Qowl E Faisal – قول فیصل
Qowl E Faisal
By: Abdul Kalam Azad
قول فیصل
از: مولانا ابوالکلام آزاد
رسالہ
قول فیصل
یعنی حضرت مولانا ابوالکلام آزاد کا بیان
انہوں نے گورنمنٹ کے استغاثہ کے جواب میں تحریر کیا اور جو تحریک خلافت اور سوراج کے اسباب مقاصد اور ملک کی قومی و مذہبی فرائض پر سب سے بہتر اور مستند بیان ہے۔ معہ روئیداد گرفتاری اور مقدمہ
اسلام کسی حال میں بھی جائز نہیں رکھتا کہ مسلمان آزادی کھو کر زندگی بسر کریں۔ انہیں مرنا چاہیے یا آزاد رہنا چاہیے۔ تیسری راہ اسلام میں کوئی نہیں