قصص الانبیاء ( عبد الوہاب النجار)

قصص الانبیاء ( عبد الوہاب النجار)

 

مصنف : علامہ عبد الوہاب النجار المصری

 

صفحات: 661

 

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ تعالیٰ نے انہیں اپنے کی کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ بلند کیا ۔ کریم میں تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی میں بھی ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر کتاب ’’ قصص الانبیاء ‘‘ کے معروف عالم علامہ عبدالوہاب النجار المصری ﷫ کی انبیاء ﷩ کے وقصص پر مشتمل تصنیف کا اردوترجمہ ہے ۔اس کتاب میں کرام کےحالات کے لیے سب سے قرآنی کو سامنے رکھا ہے اور کس نبی کا نام کہاں کہاں مذکور ہے اس حوالے سے ہر کے حالات کے شروع میں ایک جدول دیا گیا ہے ۔ قرآنیہ کے بعد صحیحہ سے استفادہ کیا گیا ہےاور اسرائیلی روایات سے مکمل اجنتاب کیا گیا ہے ۔ نیز اسرائیلی روایات کا خرافات اورمن گھڑت ہونا جابجا بیا کیاگیا ہے ۔ہر کےاحوال سے عبرت وموعظت کے جو پہلو نکلتے ہیں انہیں بطور خاص جگہ دی گئی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 17
حضرت آدم ﷤
حضرت آدم ﷤ کاقصہ مندرجہ ذیل عناوین پر مشتمل ہے 19
کریم میں حضرت آدم ﷤ کاذکر 19
حضرت آدم ﷤کی مٹی سےپیدائش فرشتوں کو سجدہ کرنےحکم اورابلیس کاتکبرکی بناپر سجدہ کرنے سےانکار 20
رب تعالی کےحکم سجدہ کی مخالفت کرنےمیں ابلیس کارب تعالی سےکٹ حجتی کرنا 22
ابلیس کو رزو محشرتک کی مہلت 22
حضرت آدم ﷤ کی زمین میں 25
رب تعالی کا حضرت آدم ﷤ کے اشیائے محسوسہ کےناموں کی دینا 26
حضرت آدم ﷤اوران کی کاجنت میں قیام اورافوائے ابلیس سےدونوں کاجنت سے نکلنا 28
قصہ آدم ﷤ سےمتعلقہ اہم جن کاہم جواب دیناچاہتے ہیں 31
جنت کہاں ہے 33
ایک ظریفانہ اورلطیف نکتہ 35
سفرتکوین میں قصہ آدم ﷤ 46
فرشتے 47
جن 51
حضرت آدم ﷤ کےقصے سےحاصل ہونےوالے چند اہم سبق اورعبرتیں 54
قابیل اورہابیل 56
حضرت ادریس ﷤
حضرت ادریس ﷤ کی قوم کی بعض کاذکر 64
ادریسی میں مقررہ بعض قربانیوں کانذورں کابیان 64
ہرمس الہرامسہ  حضرت ادریس ﷤کاحلیہ اورصورت 66
حضرت نوح ﷤
نام ونسب 69
قوم نوح 71
بت پرست قوم کی طرف خداکاحضرت نوح ﷤ کورسول بناکربھیجنا 72
قوم کوہدایت پر لانے کی بے انتہا کوشش 73
قوم کی ہدایت سے مایوسی 75
حضرت نوح ﷤ کاکشتی بنانا 76
کشتی تیار 76
بیٹے کی سفارش 77
چند 79
طوفان نوح عام تھایاخاص 79
طوفان نوح میں نافرمان والدین کےساتھ بے قصور نابالغ بچوں کی ہلاکت کاحکم 80
کوہ جودی کہاں ہے 81
کیاحضرت نوح﷤  کایہ مذکورہ بیٹا حقیقی  تھا 82
قصہ نوح ﷤ تورات  کی روشنی میں 86
قدیم بت پرست ہندوستانی تہذیب کی داستانوں میں طوفان نوح کاتذکرہ 89
عمر نوح 90
عاداورثمود 93
حضرت ہود ﷤ اورقوم عاد 93
حضرت ہود﷤ کاقرآن کریم میں ذکر 93
قوم عاداورقرآن 93
قوم عاد 94
حضرت ہود﷤ کانام ونسب 94
قوم کی بستیاں 96
قوم عاد کامذہب 96
حضرت ہود﷤ کی وفات 99
حضرت ہود﷤ اورقوم عاد کےقصہ سےحاصل ہونے والی چند عبرتیں 105
حضرت صالح ﷤
کریم میں حضرت صالح ﷤ کاتذکرہ 107
حضرت صالح  ﷤ اورثمود کانسب 107
قوم ثمود کی بستیاں 108
قوم ثمود کازمانہ 109
اہل ثمود کامذہب 110
کریم کےقصص علامہ سیدرشید رضامصری کی میں 111
ناقۃ 111
قو م ثمود کی ہلاکت کےبعد حضرت صالح ﷤ اورآپ پر ایمان لانے والوں کاقیام 116
آخری بات 122
حضرت ابراہیم ﷤
حضرت ابراہیم ﷤ کا نام ونسب 123
حضرت ابراہیم ﷤ کےوالد کےنام میں اختلاف اورتطبیق 123
حضرت نوح ﷤ سےحضرت ابراہیم ﷤ تک شجرہ نسب 127
یورپی کی بددیانتی اربدترین تعصب 128
پہلی ہرزہ سرائی کی نقاب کشائی 130
دوسری دروغ بانی کی بےآبروئی 132
کیا نبی کریم ﷺ سے پہلے عربوں کی طرف کوئی آیاتھا 133
حضرت ابراہیم ﷤ کےحنیف ہوکےکاذکر مدنی سورتوں میں 135
کریم میں حضرت ابراہیم ﷤  کاذکر 136
قصہ ابراہیم ﷤ کی اہمیت 137
کریم میں حضرت لوط ﷤ اورحضرت اسحاق ﷤ کاذکر 138
حضرت اسحاق ﷤ کاقرآن کریم میں ذکر 139
قصہ حضرت ابراہیم ﷤ 139
بتوں کےساتھ عبرت آمیز سلوک 140
حضرت ابراہیم ﷤ کےخلاف قوم کی عدالتی کاروائی 140
بادشاہ کےساتھ مناظرہ 143
حضرت ابراہیم ﷤ کےقوم کےمتعددمعاملے 144
حضرت ابراہیم ﷤ کاقوم کی ہدایت سےمایوس ہونا 147
کلدانیوں کےشہر اورپھر حاران یاحران کی طرف ہجرت 147
کی طرف ہجرت 148
کی طرف ہجرت 148
سیدہ ہاجرہ ؓ کاحرم ابراہیم میں داخل ہونا 155
سیدہ ہاجرہ ؓ کےبطن مبارک سےحضرت اسمعیل ﷤ کی ولادت 155
ختہ (سنت ابراہیمی )کاآغاز 155
حضرت ابراہیم ﷤ اورفرشتے 155
حضرت ابراہیم ﷤ کااپنے بھتیجے حضرت لوط ﷤ کادفاع کرنا 156
قوم لوط کےبار ے میں جھگڑا 156
حضرت اسحاق ﷤ کی بشارت 157
اشیاء کی جستجو کاذوق ابراہیمی ﷤ 158
حضرت اسحاق ﷤
ابومالک ‘‘ملک جرار کی سرزمین  کی طرف حضرت ابرہیم ﷤ کی ہجرت 161
دوہم مسئلے 162
پہلا 162
دوسرا 163
حضرت اسماعیل ﷤
حضرت ابرہیم ﷤ کاآپ کوذبح کرنےکاقدام 164
حضرت اسماعیل ﷤ اوربی بی ہاجرہ ؓ کی مکہ ہجرت 167
تعمیر کعبہ 171
ایک اہم بات 175
اولا د اسماعیل 176
حضرت اسماعیل ﷤ کی عمر اور وفات 177
حضرت ابراہیم ﷤ کی حضرت اسماعیل اورحضرت اسحاق ﷤ کےسوددوسری اولاد 177
حضرت اسحاق ﷤
حضرت اسحاق ﷤ کی 178
حضرت اسحاق ﷤ کی ہجرت 180
حضرت اسحاق ﷤ کی وفات 180
حضرت لوط ﷤ 181
اہل سدوم 181
چند اہم 187
ایک اہم 189
قصہ ابراہیم اوراس سےمتصل قصہ میں پائی جانےوالی عبرتیں 191
حضرت یعقوب ﷤
حضرت یعقوب ﷤ کانام ونسب 195
حضرت یوسف ﷤
حضرت یعقوب ﷤ کااولاد 197
یوسف ﷤ اپنے والد کے پاس 197
کریم میں حضرت یوسف ﷤ کاذکر 197
شان نزول 198
قصہ یوسف ﷤ 198
کنویں سےغلامی تک 198
یوسف ﷤ اپنے آقا کےہاں 202
حضر ت یوسف ﷤ کےمصائب 203
(ولقد ہمت بہ وہم بھا )کی میں مفسرین کے متعدد 205
حضرت یوسف ﷤ اورعزیر کی 208
امام رازی ﷫ کی نکتہ آفرینی 210
شہرمیں خبر کاپھیلنا 211
حضرت یوسف ﷤ پس دیوار زنداں کی دعوت دیتے ہوئے 214
حضرت یوسف ﷤ کی کلفت کاازالہ 216
حضرت یوسف ﷤ بادشاہ کےدربار میں 221
برادران یوسف غلہ لینے میں 222
براداران یوسف اپنےوالد کےپاس 223
بنیامین  کواپنے پاس ٹھہرانےکاحیلہ 227
حضرت یوسف ﷤ کااپنے بھائیوں کو اپنا تعارف کروانا 232
قصہ یوسف ﷤ سےحاصل ہونے والے اہم اخلاقی سبق 234
شکر کی فضیلت 244
ایک بلغ نصیحت 246
حضرت شعیب ﷤
کریم میں حضرت شعیب ﷤ کاذکر 248
قوم شعیب اوران کامسکن 249
حضرت شعیب ﷤ اورآپ پر ایمان لے کرآنے والوں کو بستی سےنکال دینےکی دھمکی 250
زماہ بعثت 256
بنی اسرائیل مصرمیں 257
حضرت یعقوب ﷤ کی وفات 260
پھر کیا ہوا 261
حضرت موسی ﷤
ولادت ورضاعت 264
حضرت موسی ﷤ کی فرعون کےگھر میں پرورش 268
مصرسے سرزمین مدین کی طرف خروج اوراس کاسبب 269
موسی﷤ کاسرزمین مدین میں نزول 272
ماءمدین پہنچ کرآپ نے کیادیکھا 272
سیدنا موسی ﷤ؑ کاشیخ سےمصاہرت کارشتہ 276
سیدنا موسی ﷤ کے یہ خسر کون تھے 278
لطیفہ 281
سیدنا موسی ﷤ وادی مقدس میں اوربعثت 281
ایک قابل غورنکتہ 286
مصرواپسی اورفرعون کودعوت  ایمان 293
فرعون اپنے احسانات جتلاتے ہوئے 295
سیدناموسی ﷤ کافرعون کےساتھ رب کی ربوبیت پر بحث مناظرہ 296
الوہیت کامدعی فرعون خداسے جاہل ایک بلند عمارت بنانے کاحکم دیتا ہے تاکہ اس پر چڑھ کر موسی ﷤ کےخدا تک جاپہنچے 299
دربارفرعون میں عصا اورہاتھ کامعجزوں کامظاہر 301
ہامان کون تھا 301
فرعون اورقوم فرعون کاکفر پر اصرار 310
سیدنا موسی ﷤ کےقتل کی سازش 312
فرعون کااپنی قوم کی مت مارنا 315
جناب موسی ﷤ کی تکذیب کرنےپر مصریوں پر آنے والی کی پکڑیں 317
سیدناموسی ﷤ کابنی اسرائیل کومصر سے لے کر نکلنا اروفرعون کاتعاقب کرنا 322
فرعون کی 324
فرعون اوراس کی قوم کاروز قیامت  براحال ارورب تعالی نےان کی ذلت وسوائی اورعذاب وعتاب کےلیےجوسزائیں تیار کر رکھی ہیں ان کابیان 334
جناب موسی ﷤ کےدور میں بنی اسرائیل کی ایک جماعت کاومثیت 336
سیدنا موسی﷤ کابنی اسرائیل کوچھوڑکر رب کےمقررقوت پر پہنچنا 241
بنی اسرائیل کوگوسالہ کامعبود بنالینا 346
سامری کون تھا اوراس بچھڑے کی حقیقت کیاتھی 349

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply