قادیانی مسئلہ ( جدید ایڈیشن )

مسئلہ ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف :

 

صفحات: 134

 

اسلامی کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ اور عقیدہ ختم نبوت کے بنیادی عقیدہ کا حامل ہے۔ نبی آخر الزماں خاتم المرسلین حضرت محمدپر رسالت ونبوت کا سلسلہ ختم کردیاگیاہے ۔اب آپﷺ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں اسی عقیدہ پر پوری امت مسلمہ کا اجماع ہوچکا ہے۔ آپ ﷺ کےبعد جوبھی نبوت کا دعوی کرےگا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگا او رجو کوئی بھی ورسالت کے شعوری اقرار ویقین کےبعد کسی دوسرے کو اپنا نبی تسلیم کر ے گا وہ بھی ملت اسلامیہ سے خارج ہوگا اوراگر کیے بغیر مرجائے تو جہنم رسید ہوگا۔نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی تعالیٰ نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ ہو وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد نبی تھے ان کو سےہمکلام ہونے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔ کی رو سے سلسلہ نبوت او روحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب ،مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصلہ نہیں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ علمائے نے فتنے کے خلاف ہرمیدان میں ناقابل فراموش سرانجام دی ہیں او ردے رہے ہیں۔تحریری میدان میں بھی کرام کی یادگار ہیں۔ زیر کتاب ’’ قادیانی ‘‘ سیدابو الاعلی مودودی ﷫ کا وہ کتابچہ جو انہوں نے 1953ء کی تحریک کے دنوں میں عوام وخواص کے لیے قادیانیت کے عقائد کی اگاہی کےلیے اور تحقیقی انداز میں ’’ مسئلہ ‘‘ کےنام سے تالیف کیا تھا۔اس کی بڑے پیمانےپر اشاعت ہوئی اور وہ لاکھوں افراد تک پہنچا۔ اسی کتابچہ کی بیناد پر حکومت نے مولانا مودودی کوگرفتار کیااور مارشالا کےضابطہ نمبر 8اور تعزیرات کی دفعہ 153 (الف) کے تحت مقدمہ چلا کر کی سزا سنادی۔سزائے موت کے خلاف شدید عوامی رد عمل اور حکومتوں نےبھی احتجاج کیا۔ بالآخر اندورنی وبیرونی دباؤ کی وجہ سےحکومت نے سزائے منسوخ کردی اور اسے عمر قید میں بدل دیا۔ پھر 1955ء میں مولانا کو رہا کردیاگیا ۔ رہائی کےبعد مولانا نے متعدد مواقع پر تحقیقاتی عدالت میں مفصل بیانات دیے جن میں قادیانیت کا مکمل پوسٹ مارٹم کیا اور حکومتی اقدامات کی قلعی کھول کر رکھ دی۔زیر کتاب میں مولانا مودودی کے اصل کتابچہ ’’ قادیانی ‘‘ مودودی صاحب کے تحقیقاتی عدالت میں پیش کئے گئے بیانات کےاقتباسات اور ان کی کتاب ’’ رسائل ومسائل ‘‘ میں سےقادیانیت سے متعلق قیمتی مواد بھی اس میں شامل کردیا گیا ہے۔لہذا ’ مسئلہ ‘ کی ترتیب وتدوین نو سے یہ کتابچہ زیادہ جامع اور مفید ہوگیا ہے ۔ترتیب وتدوین نو کا یہ کام کے عظیم سکالر جناب ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ﷾ نے کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
13
کی نئی 15
مرزاغلام احمدکادعوی نبوت 16
ایک علیحدہ امت 17
قادیانیوں کامذہب مسلمانوں سےجدا ہے 18
نئے کےنتائج 19
قادیانیوں کوعلیحدہ امت قرار دینےکامطالبہ 20
مسلمانوں میں شغل تکفیر 22
مسلمانوں میں دوسرے فرقے 24
قادیانیوں کی کی حقیقت 24
انگریزی حکومت کی وفاداری 26
قادیانیت کےبنیادی خداوخال 29
تحقیقاتی عدالت میں مولانا مودودی کےبیانات 33
پہلے بیان کےضروری اقتباسات 35
اصل اوراس کاپس منظر 35
معاشرتی پہلو 36
معاشی پہلو 37
سیاسی پہلو 38
تلخی پیداہونےکےمزید وجوہ 39
دوسرے بیان کےضروری اقتباسات 42
قادیانیوں سےمتعلق مطالبات بہ یک وقت سیاسی بھی ہیں اورمذہبی بھی 42
مسلمانوں اورقادیانیوں کےاختلافات بنیادی ہیں 43
تمام منحرفین کواقلیت قرار دینےکامطالبہ ضروری نہیں 44
عدالت کےسامنےپیش کردہ قادنیوں کی بناوٹی پوزیشن 45
قادیانیوں کی جارحانہ روش محض اتفاقی نہیں ہے 52
کفر،تکفیر اورخروج ازاسلام 53
تیسرے بیان کےضروری اقتباسات 56
مسلمانوں کامتفقہ عقیدہ 56
عقیدہ ختم نبوت سے ثابت ہے 56
اوراحادیث نبوی 58
اورمفسرین کرام 58
اوراجماع 58
اورجمہورامت 60
ضمیمہ نمبر 1۔ درباب 62
ضمیمہ نمبر 2۔خاتم النبیین کی میں مفسرین کےاقوال 68
ضمیمہ نمبر 3۔عقیدہ اورمدعی نبوت کی تکفیر کےباب میں علمائے امت کےاقوال 74
ضمیمہ 4۔مرزاغلام احمد صاحب کی تحریک کےمختلف مراحل ان مرزاصاحب کےمختلف دعوے اورقادیانی عقیدہ عمل پر ان دعوؤں کےاثرات 79
مرزاغلام احمد کی تحریک کےمختلف مراحل کی تاریخی ترتیب 79
ابتدائی عقیدہ 82
ابتدائی دعوؤں کی توجیہات 83
نبوت کےمختلف دعوے 85
امتی نبی 85
غیرصاحب 86
صاحب 86
ظلی وبروزی نبی 86
بروز محمد ﷺ 86
تمام کامجموعہ 87
نبوت مرزاصاحب پر ختم 87
کی مختلف تاویلیں 87
پہلی وتاویل 87
دوسری وتاویل 88
تیسری تاویل 88
چوتھی تاویل 88
کےبارےمیں مرزاصاحب کاموقف 89
ابتدائی موقف 89
دوسراموقف 90
تیسراموقف 90
مسیح اورنزول مسیح کامسئلہ 91
پہلا موقف 91
دوسراموقف 92
جماعت کاایک امت ہونا 93
مرزاصاحب کونہ ماننے کےنتائج اعتقادی حیثیت سے 94
ابتدائی موقف 94
آخری موقف 95
مرزاصاحب کوماننے کےنتائج عملی حیثیت سے 96
قادیانیت سےمتعلق بعض سوالات کےجوابات 99
101
خاتم النبیین کےبعد دعوائے نبوت 105
کےخلاف قادیانیوں کےدلائل 111
کےخلاف قادیانیوں کی ایک اوردلیل 116
قادیانیوں کی غلط تاویلات 121
کسی کےدعوی نبوت کو چانچنے کےغلط پیمانے 125
کیاجماعت احمد یہ کو مرزائی یاقادیانی کہناتنابزبالا لقاب ہے؟ 128
قادیانیوں کےخلاف تحریک چلانے کےجواز 130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...