبادت کسےکہتےہیں 54
افضل عبادت فرائض کی پابندی 56
ارکان اسلام 57
قبولیت اعمال کی شرطیں 58
صحت عقیدہ اورشرک سےاجتناب 58
مومن موحداورمشرک کبھی یکساں نہیں ہوسکتے 59
توحیدکی برکتیں 59
شرک کی نحوستیں 59
عقیدہ توحیدکےتقاضے 60
اخلاص اپنانےاورریاکاری سےاجتناب کرنےکابیان 61
کشورکشائی کاانجام 62
سنت رسول اللہﷺ کی پیروی 63
اللہ تعالیٰ کی محبت کیسےحاصل ہوتی ہے 63
اتباع رسول اللہﷺ کاوسیع مفہوم 64
کلمہ طیبہ کامفہوم 64
میری ساری امت جنتی ہےمگر 65
سنت سےکیامرادہے 65
دین کسی ذاتی خواہش کانام نہیں ہے 65
شریعت اسلامیہ مین بدعت حسنہ کاکوئی تصورنہیں ہے 66
بدعت پھیلنےکی وجوہات 67
کیایہ بھی بدعت ہے 67
رزق حلال 67
حرام خورکی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی 68
نمازپنج گانہ کی حفاظت 69
نمازکی حکمت 69
نمازکی اہمیت 70
نمازباجماعت کی فضیلت واہمیت 70
ادائیگی نمازاورہمارےاسلاف 71
آخرکب تک میرےمسلمان بھائیو 72
دعاءالتجاء 72
طہارت اسلام کاایک اہم حکم 72
طہارت ظاہری اورطہارت باطنی 72
وضوکےطبی فوائد 73
وضوکی فضیلت 73
وضوءکےبعدکی مسنون دعا 74
باوضورہنےکی عادت ڈالئیے 75
نادان کون 76
اللہ اکبرکی عملی تصویر 77
آگ اورنفاق سےبراءت 78
صف اول پرنزول رحمت اورفرشتوں کی دعائیں 79
بواعث خشوع 79
دین کی روح متابعت رسول اللہﷺ 80
اسلام شخصیات کانہیں تعلیمات الہیہ کانام ہے 81
سجدے مستردوجہ عدم اتباع 82
اتباع سنت کےثمرات 83
اصل دین کیاہے 83
نمازکفارہ ذنوب 84
رات بھرکےقیام کااجروثواب 86
روزقیامت مکمل روشنی کامثردہ اجانفزا 86
بار ی تعالیٰ سےملاقات کےلیے چند مفیداسباب 87
شیطان کی ایک خطرناک سازش 88
نمازیوں کےساتھ رابطہ 89
عشاءکےفورابعدسونےکااہتمام 89
عشاءکےبعدجاگتےرہنےکےنقصانات 90
نمازکےبعداذکارماثورہ 90
نمازکےبعدمسجدمیں ٹھہرنےکاثواب 91
اتباع نہ کہ ابتداع 93
جنت میں رسول اللہﷺ کی رفاقت 93
نوافل کی اہمیت 94
فرض نمازوں کےساتھ سنن موکدہ کی فضیلت 94
اللہ کےلیے ذراسوچیےتوصحیح 95
سوال:فرض نمازوں کےعلاوہ مذکورہ بارہ نوافل کب اداکئےجائیں 95
نوافل کی قضا 96
حصول رحمت کےلیے چاررکعتیں 96
نوافل گھروں میں 97
نمازکےآگےسےگزرنےکی حرمت 97
رات کےقیام کی اہمیت وفضیلت 98
وترکی ترغیب 100
نمازجمعہ کاوجوب اورجمعہ کےدن کی فضیلت 100
جان بوجھ کرجمعہ ترک کرنا 103
دعاءوالتجاء 103
بروزجمعہ کثرت سےدرودپڑھنا 103
جمعۃ المبارک میں قبولیت دعاکی گھڑی 104
زکاۃ کےفرض ہونےکی تاکید 105
زکاۃ کےمعنی 106
دنیوی برکت کی ایک عجیب وغریب مثال 107
چاندی کانصاب 109
سونےکانصاب 110
زکاۃ نکالنےکاطریقہ 111
زکاۃ کےعلاوہ دیگر صدقات 111
زکاۃ سےاعراض وپہلوتہی پرسخت اخروی وعید 113
سونےچاندی کی زکاۃ نہ دینےپروعید 114
ترک زکاۃ کی دنیاوی سزا 114
کرم وسخاوت اوراللہ جل جلالہ پربھروسہ کرتےہئوے نیکی کےکاموں پرخرچ کرنا 115
صدقہ نہایت خلوص کےساتھ خفیہ طورپردینا 116
صدقات وخیرات پراحسان نہ جتلانےکی تاکید 117
رمضان المبارک کےخصائص وفضائل 119
ہم رمضان المبارک کااستقبال کیسےکریں؟ 121
محاسبہ نفس 121
پروگرامنگ 121
دعاؤں کاخصوصی اہتمام 122
دن میں روزہ اورات کو قیام 122
حسب ذیل چیزوں سےاحتراز 123
جھوٹ سے 123
صرف بھوک پیاس برداشت کرناکافی نہیں 123
لغواورفث سے 124
لغو 124
رفث 124
جہالت کےمقابلے میں صبروتحمل اوردرگزرسےکام لینا 125
قیام اللیل 125
قیام کی تعداد 125
رات کاتیسراآخری پہر 127
مطلوب سرعت اوربرق رفتاری نہیں تدبروتفکر ہے 127
رمضان کےعشرہ اخیرمیں زیادہ سےزیادہ نیکیاں کرنا 128
مشروعیت اعتکاف 129
حقیقت اعتکاف 129
اعتکاف کےضروری مسائل 130
خواتین بھی اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں 131
ہزارمہینوں سےبہتررات 132
شب قدرنہ پانےوالےکی محرومی 133
لیلۃ القدرکےقیام کاثواب 133
قدرکی رات کونسی ہے 133
شب قدرمعلوم نہ ہونےکاسبب 133
لیلۃ القدرکےقیام کاثواب 134
لیلۃ القدرکی تلاش 134
لیلۃ القدرکی چندایک نشانیاں 135
شب قدرکی خصوصی دعا 135
کثرت تلاوت 136
تلاوت قرآن میں خوف وبکاءکی مطلوبیت 136
رمضان المبارک میں سخاوت 137
صدقہ وخیرات کامطلب ہے 138
روزہ کھلوانےکااجر 138
رمضان المبارک مین عمرہ کرنا 139
سومواراورجمعرات کےروزےکااستحباب 140
مہینےتین روزےرکھنےکااستحباب 140
شعبان کےروزوں کااستحباب 141
عدم طعام کی صورت میں روزہ 141
عاشوراءاورنویں محرم کےروزےکی فضیلت 141
شش عیدی روزے 142
لمحہ فکریہ اوردعوت غوروفکر 143
متلاشیان من وسکون کےلیے کارگرنسخہ 144
ذکرکےمعانی واقسام 145
ذکراللہ کاترک موت ہے 145
اللہ تبارک وتعالیٰ کی بابت حسن ظن رکھنا 146
روزہ قیامت دنیاوی خوشبونگریاں کچھ کام نہ آئیں گی 148
توبہ واستغفار کی کثرت اوراس کااستمرار 148
استغفار کےوفوائد برکات 149
ارتکاب معصیت نہیں اس پراصرارمعیوب ہے 149
توحیدکےساتھ ساتھ استغفارکی کرم گستریاں 150

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like