قرآن آپ سے کیا کہتا ہے

آپ سے کیا کہتا ہے

 

مصنف : محمد منظور نعمانی

 

صفحات: 259

 

ایک زمانہ تھا کہ عام سے بالکل بے نیاز ہوا کرتے تھے۔ گھروں میں قرآن بس تبرک کے طور پر رکھا جاتا تھا۔اس کے ترجمے کا رواج نہ تھا۔ چنانچہ سے ناواقف لوگوں کے لیے اسے سمجھنے کا کوئی سوال نہ تھا۔ عوام الناس میں سے زیادہ نیک لوگ ثواب حاصل کرنے کی غرض سے بلا سمجھے اسے پڑھا کرتے تھے، جبکہ دیگر لوگ بالعموم مردوں کو بخشوانے اور دلہنوں کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کے لیے اسے استعمال کیا کرتے تھے۔ و محدثین کی کوششوں سے ہمارے ہاں کو ایک مختلف حیثیت حاصل ہونا شروع ہوئی۔ علما میں قرآن کریم کا اور کرنے کا چلن عام ہوا۔ ان کے کیے ہوئے ترجمے گھروں میں رکھے اور پڑھے جانے لگے۔ آہستہ آہستہ فہمی کی تحریکیں اٹھیں۔ میں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا رویہ عام ہوا۔  زیر کتاب ’’ قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟‘‘ کی ہے۔ جس میں قرآن کریم کی سادہ اور بلیغ دعوت کوقرآن کریم ہی کے الفاظ میں مختصر تشریحات کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر انسانوں کو بھی مد رکھا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے یہ کتاب انگریزی اور بعض دوسری ملکی زبانوں میں اس کے تراجم اور اشاعت کا زیرِ غور ہے۔مزید اس کتاب میں قرآنی کے میں لفظی ترجمہ اور نحوی ترکیب کی زیادہ پابندی نہیں کی ہے بلکہ ناظرین کی سہولت کا خیال رکھا ہے۔ ہم مصنف کے لئے گو ہیں کہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
ازمولف 5
دیباچہ طبع اول 14
خداکی ہستی 17
خداکی صفات )صفات الہیٰ کےبارہ میں قوموں کی عام غلطی اورقرآن مجیدکی 24
تعالیٰ علیم کل ہے کوئی چیزاس کےعلم سےباہرنہیں 28
تعالیٰ ہرچیزپرقادرہےکوئی چیزاس کی قدرت سےباہرنہیں 30
وہی سب کاخالق ورازق اورپرردگارگارکاہے 30
کسی اورکےاختیارمیں کچھ  بھی نہیں 37
تعالیٰ بڑی رحمت ولااورنہایت مہربان ہے 39
گناہوں کابخشنےوالاتوبہ قبول کرنےوالاہے 39
کی رحمت ومغفرت کےحقدار کون سے گنہگارہیں 45
تعالیٰ میں رحمت کےساتھ عدالت بھی ہے 46
تنزیہ وتقدیس 48
مجیدکی چندجامع الصفات 51
55
توحیدذاتی اورتوحیدالوہیت 57
توحیدصفات وافعال 58
ساری پرصرف ہی کاحکم چلتاہے 59
اورسب کچھ صرف اسی کےاختیارمیں ہے 59
نظام عالم کو قائم رکھنےوالاصرف ہے 61
صرف ہی زندہ جاوید ہےباقی سب فانی ہے 61
صرف ہی عالم الغیب اورعلیم کل ہے 62
ہی سب سےزیادہ محبت اورخوف کےقابل ہے 64
وہی توکل اوراسرارلگانےکےقابل ہے 64
وہی حاکم ہےاسی کاحکم واجب العمل ہے 65
تووحیدکےبارےمیں مجیدکاسب سےہم مطالبہ 65
توحیدکاآخری تکمیلی سبق 73
اورمشرکین کی سخت مذمت اوران سےاعلان نےزاری 73
مجیدکےیقین آخرین 80
کیوں ضروری ہے 81
ضروری ہونےپرقرآن مجیدکی ایک دوسری دلیل 84
کےبارےمیں جاہلانہ واحمقانہ شبہات اورشیطانی وساوس 87
منکرین کےلیے بےبنیادوشبہات کاجواب 89
میں کیاکیاہونےوالاہے 92
کی منزلیں 93
جنت اوردوزخ 99
جنت 103
نبوت ورسالت 106
نبی کی حیثیت اورمقام نبوت 114
تفریط اوربےادبی کی گمراہی 114
افراط اورغلوکافتنہ 120
خداوندی ہدایت کی اطاعت وپیروی 126
عمل صالح 130
تقوی 136
تقوی ہی اصل نیکی صالح کی ہے 142
تقوےکی نشانیاں اوراہل تقوی کےاوصاف 149
خداکی عبادت 154
بندوں کی خدمت اورحسن سلوک 165
اہل وعیال 168
عام انسانوں کےحقوق اورانکےساتھ حسن سلوک 170
برداری کےخاص حوقق 172
اخلاق حسنہ 176
صبر 176
صبروالوں کاانجام اورمقام 180
سچائی اوراست بازی 181
وفائے عہد 185
امانت 187
عدل وانصاف 189
سماحت وسخاوت 183
ایثار 198
بخل 198
استغناءوقناعت 200
توکل 201
تواضع 202
تکبروغرور 205
حلم درگزر 207
جرات وشجاعت 211
وقاروخودرداری 211
حیاوعفت 214
وپاکیزگی 217

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply