قائلین جشن میلاد کو دعوت فکر

قائلین جشن میلاد کو دعوت فکر

 

مصنف : خاور رشید بٹ

 

صفحات: 34

متنازعہ میں  سے ایک اہم بارہ ربیع الاول کو میلاد النبی ﷺ منانےکاہے  بہت سارے  ہرسال بارہ ربیع الاول  کو عید  میلادالنبی ﷺ او رجشن میلاد مناتے  ہیں ۔ لیکن اگر  قرآن  وحدیث اور قرونِ اولیٰ کی  تاریخ  کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائے  تو  ہمیں پتہ چلتا ہےکہ  وحدیث  میں جشن یا کا کوئی ثبوت نہیں ہے  اور نہ  نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ  ہی اسکی  ترغیب دلائی ،  قرونِ اولیٰ یعنی  کرام ﷺ ،تابعین،تبع تابعین﷭ کا زمانہ جنہیں نبی کریم ﷺ نے بہترین لوگ قرار دیا  ان کے  ہاں  بھی اس  کا کوئی تصور نہ  تھا اورنہ وہ جشن مناتے تھے  اور اسی طرح بعد میں معتبر ائمہ کےہاں بھی نہ اس عید  کا کو ئی تصور  تھا اور نہ وہ اسے  مناتے  تھے  او ر نہ ہی  وہ اپنے شاگردوں کو اس  کی تلقین کرتےتھے  بلکہ نبی  کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز  نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ۔ میلاد النبی ؍جشن میلاد کی حقیقت کو  جاننے ک لیے اہل نےبیسیوں کتب  تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظررسالہ ’’ قائلین جشن میلاد کو  دعوت  فکر‘‘مولانا خاور رشید بٹ ﷾ (انچار ج شعبہ  تقابل ادیان وسیرت سیکشن ادارہ الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن ،لاہور ) کی کاوش ہے  ۔ موصوف نےاس مختصر کتابچہ میں   قائلین میلاد النبی ﷺ کے معروف دلائل  پیش کر کےان کا  انداز میں تجزیہ کیا ہے ۔ تعالیٰ فاضل مصنف کی دعوتی وتدریسی، تحقیقی وتصنیفی کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...