پرویز اور قرآن المسمی بہ احتساب پرویزیت

اور المسمی بہ احتساب پرویزیت

 

مصنف : مفتی مد رار مد رار

 

صفحات: 831

 

عصر حاضر کے فتنوں میں سے جو فتنہ اس وقت اہل میں سب سے زیادہ خطرناک حد تک پھیل رہا ہے وہ انکار کا فتنہ ہے۔ اس کے پھیلنے کی چند وجوہات عام ہیں پہلی وجہ یہ ہے کہ منکرین حدیث نے روافض کی مانند تقیہ کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ یہ براہ راست حدیث کا انکار نہیں کرتے بلکہ خود کو اہل یا قرآنی کے معلم کہلاتے ہوئے اپنے میں ہی پر اپنے کا انحصار کرتے ہوئے اپنے سامعین و ناظرین کو یہ ذہن نشین کرانے کی سعی کرتے ہیں کہ ہدایت کے لئے تشریح کے لئے ‘ کے لئے ، سمجھنے کے لئے اور نصیحت حاصل کرنے کے لئے کافی ہے۔ اس کو سمجھنے کے لئے اس کے علاوہ کسی دوسری کتاب کی ضرورت نہیں۔قرآنی کے یہ معلم اپنے لیکچرز اور میں ” کسی دوسری کتاب کی تفصیل اور گہرائی میں نہیں جاتے لیکن وہ چند مخصوص قرآنی کو بطور دلیل استعمال کرتے ہوئے اپنے سامعین و ناظرین و قارئین کو یہ باور کرانے کی بھر پور جدوجہدکرتے ہیں کہ کے علاوہ پائی جانے والی دیگر کتب سےمحفوظ نہیں جبکہ میں کوئی بھی کسی قسم کا اختلاف موجود نہیں ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ صرف قرآن ہی منزل من ہے چونکہ دوسری کتابوں میں روایات میں ، اسناد میں اور متون میں اختلافات بکثرت ہیں لہذا یہ دوسری کتابیں نہ تو منزل من ہیں نہ مثل ہیں نہ ہی اس لائق ہیں کہ انہیں پڑھا جائے اور ان کی روایات پر عمل کیا جائے۔ انکار کے موجودہ داعیوں نے اپنے پیش رو حضرات عنایت مشرقی، چکڑالوی، غلام احمد و غیرہم ہی کے کا پرچار اور ان ہی کی فکر کو عام کرنے کے لئے ان کا نام لئے بغیر قرآنی ریسرچ کے نام سے اس وقت مختلف ادارے اور مشن قائم کررکھے ہیں ۔زیر کتاب”پرویز اور المسمی بہ احتساب پرویزیت”علامہ مفتی مدرار مدرار تقشبندی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے فتنہ انکار کے ایک سرخیل کے عقائد ونظریات کا مدلل رد کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حمدباری تعالی جل جلالہ ……………………مولنا مدرار مدرار 2
حضور رحمت دوعالم ﷺ………………….مولنامدرار مدارار 6
کلمات ابتدائیہ ……………..قائدشریعت رہبر ملت حضرت مولنا عبدالحق 9
اظہار شکر وسپاس …………..مولانا مدرار مدرار 11
دیباچہ طبع سوم ……………..اکرام شاہد ابن مدرار 13
دیباچہ طبع ثانی …………مولنا مدرار مدرارر نقشبدی 45
پیغام ………..مولانا عبدالباقی 45
تقریظ ………..شیخ الحدیث مولنا حافظ 47
پیش لفظ ……..ترجمان وسنت مولا نا قاضی زاہد الحسینی 50
مقدمہ ……مولنا مدرارر مدرار 58
(باب اول )تکفیر مسلم کامسئلہ او راسلام (ایک تحقیقی جائزہ ) 72
باب دوم ) کے عقائد اور 104
باب سوم )آدم ،ابلیس او رجنات کاپرویز مفہوم 202
(باب چہار م ) اور رسول اللہ کی اطاعت کاپرویزی مفہوم 223
(باب پنجم )ارکان اسلام کی میں 252
(باب ششم ) کی میں وسنت نبوی کامقام 290
(باب ہفتم ) اور معجزات نبوی کی میں 335
(باب ہشتم )انبیائے کرام ﷤ کے معجزات کاانکار 367
(باب نہم )حضرت مریم وحصرت عیسی ؑ کی میں 421
باب دہم ) کامعاشی نظام اور کمیونز (ایک تقیدی جائز ہ) 464
حصہ دوم
ممتاز جرائد ہ اخبارات کےتبصرے 491
ملک وملت کے 503
حصہ سوم
اور کی تقریب رونمائی کی روئیداد 511
کے اقتباسات 512
حصہ چہارم
تحریرہ تحقیق :اکرام شاہد ابن مدرار 527
ضمیمہ جات
ضمیمہ نمبر 1۔برصغیر کے منکرین پر ایک 528
ضمیمہ نمبر 2۔ اور مقدمہ مرزائیہ بہاولپور 604
ضمیمہ نمبر 3۔قومی اسمبلی کاقادیانیت کے تاریخی فیصلہ 675
ضمیمہ نمبر 4۔ اور کے باہمی مراسم 691
ضمیمہ نمبر 5۔مجلہ طلوع کے اجرا کی کہانی سیدنذیر نیازی کی زبانی 716
ضمیمہ نمبر 6۔ جہاں بعض نمازوں کےاوقات نہ آتے ہوں 723
ضمیمہ نمبر 7۔خلامیں اقامت کامسئلہ اور طریقہ 725
ضمیمہ نمبر 8۔ کے خلاف عالم اسلا م کےفتاوی کی تلخیص 734
ضمیمہ نمبر 9۔ ی دجل کے اندرون وبیرون ملک مراکز کاجال 750
ضمیمہ نمبر 10۔ کی کتابیں اور عجمی سازش 755
ضمیمہ نمبر 11۔غیر عقائد سے رجوع کاطریقہ 755
ضمیمہ نمبر 12۔علامہ مفتی مدرار مدرار 772
کتابیات 793

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply