Categories
Islam اسلام تراجم حدیث محدثین

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔1

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔1

 

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

 

صفحات: 520

 

اسلام کے دو بنیادی اور صافی سر چشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات و ہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’شعب الایمان اردو‘‘ امام ابی بکر احمد بن الحسین البیھقی کی ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا قاضی ملک محمد اسماعیل صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب ایمان کے ستتر (77) شعبوں سے متعلق نصوص قرآنی، احادیث نبویہ، صحابۂ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین اور صلحاء امت و صوفیائے کرام کے آثار، اقوال و اشعار پر مشتمل (11269) روایات کا جامع و مفصل انسائیکلو پیڈیا ہے۔ جس کی سات جلدیں ہیں اساتذہ، طلباء اور دیگر لوگوں کے لئے نادر تحفہ ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اور اس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام اہل تشیع متفرق کتب

شمالی امریکا کے مسلمان

شمالی امریکا کے مسلمان

 

مصنف : ای وون یازبک حداد

 

صفحات: 726

 

اسلام خدا کی طرف سے آخری دین اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے ۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام خدا کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ اُس وحی خداوندی کی روشنی میں فطرت کی قوتوں کو مسخر کرتے ہوئے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بروئے کار لایا جائے۔اُس ضابطہ حیات پر کامل ایمان لاتے ہوئے قوانینِ خداوندی کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کرنے کا نام اسلام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے جو نظام اور قانون دیا ہے اس کا نام اسلام ہے۔ اس نظام زندگی کی رہنمائی انبیا اکرام کی صورت میں جاری رہی اور حضور پاک ﷺ پر یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مضمون نگار ح
دیباچہ ڑ
تعارف ش
پہلاحصہ۔مذہبی برادریاں 1
باب 1:اقلیت درواقلیت شمالی امریکہ میں اہل تشیع کامعاملہ 3
باب2:اسلام کاسورج مغرب سےطلوع ہوگادورآخرمیں منسزفرخان اوردی نیشن آف اسلام 17
باب 3:شہری مسلمان تحریک دارالاسلام کی تشکیل 66
باب4:عصرحاضرکی امریکی اسلامی روحانیت میں روایت اورجت باوامحی الدین کاحلقہ اردت 96
باب 5:پانچ فیصدوالےخداؤں اورزمینوں کی نوخیزقوم 142
دوسراحصہ۔ریاست ہائے متحدہ امریکاکےبڑےبڑے شہری مراکزمیں اسلامی آبادیوں کی پچی کاری 173
لاس انیجلس میں مسلمان 175
سان ڈیگومیں مسلمان 219
سی ایٹل کےمسلمان 253
رضائے الہی کاحصول نیویارک شہرمیں تارکین وطن مسلمان 272
مارک فہرس 272
شکاگومیں آبادکارمسلمانوں کی سرگرمیاں 302
انڈیاناپولس کےمسلمان 336
روچسڑکی اسلامی آبادی میں تنوع 360
نیوانگلینڈ کااسلامی مرکز 377
مانٹریال کےمسلمان 406
تیسراحصہ۔شہری پس منظرمیں نسلی آبادیاں 429
ڈیربورن میں شیعہ مساجداوران کےاجتماعت 431
بکتاشی تکیہ اورامریکہ میں البانوی سنی مسلمانوں کی مساجد 458
بلدیہ ڈیٹرائٹ میں ترکوں کی قدیم رضاکارانہ تنظیمیں 485
معمرمسلم تارکین وطن ضروریات اورمسائل 517
ڈیلانوکےیمنی ایک دیہی اسلامی آبادی کےخدوخال 537
سیکولرتاریکن وطن الاانیجلس کےایرانی مسلمانوں میں 553
مسجدالمتکبرایک قدامت پسندافریقی امریکی مسلم آبادی کی تصویر 586
عورتوں کی ملازمت اورفلاح وبہود کےبارےمیں ڈیربورن کےعلاقےمیں مقیم آبادکارعورتوں اورمرودوں کےرویے 617
کتابیات 643
اشاریہ 667

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اہل تشیع سنت

شیعوں کا اعتقاد

شیعوں کا اعتقاد

 

مصنف : عبد اللہ محمدالسلفی

 

صفحات: 76

 

عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں اور انبیاء ؑ سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں روافض اور  شیعہ کے اعتقاد پر علمی انداز میں قلم اٹھایا گیا ہے۔  فاضل مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ ان لوگوں کا مسکت جواب پیش کیا ہےجو ہر وقت آئمہ کی تقدیس اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے لعن طعن کرنے میں رطب اللسان نظر آتے ہیں۔  اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ مصنف نے رافضہ کے مشہور و معروف آئمہ کی اپنی  کتابوں سے ہی  ان کے تمام اعتراضات کا جواب دیا ہے۔علاوہ ازیں روافض کا ظہور کس طرح ہوا، رجعت اور تقیہ کا کیا چیز ہے اس پر قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 2
مقدمہ 3
رافضہ کاظہور 5
شیعہ کانام رافضہ کیونکرہوا 7
عقیدہ بداء جس پررافضہ یقین رکھتے ہیں 8
صفات کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ 9
موجودہ قرآن جسکی حفاظت کی ذمہ داری اللہ نے لے رکھی ہے اس کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ 11
صحابہ کرام کےبارہ میں رافضہ کاعقیدہ 15
یہودورافضہ میں مشابہت 18
آئمہ کے بارہ میں رافضہ کےعقائد 20
رافضہ کے یہاں تقلیدکاعقیدہ 29
عقیدہ  طینیہ جس پررافضہ کاعقیدہ ہے 31
اہل سنت کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ 33
متعہ کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ اوراسکی فضیلت 35
نجف وکربلاکے بارے میں رافضہ کاعقیدہ اوراسکی زیارت کی فضیلت 40
رافضہ اوراہل سنت کے مابین اختلاف کے اسباب ووجوہ 44
یوم عاشورہ اوررافضہ 46
بیعت کے سلسلے میں رافضہ کاعقیدہ 47
اہل سنت اوررافضہ کے درمیان قربت اورہم آہنگی پیداکرنے کاحکم 51
رافضہ کے بارہ میں آئمہ سلف وخلف کے اقوال 52
’ومتنیٰ بدائہاوانسلت‘کہ مجھے اپنامرض دیکرسرک گئی 54
نام نہادسورۃ ولایت 58
فاطمہ کی نام نہاد تختی 65

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام اہل تشیع سنت متعہ

شیعیت تحلیل و تجزیہ

شیعیت تحلیل و تجزیہ

 

مصنف : محمد نفیس خاں ندوی

 

صفحات: 337

 

تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست شیعیت اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر نظر کتاب’’شیعیت تحلیل وتجزیہ‘‘ محمد نفیس خاں ندوی  کی تصنیف ہے۔ فاضل مصنف نےاس کتاب میں شیعوں کے  قرآن،رسالت اور صحابہ کرام سے متعلق عقائد کو ان کی مستند کتابوں کی روشنی میں  واضح کیا ہے اور شیعیت کی حقیقت،یہودیت سے وابستہ اس کے آنے بانے اور اس کے حقیقی خدوخال کونمایاں کرنے کی کوشش کی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
نذر عقیدت 17
شیعیت کی تاریخ
تاریخی پس منظر 19
یہودیت 20
میثاق مدینہ 22
بنوقینقاع کی عہد شکنی 24
بنونضیرکی کارستانیاں 26
بنونضیر کاانجام 27
بنوقریظہ کی بغاوت 29
بنوقریظہ کاانجام 32
خیبرکےیہود 33
ایک مجرمانہ سازش 34
نوٹ 35
جزیرۃ العرب سے یہودیوں کی جلاوطنی 35
مجوسیت 37
فارس 37
نامہ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم بنام کسری پرویز 38
اہل فارس کی نفسیات 39
حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شہادت 41
حضرت عمررضی اللہ عنہ کاقاتل شیعوں کاہیرو 42
یہودیت ومجوسیت کاگٹھ جوڑ 42
عبداللہ ابن سباکی فتنہ سازی 43
عبداللہ ابن سباکی محاذآرائی 45
عبداللہ ابن سباکاسیاسی محاذ 46
خلافت عثمانی رضی اللہ عنہ میں شورشیں 47
نوٹ 48
ابن سباکاکردار 49
ابن سباکےسیاسی دورے 49
جعلی خطوط 51
سبائی فتنہ کاعروج 52
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کامحاصرہ 53
خط کس نے لکھاتھا؟ 55
مظلومانہ شہادت 56
شہادت عثمان رضی اللہ عنہ اورصحابہ کرام کاعمل 57
سبائیت کی کامیابی 59
عبداللہ ابن سباکامذہبی محاذ 60
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں غلو 60
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت کاعقیدہ 61
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی الوہیت کاعقیدہ 62
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی رجعت کاعقیدہ 63
حضرت علی رضی اللہ عنہ کارد عمل 64
شیعان علی رضی اللہ عنہ 64
امیرالمؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ المرتضی 66
حضرت علی رضی اللہ عنہ کامطالبہ 68
قصاص عثمان رضی اللہ عنہ کامطالبہ 68
جنگ جمل اورسبائیوں کاکردار 69
مرکزخلافت کی منتقلی 70
حضرت علی رضی اللہ عنہ اورحضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ 71
صفین کی جنگ اورسبائی کردار 74
خوارج کاظہور 76
نہروان کی جنگ 78
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت 78
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی 80
نوٹ 81
ابن سباکی کامیابی 82
حضرت علی رضی اللہ عنہ۔شیعوں کی نظرمیں 83
علمی کمال 83
واقعات عالم کاعلم 84
ربوبیت 84
جنت وجہنم کی ملکیت 85
خداسے ہم کلامی 85
قرآن ناطق 85
نبی سے بڑا مقام 86
فرشتہ کانازل ہونا 86
انبیاءکامجموعہ 86
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قبرکی زیارت 87
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں 87
شیعہ۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نظرمیں 90
شیعوں کولعنت وملامت 90
حضرت علی کااظہارحق 91
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کاعہد خلافت 92
خلافت اوراس سے دست برداری 93
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح 95
شیعوں کاردعمل 96
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی شیعوں سے بیزاری 97
اہل کوفہ کوپھٹکار 97
شہادت 98
شہادت حسین رضی اللہ عنہ۔اسباب واثرات 99
یزیدکی ولی عہدی 99
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کاموقف 102
اہل کوفہ کودعوت  نامے 102
مسلم بن عقیل کوفہ میں 104
نوٹ 107
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی روانگی کاعزم 107
کربلا میں 108
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت 110
شیعہ۔حضرت حسین رضی اللہ عنہ کےقاتل 112
اہل کوفہ شیعہ تھے 112
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی گواہی 113
حضرت زین العابدین رضی اللہ عنہ کی گواہی 113
حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی گواہی 114
حضرت فاطمہ صغری رضی اللہ عنہ کی گواہی 115
حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہماکی گواہی 115
شیعوں کےنزدیک کربلا کی اہمیت 115
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی قبرکی فضیلت 116
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کےنام پررونا 118
کربلاکےبعد 118
توابین کاخروج 119
مختارثقفی کاظہور 120
شیعیت کاآغاز 122
امامت۔شیعیت کی اساس
سبائیت ایک نےقالب میں 124
امامت کامفہوم 125
امام کامقام ومرتبہ 127
امامت کامنکرکافرہے 128
نبوت اورامامت 128
انبیاءسے افضل 129
آسمانی کتابوں کےمالک 130
عیوب سے پاک 131
ائمہ معصوم ہیں 131
ائمہ کی بات فرمان الہی کےمثل 132
علم غیب 132
قدرت کاملہ 135
قانون سازی کاحق 136
ائمہ کی قبروں کامقام ومرتبہ 137
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی قبرکی مٹی 137
زیارت قبور 138
زیارت کی فضیلت 139
کلمہ امامت 140
شیعوں کےمابین اختلافات اوران کےفرقے 141
پہلااختلاف 142
فرقہ مختاریہ۔کیسانیہ 143
فرقہ زیدیہ 144
فرقہ باطنیہ وظاہریہ 145
نصیری فرقہ 146
تیسرااختلاف 148
چوتھااختلاف 148
اسماعیلی فرقہ 149
قرامطہ 149
مہدویہ 150
حسن بن صباح 151
آغاخانی؍خوجہ فرقہ 152
بوہرہ 153
بابیہ اوربہائی 154
پانچواں اختلاف 155
چھٹااختلاف 156
ساتواں اختلاف 157
آٹھواں اختلاف 157
نواں اختلاف 158
نوٹ 160
شیعہ اثناعشریہ امامیہ جعفریہ 161
شیعہ 161
امامیہ 162
جعفریہ 162
بارہ امام 162
توجہ طلب 164
عہد سفارت 164
عہد غیبوبت 165
الکافی کی تصنیف 166
امام غائب کے’’کارنامے‘‘ 167
1۔قتل عام 167
2۔حرمین شریفین کی مسماری 168
3۔آل داؤدکی حکومت کاقیام 169
نوٹ 170
شیعوں کاطریقہ دعوت وتبلیغ 171
شیعوں کےہتھکنڈے 172
تقیہ اورکتمان
تقیہ کیاہے؟ 176
تقیہ کی اہمیت 177
تقیہ کی فضائل 178
اہل سنت کےساتھ تقیہ 180
تقیہ کی مثال 181
تقیہ اورشیعوں کےائمہ کرام 183
تقیہ اورحضرت حسن رضی اللہ عنہ 184
تقیہ اورحضرت حسین رضی اللہ عنہ 184
تقیہ اورعلی ابن حسین رضی اللہ عنہ 185
تقیہ اورامام باقراورمام صادق علیہما السلام 186
تقیہ اورامان علی ابن موسی اورامام محمد الجوادرحمہااللہ 187
امام علی رضی اللہ عنہ اورامام حسن عسکری رحمہ اللہ 187
تقیہ اورنفاق 188
کتمان کیاہے؟ 189
کتمان اوراسلام 189
اشاعت حق 190
کتمان اوریہود 192
شیعہ اورقرآن
شیعوں کاعقیدہ 193
تحریف قرآن کاپہلاقائل 195
متقدمین ومتاخرین علمائے شیعہ 196
قرآن ناقص وتحریف شدہ ہے 197
حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ وحضرت عمررضی اللہ عنہ پرالزام 198
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرالزام 198
اصلی قرآن کےجامع 199
ادعائے حق تلفی 199
تحریف قرآن کی قسمیں 200
سورتوں کامکمل حذف 200
کلمات کاحذف 201
قرآن مجید کی شکایت 202
اصلی قرآن کہاں ہے؟ 202
خلاصہ بحث 204
حضرت علی رضی اللہ عنہ کافرمان 205
مسلمانوں کاعقیدہ 206
عقیدہ تحریف کےنقصانات 206
متعہ کاعقیدہ
شیعوں کےنزدیک متعہ کےفضائل 211
متعہ دین کاحصہ ہے 211
دوزخ سے آزادی کاپروانہ 212
جنت میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کاساتھ 212
عورتوں کےلیے معراجی تحفہ 213
شراب کانعم البدل 214
غسل متعہ سے فرشتوں کی پیدائشی 214
متعہ نہ کرنےپروعید 214
متعہ کاطریقہ اوراس کی شرائط 215
گواہ کی ضرورت نہیں 216
متعہ کےالفاظ 216
متعہ کامہر 217
متعہ کی مدت 217
متعہ کےوقت لڑکی کی عمر 218
کن عورتوں سے متعہ جائز ہے؟ 218
کتنی عورتوں سے متعہ جائزہے؟ 219
متعہ کےبعد ایک ساتھ سفرکاحکم 219
شادی شدہ عورت سے متعہ 220
شرمگاہ کومستعاردینا 220
عورت کےساتھ بدفعلی 221
نوٹ 222
متعہ کی تباہ کاری 223
زنااورمتعہ کےیکساں مفاسد 224
نکاح اسلام اورمتعہ شیعہ کابنیادی فرق 225
متعہ کےجواز میں شیعوں کی دلیل 226
متعہ اوراسلام 230
بداءکاعقیدہ
بداءکی مثالیں 234
امام مہدی کےظہورمیں بداء 234
حضرت اسماعیل ابن جعفرکی امامت میں بداء 234
حضرت محمد بن امام علی نقی رحمہ اللہ کی امامت میں بداء 235
رجعت کاعقیدہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 237
تناسخ کاعقیدہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 240
مذہبی رسومات وتقریبات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 241
سیاہ لباس 243
ماتم ونوحہ 244
ماتم کی تاریخ 245
تعزیہ 247
تعزیہ کی ممانعت 249
تعزیہ کی قسمیں 249
تعزیہ 249
ضریح 249
ذوالجناح 249
مہندی 250
تابوت 250
عَلَم 250
براق 250
تخت 250
تبرایعنی توہین صحابہ 251
امت محمدیہ۔شیعوں کی نظرمیں 255
شیعوں کےعلاوہ سب حرامی 256
کتےسےبھی بدتر 256
کافراوراجب القتل 256
سنی اورمشرک یکساں ہیں 256
شیعوں کی مذہبی عیدیں 257
عیدغدیر 257
عیدزہراء 258
عیدمباہلہ 259
عیدباباشجاع 260
عیدنوروز 260
یہودیت اورشیعیت کاباہمی امتزاج
غلوومبالغہ آرائی 263
دینی رہنماؤں کوخدابنانا 264
احساس برتری 265
تحریف کتاب 266
کتمان حق 268
مسلمانوں سے سخت دشمنی 269
مسلمانوں کی تکفیر 270
عقیدہ وصایت 272
یہودی حکومت کاقیام 274
تبرکات انبیاء 275
تابوت سکینہ 276
توارت وانجیل کاعلم 277
شیعوں کےاعتراضات اوران کےجوابات
حدیث قرطاس 279
اعتراضات اورجوابات 280
نوٹ 285
قضیہ سقیفہ بنوساعدہ 287
اعتراضات اورجوابات 289
ایک وضاحت 291
فدک کی میراث 293
فدک کیاہے 293
فدک کاقضیہ سنیوں کےنزدیک 294
نوٹ 295
فدک کاقضیہ شیعوں کےنزدیک 296
اعتراضات وجوابات 298
فدک کےحدوداربعہ 307
حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی اولیت 310
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانشینی 310
حدیث غدیر سے غلط استدلال 314
حدیث غدیرکاپس منظر 315
تشبیہ ہارون علیہ السلام سے غلط استدلال 316
آیت تطہیر سے غلط استدلال 319
آیت ولایت سے غلط استدلال 322
آیت مباہلہ سے غلط استدلال 326
آخری بات 328
شیعہ۔اکابرامت کی نظرمیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 330
حرف آخر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 336

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام اہل تشیع تاریخ

شیعیت آغاز ، مراحل ، ارتقاء

شیعیت آغاز ، مراحل ، ارتقاء

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر احمد بن سعد حمدان الغامدی

 

صفحات: 377

 

تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست شیعیت اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔زیر نظر کتاب’’شیعیت آغاز، مراحل و ارتقاء‘‘علامہ ڈاکٹر احمد حمدان الغامدی رحمہ اللہ کی  مشہور عربی  تالیف التشيع تاريخه ومراحل تكوينه‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب اپنے باب میں ایک شاندار اضافہ ہے۔مصنف موصوف نے اس کتاب  میں اپنے شاندار اور دل لبہاتے اسلوب میں شیعہ کی تاریخ اور ان کے ارتقائی مراحل  پر بحث کر کے  حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔یہ کتاب ہرطالب علم  کے پاس موجود ہونی چاہیے ۔اس کتاب کوپڑھنے  کےبعد بصیرت اور علم میں انتہائی مثبت اضافہ ہوتاہے۔مترجم کتاب جناب  فضیلۃ الشیخ پیر زادہ سید شفیق الرحمن شاہ الدراوی حفظہ اللہ  ٰ نے اس کا کتاب شاندار سلیس ترجمہ کرنے کےعلاوہ  اس میں  مفید حواشی  وتعلیقات  بھی تحریر کیے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس کا وش کو  قبول فرمائے اور اسے امت مسلمہ کےلیے نفع بخش بنائے ۔

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام اہل بیت اہل تشیع تاریخ زبان

شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ

شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ

 

مصنف : سید محب الدین الخطیب

 

صفحات: 89

شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجادکیا ہےتاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کرسکیں ۔شیعہ کے تمام فرقے خلفائے راشدین یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خلافت کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں۔شیعہ جنہوں نے ایک طرف اہل بیت اور حضرت علی کی محبت کےڈھونگ رچائے اوردوسری جانب اصحاب کرام َ اجمعین کو طعن وتشنیع کا نشانہ بنایا ، ہمیشہ سے یہ ان لوگوں کا ساتھ دیتے رہے جونہ تو کبھی اسلامی تعلیمات کودل سے مانتے تھے اور نہ ہی ان کواسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت ایک نظر بھاتی تھی۔ کیونکہ شیعیت کی بنیاد ہی ان کھوکھلے اصولوں پر ہے جنہیں نہ تو قرآن وحدیث کی واضح وروشن تعلیمات سے کوئی سروکار ہے اور نہ عقل سلیم اسے تسلیم کرنے کےلیے تیار ہے۔ شیعہ عقائدکو جاننے کے لیے عربی اردو زبان میں بڑی مستند کتب موجودہیں۔اردو زبان میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب منہاج السنہ،امام العصر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کی کتاب الشیعہ والسنہ ، اصلاح شیعہ ا ز ڈاکٹر موسیٰ موسوی ،اور عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً از عبدالرحمٰن الشثری قابل ذکر ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب’’شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ ‘‘علامہ محب الدین الخطیب﷫ کی ایک عربی تصنیف ’’الخطوط العریضہ‘‘ کا اردوترجمہ ہے جس میں موصوف نےانتہائی خوش اسلوبی کےساتھ اپنی صاف وشفاف دعوت کوپیش کرتے ہوئے شیعہ کےاصولوں کوانہیں کی میزان پر رکھ کر تولا ہے او ران ہی کے آئینہ میں ان کے چہرے کےبدنما داغ کودکھانے کی کوشش کی ہے اوران راہنما اصولوں کی جانب بھی اشارہ کیا ہےجن کے ذریعہ شیعہ وسنی مفاہمت کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔کتاب ہذاکے مصنف جب تک حیات رہے کسی شیعہ عالم نےاس کا جواب نہیں لکھا اورنہ اس کےرد کی ہمت ہوئی ۔ البتہ ان کےانتقال کےبعد لطف اللہ صافی نے ’’ مع الخطیب فی خطوط العریضۃ‘‘ کے نام سے اس کا جواب لکھا۔ اس کا مسکت اور دندان شکن جواب شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید نے اپنی معرکۃ الآراء عربی تصنیف ’’ الشیعہ والسنۃ‘‘ کے نام سے دیا۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو شیعت کےفتنوں سے محفوظ فرمائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اپنی بات 5
مقدمہ 13
شیعہ ،سنی مفاہمت کاموضوع 17
فقہ اسلامی 20
تقیہ 21
قرآن مجید میں طعن وتشنیع 21
حضرت علی بھی شیعوں کی بہتان کی زد میں 28
عیسائی مشزیوں کااظہار مسرت 29
مسلم حکمرانوں سے متعلق شیعوں کاعقیدہ 32
ابوبکر ؓ وعمر ؓسے بغض وحسد 33
قاتل عمر ؓ کی تعظیم 34
مسلم حکمرانوں کی حکمرانی کاانجام 35
شعیت  سے  انحراف اور کمیونزم سے اتحاد 36
انتقام اور  تبا ہ کرنے کاجذبہ 37
رجعت کاعقیدہ 41
شیعوں کے افکار ناہنور غیر متغیر 42
ایک ثابت شارہ تاریخ پر حملہ 43
علم غیب ائمہ شیعہ کے لیے خاص ہے 45
رسول اللہ ﷺ پر شیعی اماموں کی فوقیت 47
علقمی اور ابن الحدید کی خیانتیں 49
اہل بیت کی ولایت کے بغیر نجات غیر ممکن 51
شیعہ سنی کااصول اختلاف 51
فرقہ نصیریہ کاوجو﷾ 54
دروازے کے اورتہہ خانے کی کہانی 55
مسلمانوں کی ولایت 56
خلفائے راشدین کے مابین الفت ومحبت 58
خلفائے راشدین سے اظہار رابت کیوں 58
اسماعلیلیہ شیعوں کی ایک نشاخ 61
مفاہمت کےپردے میں اپنے مذبب کی نشرد اشاعت 62
فتہ بابیہ 64
ضمیمہ 66
شیعہ سنی عقائد کا باہمی فرق 72
خاتمہ 84

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اہل تشیع سنت

شیعہ کو راہ حق پر لانے والے سوالات

شیعہ کو راہ حق پر لانے والے سوالات

 

مصنف : سلیمان بن صالح الخراشی

 

صفحات: 135

 

نبی کریمﷺ کی پیشینگوئی کے مطابق امت مسلمہ تہتر گروہوں میں تقسیم ہوگی۔ اور ان میں سے صرف ایک جماعت جنت میں جانے کی حقدار ہوگی، اور یہ وہ لوگ ہوں گے جن کے عمل ایسے ہوں گے کہ جن پر رسول اللہﷺ اور صحابہ کرام تھے۔ آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ کتاب و سنت کے ساتھ تمسک کے بجائے اپنے مخصوص نظریات پر کاربند اور اسی کے پرچار میں مصروف ہیں۔ شیعہ میں سے ایک گروہ ’اثنا عشریہ‘ کے نام سے جاناجاتا ہے، جو بہت سے صحابہ کرام کی تکفیر اور بہت سے گمراہ کن عقائد کے مالک ہیں۔ زیر نظر کتاب اسی گروہ کو سامنے رکھ کر تیار کی گئی ہے۔ کتاب کا انداز یہ ہے کہ اس میں اثنا عشریہ سے 175 سوالات کیے گئے ہیں۔ جن کے متعلق مصنف کا کہنا ہے کہ جب وہ ان سوالات پر غور کریں گے تو ان کے سامنے کوئی راہ فرار ہوگی اور نہ ہی ان سے چھٹکارا ممکن ہوگا۔ لہٰذا وہ لازماً کتاب اللہ و سنت رسول ﷺ کو سینے سے لگائیں گے۔ سوالات واقعتاً کافی جاندار ہیں مصنف نے جابجا شیعی کتب کے حوالہ جات بھی نقل کیے ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 6
سوالات کے جھروکوں سے جوابات کی کرنیں 12
سوال 1تا44 14۔42
صحیفہ ناموس 43
صحیفہ علی 45
مصحف فاطمہ 46
تورات وانجیل اور زبور 47
سوال 45تا89 48۔80
مہدی کی ولادت کب ہوئی؟ 81
رحم مادر میں اس کے استقرار کی کیا کیفیت تھی؟ 81
والدہ کے پیٹ سے کس کیفیت میں پیدائش ہوئی 81
وہ کس حال میں ظہور پذیر ہوں گے؟ 82
ان کی حکومت کی مدت کتنی ہوگی؟ 83
امام کے غائب رہنے کی کتنی مدت ہے؟ 83
سوال 90تا175 84۔130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام اہل تشیع یہودیت

یہودیت اور شیعیت

یہودیت اور شیعیت

 

مصنف : ڈاکٹر ابو عدنان سہیل

 

صفحات: 35

 

اس کتاب میں فاضل مؤلف نے یہودیت اور شیعیت کا باہمی موازنہ کرتے ہوئے ثانی الذکر کو یہودیت کا چربہ اور اس کی ایک نقاب بتایا ہے۔ اور بطور ثبوت قرآن کریم کی آیات سے استدلال پیش کیا ہے۔ روایت شکنی کی یہ کوشش کچھ حلقوں کیلئے بار گراں ہے تو کچھ کیلئے یہ نعمت سے کم نہیں۔ رافضیت کے رد میں ایک منفرد طرز استدلال پر مشتمل لاجواب تحریر۔ -مصنف نے اس کتاب میں یہودیت اور شعییت میں مشترک سازشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہےکہ اسلام کو حقیقی نقصان جیسے غیر مسلموں نے پہنچایا ہے اس سے کہیں زیادہ شیعہ نے پہنچایا ہے-یہودی اپنے آپ کو اللہ کی پسندیدہ قوم تصور کرتے ہیں اسی طرح شیعہ بھی اپنے آپ کو ناصبی کہتے ہیں-جس طرح یہودی نسلی برتری کے قائل ہیں اسی طرح شیعہ بھی-مصنف نے  یہ واضح کیا ہے کہ شیعہ اسلام کا بدترین دشمن کیسے ہے،یہودیت اور شیعیت کی مشترک چیزیں مثلا دین میں غلو اور مبالغہ آرائی،اپنے دینی راہنماؤں کو اللہ کے اختیارات سے متصف کرنا،التباس  وکتمان حق،مسلمانوں سے شدید عدوات ودشمنی جیسے موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ یہودیت اور شیعیت میں ان چیزوں میں اشتراک ہے-اس لیے یہودیت اور شیعیت ایک چیز ہی ہیں-

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
اسلام کے شدید ترین دشمن کون 6
یہود کی ریشہ دوانیاں 8
یہودیت اور شیعیت کی مشترکہ قدریں 12
یہودی سازش کے خدوخال 27
اسلام پر یہودی فکر کی یلغار 35

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam توحیدوشرک

شرک کے چور دروازے

شرک کے چور دروازے

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 383

 

ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کے اشتراک سے تسلسل کے ساتھ علمی موضوعات پر بہت سی کتب اشاعت کے زیور سے آراستہ ہو رہی ہیں۔ اس کتاب میں دونوں حضرات نے شرک کی شناعت کو سامنے رکھتے ہوئے اس موضوع پر بھی قرآن و حدیث کا مؤقف پیش کردیا ہے۔ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے پہلے باب میں توحید اور اس کی اقسام کی تعریف ہے، نیز ان شروط کا ذکر ہے جن پر توحید کی سلامتی اور بقا کا انحصار ہے۔ دوسرا باب شرک کی حقیقت اور اس کےاضرار کو واضح کرتا ہے، نیز مختلف قوموں میں پائے جانے والے شرک کو قرآن و حدیث کی نصوص سے بیان کرتا ہے۔ تیسرے اور آخری باب میں عصر حاضر میں پائے جانے والے شر کے کے مختلف طرق کا قدرے تفصیلی ذکر ہے۔ رسالہ کا اسلوب سہل ہے اور تمام مندرجات مدلل اور باحوالہ ہیں ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 13
مقدمہ 17
باب اول :توحید
توحید کی حقیقت 27
توحید کی اہمیت 31
اسوہ نوح علیہ السلام 31
اسوہ ابراہیم علیہ السلام 32
اسوہ یوسف علیہ السلام 33
اسوہ رسول ﷺ 35
لا الہ الا اللہ کا معنی ومفہوم 36
الہ کے لغوی و اصطلاحی معنی 38
توحید کی اقسام 71
اسماء وصفات کے متعلق چند اہم قواعد اور بنیادی اصول 76
تمثیل اور تکییف میں فرق 90
توحید کی شروط 91
دوسرا باب:شرک
شرک کی حقیقت 115
قرآن مجید کی روشنی میں شرک کو پہچانیے 118
شرک کے نقصانات 125
شرک اقوام ماضیہ 130
قوم نوح علیہ السلام 130
قوم ہود علیہ السلام 131
قوم یوسف علیہ السلام 133
قوم موسیٰ علیہ السلام 134
قوم اصحاب کہف 135
یہود نصاری کا شرک 136
مشرکین مکہ کے عقائد ونظریات 138
کلمہ گو مشرک 182
باب سوم:شرک کے چور دروازے
جہالت 195
تقلید 198
تقلید کی مثالیں 202
نصاب تعلیم 206
فلسفہ وحدت الوجود 218
فلسفہ وحدۃ الشہود 227
نظریہ حلول 232
(غلو)تجاوز فی التعظیم 239
اکابر پرستی 244
قبر پرستی 249
مزارات کی تعمیر اور ان کی مجاوری 255
عرس اور میلے 264
تبرکات وآثار سلف 269
غیر اللہ کی نذرو نیازدینا 277
غیر اللہ کے تقرب کی خاطر ذبح کرنا 284
غیر اللہ سے فریاد رسی اور دعا کرنا 289
توسل غیر شرعی 306
معجزات اور کرامات میں غلط فہمی 318
ضرب لاامثال 324
اتباع متشابہات 329
مادہ پرستی 333
احداث(ایجادبدعات) 341
ستارہ پرستی 343
نجومی اور پامسٹ کے پاس جانا 347
بدشگونی لینا اور عقیدہ نحوست 364
شرکیہ دم اور منتر 366
شرکیہ تعویذات 369
فتنہ وطنیت 377
کلمات کفر 379

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام بدعت توحیدوشرک سنت علماء وسیلہ

شرک اکبر کے مظاہر

شرک اکبر کے مظاہر

 

مصنف : عبد الولی عبد القوی

 

صفحات: 118

 

اللہ  تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں  واحد اور بے  مثال ،اسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں ۔ اور شرک کا معنیٰ یہ کہ ہم اللہ  کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے ۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے  اور شرک ایسا گناہ کہ اللہ تعالیٰ انسان کے تمام گناہوں  کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے  کبیرہ  گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آتی ہے  ۔نیز  شرک اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا ہے ۔ پہلی  قوموں کی  تباہی  وبربادی کاسبب  شرک  ہی  تھا۔ چنانچہ جس  کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں  اللہ کے علاوہ کسی  کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی  وہ مشرک ہے۔مقام ِافسوس ہے کہ اسلامی معاشرہ کے اکثر افراد توحید کی لذتوں سے بے بہرہ  ہیں  مشرکانہ عقائد واعمال کے اسیر ہوچکے ہیں تو حید کی جگہ شرک اور سنت کی جگہ بدعت نے لے لی ہے ۔اس طرح کی ابتر صورت حال میں عوام الناس کو اسلام کے چشمہ صافی سے متعارف کرانے کی ضرورت ہے کہ لوگوں کا رشتہ اللہ کی کتاب  قرآن کریم اور سول اللہ ﷺ کے فرامین سے براہ راست قائم ہوجائے ۔شرک وبدعت   کے خاتمہ  اور اثباتِ توحید میں عرب وعجم کےبے  شمارعلماء نے گراں قدر کتابیں تصنیف  فرمائی  ہیں  یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔ زیر کتاب’’ مسلمانا ن برصغیر ہندوپاک کے یہاں شرک اکبر کے مظاہر اور اسلام کا موقف‘‘  جناب عبد الولی  عبدالقوی﷾ (مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات،سعودی عرب )کی تصنیف ہے  مؤلف نے  اسے تین فصلوں میں تقسیم کیا ہے  پہلی فصل میں شرک کی تعریف اس کی انواع واقسام اور اس کی تباہ کاریاں،دوسری فصل میں شرک اکبر کے مظاہر اوران کی  بابت اسلام کا موقف اور تیسری فصل میں اتنتشار شرک کے اسباب ومحرکات کو  پیش کیا ہے اور آخرمیں وسیلہ کی شر عی حیثیت کو  بطور ضمیمہ   شامل کیا ہے ۔  فاضل مصنف   اس کتاب کے علاوہ تقریباً درجن کے قریب  کتابوں کے مصنف ومترجم ہے ۔یہ  کتاب موصوف نے پی ڈی ایف فارمیٹ میں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کرنے کےلیے  عنائت کی  ہے ۔اللہ تعالیٰ کی ان کی تحقیقی وتصنیفی ،دعوتی وتبلیغی  جہود کو قبول فرمائے  اور ان کے زورِ قلم میں  اضافہ فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
پہلی فصل: شرک کی تعریف ،اس کی انواع واقسام اور تباہ کاریاں 8
شرک کی تعریف 9
شرک کی اقسام 10
شرک اکبر کی تعریف 10
شرک اکبر کی اقسام 13
پہلی قسم: دعا میں شرک 13
عکرمہ بن ابو جہل کا قبول اسلام 16
دوسری قسم:نیتوں اورارادوں میں شرک 17
تیسری قسم: اطاعت میں شرک 18
چوتھی قسم :محبت میں شرک 24
پانچویں قسم : خوف میں شرک 27
چھٹی قسم: توکل میں شرک 32
دوسری بحث: شرک اکبر کی تباہ کاریاں 34
تیسری بحث :شرک اصغر کی تعریف ،اس کاحکم اور نقصانات 42
شرک اصغر کی تعریف 42
شرک اصغر کا حکم 42
شرک اصغر کے نقصانات 42
شرک اکبر اور  شرک اصغر میں فرق 43
دوسری فصل : شرک اکبر کے مظاہر اور ان کی بابت اسلام کا موقف 44
تمہید 45
پہلی بحث : قبر والوں کو پکارنا 46
دوسری بحث: قبروں پر سجدے کرنا 54
تیسری بحث: قبروں کاطواف کرنا 55
چوتھی بحث: قبروں کاحج کرنا 57
پانچویں بحث: غیر اللہ کے لیے نذر ماننا 59
چھٹی بحث: غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا 63
ساتویں بحث: قبر والوں کوغیب داں سمجھنا 64
آٹھویں بحث: قبروں سے برکت طلب کرنا 68
تیسری فصل : انتشار کے اسباب و محرکات 71
تمہید 72
پہلی بحث : دین سے جہالت 73
دوسری بحث : ہوا پرستی 75
تیسری بحث : اجداد پرستی 77
چوتھی بحث: علماء سوء 79
پانچویں بحث:کافروں کی مشابہت 81
چھٹی بحث: اولیاء کی مدح سرائی میں مبالغہ اور حد سے تجاوز 87
ساتویں بحث: قبروں کو مزین کرنا 91
آٹھویں بحث : مزاروں کے لیے سفر کرنا 96
نویں بحث: علماء حق کی خاموشی 98
ضمیمہ : وسیلہ کی شرعی حیثیت 110

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز