پردہ محافظ نسواں

محافظ نسواں

 

مصنف : بکر بن ابو زید

 

صفحات: 176

 

زیر کتاب ہیئۃ کبار العلماء سعودی کے رکن الشیخ بکر بن ابو زید کی ممتاز کتاب ’’حراسۃ الفضیلۃ‘‘ کا و تفہیم ہے۔ شیخ محترم نے اس کتاب میں دورِ حاضر میں پردے پر وارد ہونے والے الزامات واعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دیا ہے اور اس بات کو ثابت کیا ہے کہ عورتوں کی عصمت کا اصل محافظ ہے۔ اس کتاب کو اردوقالب میں منتقل کرنے کی سعادت الشیخ طیبی صاحب نے حاصل کی ہے۔ قابل مصنف نے کتاب کو دو فصول پر تقسیم کیا ہے۔ پہلی فصل میں عورت کی فضیلت و عظمت پر مبنی دس اصولوں کو بیان کیا گیا ہے جو فضیلت نسواں، حفاظت نسواں اور مؤمنات و مسلمات کی ثابت قدمی کی ترغیب پر مشتمل ہیں اور دوسری فصل میں ایسے اصولوں کا بیان ہے جو عورتوں کو ذلت وخواری کی طرف بلانے والوں کی سازش فاش کرتے ہیں اور عورتوں کو خبردار کرنے کے متعلق ہیں تاکہ وہ ان میں ملوث نہ ہو جائیں۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں عورت کے موضوع پرلکھی گئی دو صد کتابوں کا خلاصہ بیان کیا ہے۔ پردے کے موضوع پر یہ ایک اچھوتی تحریر ہے جس کو عالم میں بہت پذیرائی ملی ہے۔ عصر حاضر کے حوالے سے پردے کی اہمیت و افادیت کے پیش یہ کتاب اردو میں پیش خدمت ہے۔ کے لئے یہ قابلِ قدر ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 11
پیش لفظ 13
مقدمہ 21
عرض مولف 23
فصل اول ۔عورت کی فضیلت کے دس 29
پہلا 31
دوسرا 41
تیسرا 43
چوتھا 95
پانچواں 103
چھٹا 110
ساتواں 117
آٹھواں 121
نواں 129
دسواں 139
فصل ثانی عورتوں کو ذلت کی طرف بلانے والے 145
عورت کے خلاف سازشیں 150
عمومی زندگی کے میدان میں 152
میڈیا کے میدان میں 152
کےمیدان میں 152
نوکری اور ڈیوٹی کے میدان میں 153
اصلاحی تنقید 154
نسواں کی اور اثرات 161
اور کے نام سے 169
دوسری بات 170
کرنے کے کام 172

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...