قادیانی کرتوت

کرتوت

 

مصنف : محمد طاہر رزاق

 

صفحات: 210

 

کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء  خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے  بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ  دائرۂ سے خارج ہے  نبوت کسبی نہیں وہبی ہے  یعنی تعالیٰ نے  جس کو چاہا نبوت ورسالت سے  نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ وہ نبی نہیں  بن سکتا ۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، خطاب وسیاست میں  اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔  سب سے پہلے قادیانیوں سے  فیصلہ کن قانونی معرکہ آرائی بہاولپور   کی سر زمیں میں ہوئی جہاں ڈسٹرکٹ جج بہاولپور نے مقدمہ تنسیخ نکاح  میں مسماۃ عائشہ بی بی کانکاح عبد الرزاق قادیانی  سے فسخ کردیاکہ ایک عورت مرتد کے میں نہیں رہ سکتی  1926ء سے  1935 تک  یہ مقدمہ زیر سماعت رہا  جید  علمائے  کرام   نے عدالت   کے  سامنے  قادیانیوں کے خلاف  کے انبار لگا دیے  کہ ان  دلائل کی روشنی میں  پہلی  بار عدالت کے ذریعے  قادیانیوں کو غیر مسلم  قرار دیا گیا  ۔   پھر  اس کے بعد بھی  قادیانیوں کے خلاف یہ محاذ جاری رہا     بالآخر تحریک کی کوششوں سے 1974ء  کو  قومی اسمبلی ، نے  ایک تاریخی بحث اور ملزموں کو مکمل صفائی کا موقع فراہم کرنے اور ان کے کما حقہ سننے کےبعد یہ فیصلہ صادر کیا کہ اب سے قادیانی  آئین او رملکی کی رو سے بھی غیر مسلم  ہیں ۔مرزا قاديانی  کے  دعوۂ نبوت  سے لے کر  اب تک اس کے رد ّ میں چھوٹی بڑی بے شمار کتب شائع ہوچکی ہیں  جن کا ریکارڈ پاک وہند کی سیکڑوں لائبریریوں میں موجود ہے ۔ زیر کتاب ’’ کرتوت‘‘   محمد طاہر عبدالرزاق کی 23 ویں کتاب ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے  ماہنامہ  ختم نبوت ، نقیب ختم نبوت، روزنامہ جنگ، روزنامہ اوصاف، ہفت تکبیر،اوردیگر اخبارات  ورسائل میں چھپنے والے 27 کو  مؤلفانہ  رشتہ میں پروکر تالیفانہ تسبیح کی شکل دی ہے ۔ یہ مضامین اگرچہ مختلف وقتوں میں  مختلف  افراد کی طرف سے لکھے گئے ہیں ۔ ان کامرکزی موضوع کرتوتوں کے گرد ہی گھومتا ہے صاحب کتاب چونکہ  دشتِ قادیانیت  میں ایک عمر گزار چکے ہیں  اسی لیے ان کاانتخاب قارئین کےلیے چونکا دینے والا اور افزاء ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
زخم نمائی 9
کچھ تالیف اور صاحب تالیف کے بارےمیں 15
1965ءکی جنگ ۔جنرل موسی اٹھاتےہیں 521
کی مشروط امداد۔ کے مذہبی 24
معاملات میں مداخلت ہے 24
ایک خطرناک چال 27
کیاربوہ کے قصر میں ایٹمی پلانٹ تعمیر ہور رہا ہے 31
انگریزوں کی پنیری 39
مزراطاہر کی دیدہ دلیری 45
مخمصے میں مبتلا ہیں 49
مرزا ناصر کی دوسری 52
سرسیدکا 56
احمدی اقبال کی میں 57
مرزا رفیع کے مرزا ناصر احمد سے 64
ڈاکٹر سام کا نمک خوار ڈاکٹر مظہر بھی بولا 69
جنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ نے بھی قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دے دیا 72
مرزا طاہر کے منہ پر جنرل حمزہ کا زناٹے دار تھپڑ 81
سازش بے نقاب 85
ریشہ دوانیوں کا پس منظر 95
بنن افریقہ سے قادیانیوں کوویس نکالا مل گیا 105
بنگلہ دیش میں سرگرمیوں کا ایک جائزہ 109
اور کے خلاف قادیانیوں کی گھناوئی سازش 118
اور کھر تنازعہ 128
بلوچستان میں 9مئی کا واقعہ اور تحریک پر ایک 133
مرزا ظاہر احمد کی پچاس لاکھ 150
پاکستانی شمس توانائی کا نظام تباہ کر دیاگیا 167
تقسیم کشمیر ایک خطرناک سازش 172
ملوکیت یا انسانیت پر ظلم 176
یہودی اخبار کی نے مجھے حیرت زدہ کر دیا 181
ڈاکٹر عبد السلام کا 185
کہوٹہ پر اسرائیل حملہ کا خطرہ 188
میں عظیم تر تحریک اور ٹولہ 191
مرزائیوں کی خوفناک سیاسی چالیں 193

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply