قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں

قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں

 

مصنف : ڈاکٹر صالح بن مقبل

 

صفحات: 493

 

پیغمبرِ  اسلام  حضرت محمد ﷺ نے اپنی امت کو جتنی تاکید کے ساتھ  شرکیہ امور سے  بچنے کی  ہدایت فرمائی تھی ۔افسوس ہے کہ آپﷺ کی یہ نام لیوا امت  اسی  قدر مشرکانہ  عقائد واعمال میں  مبتلا ہے  اور اپنے  پیغمبر  کی تمام ہدایات کو فراموش کر چکی ہے  ۔آپ  ﷺ نے واضح  الفاظ میں اعلان فرمادیا تھا :أَلَا وَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانُوا يَتَّخِذُونَ قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ، أَلَا فَلَا تَتَّخِذُوا الْقُبُورَ مَسَاجِدَ، إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِك۔ ’’لوگو  کان کھول کر سن لو تم سے   پہلی امت کے لوگوں نے اپنے  انبیاء اور نیک لوگوں ،اولیاء  وصالحین کی قبروں کو عبادت گاہ (مساجد) بنالیا تھا ،خبر دار !تم  قبروں کو مساجد نہ  بنالینا۔میں تم کواس سے  روکتا ہوں۔اور آپ ﷺ اپنی مرض الموت میں  یہود ونصاریٰ کے اس مشرکانہ عمل پر لعنت کرتےہوئے  فرما یا: لَعَنَ اللهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى،اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ قبرپرستی شرک اورگناہ کبیرہ  ہے نبی کریم ﷺ نے   سختی سے   اس  سےمنع فرمایا اور اپنی  وفات کے وقت کے بھی اپنے صحابہ کرام کو اس سے  بچنے کی  تلقین  کی ۔ صحابہ کرام  نے اس پر عمل کیا  اور  پھر  ائمہ کرام  اور محدثین نے   لوگوں کو تقریر وتحریر کے  ذریعے  اس   فتنہ  عباد ت ِقبور سے  اگاہ کیا ۔ زیر تبصرہ کتاب’’قبروں کے فتنے اور ان کی بدعات‘‘ کی سعودی عرب ،ریاض کے نوجوان  عالم دین شیخ ابو عبداللہ صالح بن مقبل العصیمی  کی عربی تصنیف’’بدعات القبور‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن وسنت نیز اجماع علماء امت سے  دلائل کے ساتھ عقیدہ اہل سنت والجماعت کی روشنی میں  قبروں سے متعلقہ بدعات  کا رد کیا ہے  نیز قبرستان اور قبروں میں  عقیدہ  سے متعلق مشہور بدعات کا ائمہ اکرام اور بعض علماء کےاقوال  کی شہادت پیش کر کے ثابت کیا ہے واقعتاً یہ بعدعت ہیں۔فتنہ قبر پرستی پر یہ جامع اور مستند کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ  مصنف اور مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 1
تقریظ 4
مقدمہ 6
بحث کی مشکل 7
اسباب تالیف 7
دائرہ بحث 8
اسلوب بحث 8
تمہید 10
پہلی بحث بدعت کی تعریف 10
مقصد اول:بدعت لغۃ 10
مقصد ثانی :بدعت اصطلاحا 11
مقصد ثالث :تجزیہ 16
فصل اول :فتنہ قبور میں مبتلا ہونے کےاسباب 32
پہلی بحث حقیقت دین سے لاعلمی 39
دوسری بحث :جھوٹی احادیث کا پھیلنا 42
تیسری بحث :مجادروں کی مشہور کرد ہ چیزیں 44
ایک عجیب حکایت 47
قیدیوں کی رہائی 50
ایک اورحکایت 50
شعرانی کی دوسری حکایت 51
مزید ایک حکایت 52
چوتھی بحث:علمائے سنت کی خاموشی 53
پانچویں بحث: بدعت کی حکومتی سرپرستی اورحوصلہ افزائی 54
چھٹی بحث :علماء کی پھیلائی ہوئی چیزیں 58
ساتویں بحث :علماء سوکی تقلید یں بدعات کو ایسی عادت بنالینا جس کا چھوڑنا مشکل ہو 63
آٹھویں بحث :حکم ثابت کرنے کےلئے ایسا طریق استدلال اختیار کرناجو شریعت معتبرنہ ہو 68
دلچسپ حکایت 68
نویں بحث :عرب زبان کے اسلوب سے ناواقفیت 70
دسویں بحث: مقاصد شریعت سے لاعلمی 72
گیارہویں بحث :غلوفی العقل 78
بارہویں بحث :قرآن وسنت سے کج فہمی 81
تیرہویں بحث :صالحین کے متعلق غلوکرنا 85
چودھویں بحث :کفار کی تقلید 93
پندرھویں بحث: آثار تبرکات کی تعظیم 99
سولہویں بحث:خواہشات کی پیروی 102
سترہویں بحث : پہلی فصل :ذرائع ابلاغ 109
دوسری فصل :قبر کی ظاہری کیفیت سے متعلق بدعات کابیان 116
پہلی بحث :قبر کی تعریف: اورا س کی شرعی کیفیت 116
دوسری بحث :قبر کی شرعی کیفیت 118
پہلا مقصد :قبر کی وسعت اورگہرائی 120
دوسرا مقصد :سراورقدموں کی طرف س قبروسیع کرنا 121
تیسرا مقصد : لحد اورشق 122
چوتھا مقصد:اینٹ یاتختی نصب کرنا 123
پانچواں مقصد :کوہان بنانا یابرابر کرنا 125
پہلا قول 125
دوسرا قول 126
چھٹا مقصد :قبر کو بالشت بھر اونچا کرنا 127
ساتواں مقصد :قبر کنکریاں رکھنا 127
آٹھواں مقصد :قبر پر پانی چھڑکنا 127
نواں مقصد :قبر کو نشان زدہ کرنا 128
ترجیح 130
تیسری بحث : بیرون قبر مخالفات 132
پہلا مقصد :مرداورعورت کی قبر میں فرق 132
دوسرامقصد :قبر پر لکھائی کرنا 132
ترجیح 134
تیسرا مقصد :قبر کو اونچا کرنا 136
اقوال العلماء 138
پانچواں مقصد :قبر کی لپائی کرنا 139
پہلا قول 139
دوسرا قول 140
تجزیہ 140
چھٹا مقصد :قبر پر چادر چڑھانا 141
تیسری فصل :قبر کے اندر بدعات کی کیفیت 146
پہلی بحث:قبر کی مٹی سے چلو لینا اوراس پر قرآن پاک پڑھ کراسے کفن بر پھینکنا یا کفن پر آیات دعائین اوروظائف لکھنا 146
دوسری بحث :تبرک کی غرض سے قبرمیں قرآن پاک وغیرہ کارکھنا 150
ترجیح 157
فائدہ 159
تیسر ی بحث :میت کو تابوت میں دفن کرنایااسے نیک فال کےلئے بچے کے پہلو میں دفن کرنا 160
پہلامقصد :میت کو فال کےطور پر بچے کے پہلو میں دفن کرنا 162
چوتھی فصل قبرستان سے متعلقہ بدعات 164
پہلی بحث :قبروں کی مزین کرنا اور خوبصورت بنانا 164
پہلا مقصد :قبرستان کی تزین اورخوبصورتی 164
دوسرا مقصد:بعض لوگ قبرستان لگاتے ہیں 165
تیسرا مقصد 173
چوتھا مقصد 174
پانچواں مقصد :ہڈیوں کو چوسنااورکاٹنا 175
چھٹا مقصد :قبرستان کی لکڑیاں کھانا 177
ساتواں مقصد ،قبر پروانےپھینکنا 177
آٹھواں مقصد :قبروں پر خوشبو رکھنا 178
نواں مقصد :قبروں پر درخواست ہائے شکایت پھینکنا 179
دوسری بحث :قبرستان کوروشن کرنا 184
پانچویں فصل :قبروں پر مساجد کی تعمیر اوران میں نماز 188
پہلی بحث:قبروں پر قبے گوشے اورمقامات بنانا 188
دوسری بحث :مسجدوں میں قبریں بنانایا قبرو ں پر مسجد یں بنانا 197
پہلا مقصد :دلائل حرمت 197
دوسرا مقصد قبروں پر تعمیر میں علماء کاموقف 199
تیسر امقصد وشبہات جہنیں قبروں پر تعمیر جائز کہنے والے پیش کرتے ہیں 204
پہلا شبہ اوراسکا جواب 205
دوسرا شبہ اوراسکاجواب 208
تیسرا شبہ اوراس کاجواب 210
چوتھا شبہ اوراسکا جواب 212
پانچویں شبہ اوراسکا جواب 213
چھٹا شبہ اوراس کاجواب 217
ساتواں شبہ اورا س کاجواب 220
آٹھواں شبہ اوراس کاجواب 229
تیسری بحث آنحضرت ﷺ کی قبر مبارک اورا س سے پیدا ہونے والے شبہات 243
پہلا مقصد نبی علیہ الصلاۃ والسلام کو کہاں دفن کیاگیا 243
دوسرا مقصد صحابہ ﷢ نےقبرکی عبادت کےتمام راستے روک دئیے 245
تیسرا مقصد بخاری کی حدیث سے شبہ 249
چوتھا مقصد مسجد میں حجرہ کب شامل ہوا 250
پانچواں مقصد ولید پر اعتراض 253
چھٹا مقصد احتیاطی تدابیر 258
ساتواں مقصد نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی قبر بر قبہ 258
چوتھی بحث ان مساجد میں نما ز کاحکم جن میں قبریں ہوں 266
پہلا مقصد آئمہ کرام کاموقف 266
دوسرا مقصد قبروں کے پاس نماز بڑھنے پر علماء کاموقف 269
تیسرا مقصد کیا بعض علماء نے قبرستان میں نماز کی اجازت دی ہے 272
چوتھا مقصد قبرستان میں نماز پڑھنے والےکاحکم 276
پانچواں مقصد قبروں میں نماز سے ممانعت کی وجہ 280
حاصل کلام 284
ترجیح 286
چھٹی فصل زیارت قبور 288
پہلی بحث مردحضرات کی زیارت قبور کاحکم 288
پہلا قول کراہت 291
دوسرا قول اباحت 291
تیسرا قول استحباب 292
ترجیح 294
دوسری بحث عورتوں کی زیارت قبور کاحکم 297
پہلاقول اباحت 297
دوسرا قول کراہت 299
تیسرا اقوال حرمت 301
اقوال کاتجزیہ 303
تیسری بحث قبروں کی زیارت کےلئے سفر کرنا 314
اجازت دینے والوں کے شبہات کاجواب 316
پہلا شبہ اوراس کاجواب 316
دوسرا شبہ اوراس کاجواب 317
تیسرا شبہ اوراس کاجواب 318
چوتھا شبہ اورا س کاجواب 321
پانچواں شبہ اورا س کاجواب 322
چھٹا شبہ اور اسکا جواب 322
ساتواں شبہ اوراس کاجواب 323
ترجیح 323
چوتھی بحث قبروں کوعید بنانے کاحکم 325
پہلا مقصد عیدکی تعریف 325
دوسرا مقصد قبروں کوعید بنانے کی حرمت کےدلائل 326
ایک شبہ اوراس کاازالہ 328
دیگر دلائل اوران کارد 329
تیسرامقصد قبروں کوعید بنانے کےنمونے 330
قبروں کوعیدبنانے کی برائیاں 336
پانچویں بحث نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی قبر کی زیارت کےلئے سفر کرنا 338
پہلا مقصد نبی ﷺ کی زیارت کاحکم 339
پہلا قول 339

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like