قیامت قریب آ رہی ہے

قریب آ رہی ہے

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی

 

صفحات: 346

 

وقوع کا عقیدہ کےبنیادی عقائد میں سےہے اور ایک کے ایمان کا حصہ ہے ۔ قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے میں وضاحت کےساتھ بیان کیا ہے جیساکہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم نازل نہ ہوں گے ۔ وہ اورخنزیہ کو قتل کریں گے ۔ صلیب کو توڑیں گے۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور کے علاوہ کوئی اور قبول نہ کیا جائے گا، یا پھر تلوار ہوگی۔ آپ کے زمانہ میں تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف وحدہ کے لیے ہوگا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ عیسٰی کے زمانہ میں تمام روئے زمین پر اسلام کی حکمرانی ہوگی اور اس کے علاوہ کوئی دین باقی نہ رہے گا۔ پر ایمان ویقین سےانسان کی دینوی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے اور سنور جاتی ہے۔ اسی لیے میں ایمان بالآخرۃ اور روز پر ایمان لانا فرض ہےاوراس کےبغیر بندہ کاایمان صحیح نہیں ہوسکتا۔علامات قیامت کے حوالے سے محدثین نے کتب میں ابواب بندی بھی کی ہے اور بعض اہل نے اس موضوع پر کتب لکھی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتا ب’’ قریب آرہی ہے ‘‘ شاہ سعود یونیورسٹی ، الریاض کے پروفیسر جناب محمد بن عبد الرحمٰن العریفی کی احوال قیامت ، علامات قیامت کے متعلق لکھی جانے والی تصنیف ’’ نہایۃ العالم ‘‘ کا ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت جامع ہے اور علامات قیامت کےمتعلق بہترین تصویری کتاب ہے ۔اس کے عنوانات پر ڈالیں تو حیرت ہوتی ہےکہ کوئی اہم مبحث نہیں جو اس میں زیر بحث نہ آئی ہو۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
تقاریظ 8
کلمۃ المترجم 11
کلمۃ المولف 31
ہم علامات کےمتعلق کیوں بحث کرتےہیں ؟ 33
علامات کےساتھ معاملہ کرنےکےاصول 37
علامات کوموجودہ حالات پر منطبق کرنے کےاصول 41
علامات کامعنی 47
علامات کی اقسام 47
کی چھوٹی علامات 49
علامات صغریٰ ……علامات کبریٰ  
حضورخاتم الانبیاء ﷺ کی بعثت 56
حضورﷺ کی وفات 56
کےدوٹکڑے ہونا 57
کرام ﷢ کاباقی نہ رہنا 58
کی فتح 59
موتان کقعاص الغنم 59
مختلف فتنوں کی بکثرت ظاہرہونا 60
کی تشریح 61
ٹی وی چینلوں کاظاہرہونا 61
حضورﷺ کاجنگ صفین کی خبر دینا 62
خلاف فرقوں کاظہور (خوارج) 62
خوارج کےعقائد 62
خوارج فرقہ کی ابتداء 64
جھوٹے مدعیان نبوت کاظاہر ہونا 65
گذشتہ زمانہ میں بہت سے جھوٹے مدعیان نبوت ظاہر ہوچکے ہیں 66
جزیرہ میں امن کاقیام 69
میں آگ بھڑکنا 70
اورترک میں جنگ ہونا 71
ایسےظالم لوگوں کاظاہر ہونالوگوں کو کوڑوں سےماریں گے 72
سرعام قتل وغارت گری ہونا 72
امانت کاضائع ہونااوردلوں سےاس کی قدرختم ہوجانا 74
لوگوں کی گذشتہ گمراہ قوموں کی پیروی کرنا 75
باندی کااپنے آقا کو جنم دینا 77
ایسی عورتوں کاظاہرہونا جولباس کےباوجود برہنہ ہوں گی 77
بکریاں چرانے والےدیہاتی شہرمیں بلند وبالاعمارت بنائیں گے 78
سلام صرف جانےوالوں کو کیاجائے گا 79
کاعام ہونا 80
کاخاوند کےساتھ میں شرکت کرنا 80
بعض بڑے تاجروں کامارکیٹ پر مسلط ہونا 80
جھوٹی گواہی پیش کرنا 81
سچی گواہی کو چھپانا 82
جہالت کاعا م ہونا 83
بخل کاعام ہونا 84
قطع رحمی 84
پڑوسی کےساتھ بدسلوکی کرنا 84
فحاشی کاعام ہونا 85
امانت دارکو خائن اورخائن  کو امانت دارکہنا 86
حکمرانوں کامغلوب ہونااورعوام کاغالب آنا 86
مال کمانے میں حلال وحرام کاخیال نہ کرنا 87
مال غنیمت کو اپنی ملکیت سمجھنا 88
امانت کومال غنیمت سمجھنا 89
زکٰوۃ کوخزش دلی کےبغیر اداکرنا 89
کواللہ کی رضا کےلیے نہ حاصل کرنا 89
کابیوی کافرمانبرداری اورماں کی نافرمانی کرنا 90
دوستوں کوقریب کرکے والدکودور کرنا 90
مساجد میں آوازیں بلند کرنا 91
فاسق آدمی کاقوم کاسربراہ ہونا 91
رذیل آدمی کاقوم کی سربراہی کرنا 91
آدمی کےشرسے بچنے کےلیے اس کےساتھ احسان کرنا 91
زناوشراب کوحلال سمجھنا 92
مردوں کاریشمی پہننا 92
گانے بجانے کےآلات کوجائز سمجھنا 92
لوگوں کاموت کی تمنا کرنا 94
ایسازمانہ آناجس میں آدمی صبح کو مومن اورشام کو کافر ہوجائے 95
مساجد کو مزین کرکے ان پر فخر کرنا 96
مساجد کو مزین کرنےکے کئی طریقے ہیں ان میں سے 97
گھروں کو سجانا 97
سے پہلے آسمان پر بجلی کابکثرت کڑکنا 98
لکھائی کابکثرت عام ہونا 99
سےمال کی کمائی کرنا اوربولنے پر فخر کرنا 100
کےعلاوہ دیگر کتب کاعام ہونا 101
ایسازمانہ آئے گا جس میں پڑھنے والے زیادہ اورفقہاء کم ہوں گے 101
چھوٹوں سےعلم سیکھنا 102
اچانک 104
احمق لوگوں کاحاکم بننا 105
زمانہ کاقریب ہونا 106
نادان لوگوں کاعوام کےمسائل میں فیصلہ کرنا 107
درویش لوگوں کامالدار بننا 108
مساجد کو گزرنے کاراستہ بنالینا 109
مہر کابڑھنا پھر کم ہونا 109
گھوڑوں کاقیمتوں کابڑھنا پھر کم ہونا 109
بازاروں کاقریب ہونا 109
مغربی ممالک کااسلامی ممالک پر ہونا 110
مساجد میں کےلیے ایک دوسرے کو کہنا 112
مومن کاخواب سچا ہونا 112
جھوٹ کی کثرت 114
لوگوں میں نفرت کاعام ہونا 115
بکثرت زلزلے آنا 116
عورتوں کی کثرت 116
مردوں کی قلت 116
فحاشی کاظاہر ہونااورگناہوں پر فخر کرنا 117
کریم کی تلاوت پر اجرت طلب کرنا 118
لوگوں میں موٹا پاظاہر ہونا 119
ایسی قوم کاظاہر ہوناجوگواہی مانگے بغیر گواہی دیگی 119
ایسی قوم کاظاہر ہوناجونذررمان کراسے پورا نہ کریگی 119
طاقتور کمزور کوکھا جائےگا 120
فیصلہ میں خدائی حکم کوفراموش کردینا 120
روم کی کثرت اورعرب کی قلت 121
مال کی کثرت کی وجہ سے اسےمحفوظ کرنادشوار ہونا 122
زمین کااپنے مدفون خزانوں کااگل دینا 124
چہروں کامسخ ہونا(بگڑجانا) 124
زمین کادھنسنا 124
تہمت کوجائز قراردینا 124
بارش کی کثرت سےمکانات کاگرنا اورجھونپڑیوں کاباقی رہنا 126
بارش کےباوجود زمین کاسرسبز نہ ہونا 126
اھل میں فتنہ پھیلنا 126
درختوں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا 127
پتھروں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا 127
مسلمانوں کایہود سے جنگ لڑنا 127
نہرفرات سےسونے کاپہاڑ ظاہرہونا 128
ایسازمانہ آئے گا جس میں آدمی کو اختیار دیاجائے گا کہ وہ بدکاری کرے ورنہ اسے لقب دیاگا 129
جزیرہ کادوبارہ سرسبز ہونا اورنہروں کاجاری رہنا 130
احلاس کافتنہ پھیلنا 132
سراء کافتنہ پھیلنا 132
دھیما کافتنہ پھیلنا 132
ایک سجدہ پوری دنیا اورجوکچھ اس میں ہے اس کےبرابر ہوگا 134
کاپھولنا 135
ایسازمانہ آئےگا جس میں مسلمانوں کاعلاقہ شام میں رہنا زیادہ بہتر ہوگا 136
روم اورمسلمانوں میں جنگ عظیم ہونا 137
قسطنطنیہ کافتح ہونا 137
میراث تقسیم نہ کرنا 141
لوگوں کاغنیمت سےناخوش ہونا 141
لوگوں کاپرانے اسلحہ اورسواریوں پر لوٹ آنا 141
کاتعمیر ہونا 141
کی آبادی ختم ہوکر ویران ہونا 141
کاشریرلوگوں کوایسے نکال دیناجیسا کہ آگ لوہےکی میل کودورکردیتی ہے 143
پہاڑوں کواپنی جگہ سےختم کرنا 144
قحطان سےایک شخص کانکلنا جس کی لوگ تابعداری کریں گے 144
جحجا ہ آدمی کانکلنا 145
لومڑی اورجمادات کابولنا 145
کوڑے کےکنارے کابولنا 155
جوتے کےتسمہ کابولنا 145
پنڈلی کااہل خانہ کےبارہ میں بتانا 145
لومڑی کےبولنے کی علامت عہد نبوت میں ظاہر ہوچکی ہے 146
اس وقت تک نہ آئے گی جب تک کہ کی نہ مٹ جائیں 148
مجید کامصاحف اورسینوں سےاٹھ جانا 148
ایک ایسا لشکر جوبیت کامنہدم کرنےکےلیے چلے گاتووہ اول تاآخرزمین میں دھنس جائے گا 149
کاحج ترک کرنا 151
اہل کےبعض قبائل کابتوں  کی پوجا کرنا 151
اہل قریش کاختم ہوجانا 152
ایک حبشی کےہاتھوں کعبہ کامنہدم ہونا 153
میٹھی ہواآئے گی جواہل ایمان کی کو قبض کرتی چلی جائے گی 155
میں عمارات کابلند وبالاہونا 156
آخری زمانہ کےلوگ پہلےلوگوں پر لعنت کریں گے 157
نئی سواریوں کاایجادہونا 157
مہدی ؑ کاظہور  
مہدی ﷤ کانام ونسب 159
مہدی ﷤ کےظاہر ہونےکی وجوہات 159
مہدی ﷤ کی صفت 159
مہدی ﷤ کاحسن بن علی ﷜ کی 160
نسل میں سے ہونےکی 160
حضرت ﷤ کی مسلمانوں پر حکومت کی مدت 160
مہدی ﷤ کاظہورکہاں سے ہوگا ؟ 161
حضرت مہدی ﷤ کےنکلنے کاوقت 161
کی شرح 161
مہدی ﷤ کےمتعلق 162
پہلی قسم کی 163
دوسری قسم کی 164
مہدی کادعوی کرنےوالوں کی ایک جھلک 167
روافض کےعقائد اوران کاشرعی جائزہ 168
مہدی کاجھوٹا دعوی کرنےوالوں کے ساتھ معاملہ کرنےکےاصول 171
172
کےمتعلق وضاحت 172
ایک بات 174
مہدی ﷤ کےمتعلق معتدل یہ رکھیں 174
ان خلدون 174
محمد رشید رضا 175
احمد امین  
مذکورہ حضرات کےدلائل اوران کےجوابات  
آخری بات  

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply