قرآن اور عورت

اور عورت

 

مصنف :

 

صفحات: 470

 

برصغیر میں فتنہ انکار برسوں سے چلا آرہا ہے۔ بہت سے علمائے میں ابطال باطل کا فریضہ سر انجام دیتے ہوئے اس فتنہ کی سرکوبی میں پیش پیش رہے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب بھی ایک ایسے مرد مجاہد کی کاوش ہے جو اس فتنے کی جڑیں کاٹنے کے لیے میدان عمل میں اترا ہوا ہے۔ڈاکٹر پروفیسر حافظ محمد قاسمی کی  یہ کتاب غلام احمد کے شاگرد عمر احمد عثمانی کی کتاب ’ القرآن‘ کا جائزہ لیتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔ مصنف نے عام فہم انداز میں مد مقابل محقق کے پورے خیالات بھی اپنی کتاب میں شائع کیے ہیں اور ان پر خالص علمی انداز میں تنقید کا بھی ادا کیا ہے۔ کتاب کے 11 ابواب میں سے متعلقہ تقریباً تمام کی روشنی میں تفصیلی وضاحت کر دی گئی ہے جس میں عورت کا دائرہ کار، عورت کے فرائض و واجبات اورعورت اور مخلوط سوسائٹی سے متعلق تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کریم کی روشنی میں نسواں کی بھی تفصیلی وضاحت موجود ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 15
باب 1
عائلی زندگی اور منصب قوامیت 23
سربراہ خانہ 23
قوام کا 24
مردکی افضلیت کی بحث 25
کفروایمان کی کشمکش 27
قوامیت و قنوت کے لوازمات 29
مفہوم قنوت 29
آیت43:4کامخاطب کون ؟ 33
پلندۂ تضادات 36
اوراب یہ بھی ! 37
باب 2
عورت کا دائرہ کار 39
فطری تقسیم کار 40
اور فطری صلاحیتوں میں تطابق و توافق 41
نسواں کے مراحل اربعہ 41
کے مراحل ثلاثہ کی تکالیف 42
زمانہ حمل کی تکالیف 43
تکالیف وضع حمل 45
وضع حمل کے بعد کی تکالیف 45
تکالیف درزمانہ رضاعت 46
حیض کے عوارضات 47
نتیجہ بحث 47
گھر، عورت کا فطری میدان عمل 49
باب 3
عورت کے فرائض و واجبات 53
پہلافرض……اطاعت شوہر 54
دوسرا فرض…..حفاظت 55
پہلی فصل
شوہر سے متعلقہ اشیاوامور کی حفاظت 55
نسب شوہر کی حفاظت 55
شوہر کے رازوں کی حفاظت 57
عیوب شوہر کی پوشی 58
شوہرکے دیگر کی حفاظت 59
دوسری فصل
گھراور اشیائے خانہ کی حفاظت 61
اثاث البیت کی حفاظت 61
گھر کی صفائی ستھرائی 61
گھرکی تزئین و آرائش 62
اسراف وتبذیرسے اجتناب 63
تیسری فصل
بچوں کی حفاظت،تربیت اور پرورش 64
بچے کی ذات پر توجہ 68
جسمانی کی طرف توجہ 68
ذہنی کی طرف توجہ 69
بچے کی شخصیت کی نشوونما 70
جذباتی نشوونما 71
حسی نشوونما 73
بول چال کی نشوونما 75
جنسی نشوونما 76
مغرب او رجنسی نشوونما 76
سکنڈے نیوین ممالک 77
ڈنمارک 77
’’یہ بی بی سی لندن ہے‘‘ 78
یہ جنسی کدھر لیے جارہی ہے 79
جنسی پہلواور مشرقی 81
معاشرتی نشوونما 83
چندہنگامی  کا 84
بچے کا دودھ چھڑانا 85
بستر خراب کرنا 86
بچے کا تتلانا اور ہلکلانا 88
بچوں کی چند اخلاقی ناشایستہ حرکات 89
بچہ اور سزا 90
بچوں کی ضد 91
بچوں میں غصہ 92
بچوں میں خوف 92
جھوٹ کی عادت 93
دوسرا بچہ بحیثیت شریک 95
باب 4
حجابِ نسواں 101
سورۂ نور 106
الاماظھرکا استثنا 107
آیت سورۃ احزاب 109
قابل غور بات 114
اور جدید کلچر 114
آیتِ 115
آیت جلباب 121
تصریحات علما 124
پردہ، زمانۂ نزول میں 126
عثمانی صاحب اور سترِ و خوہ 131
اور ہمارے یہ متجددین 132
باب5
عورت اور مخلوط سوسائٹی 135
پہلی فصل
مشترکہ اور مخلوط محافل 136
اختلاط صنفین کے 138
پہلی دلیل 138
دوسری دلیل 139
اور مخلوط معاشرت 141
دوسری فصل
اجتماعی عبادات اور مخلوط مجالس 142
میں اختلاط صنفین کی حقیقت 143
پنجگانہ اور مخلوط مجالس 143
کے لیے دخول کی شرائط 144
جمعہ اور مخلوط مجالس 147
فرضیت جمعہ کی بحث 148
آمدم برسر مطلب 153
3۔نماز اور ’’مخلوط اجتماعات‘‘ 153
اور مخلوط مجالس 157
نتیجہ بحث 159
زنانہ مساجد اور نسواں 160
نسواں 162
کیا عورت مردوں کی بھی امام بن سکتی ہے؟ 163
فقہا 164
تیسری فصل
اجتماعِ رجال اور خطاب نسواں 165
خطاب بلقیس پرقرآن کی عدم نکیر 166
حالات امم سابقہ سے احتجاج 167
چوتھی فصل
گھرسے باہر نکلتے وقت عورت کے لیے اجازت کی ضرورت 171
گھر سے باہر نکلنے کی اجازت 171
سفرمیں کی رفاقت 174
پانچویں فصل
عورت اور میدان حرب وقتال 177
ضعف نسواں اور قوت مرداں 178
عہدنبوی 179
چھٹی فصل
مخلوط 185
مخلوط اور عثمانی صاحب 185
عثمانی صاحب کی اصل الجھن 186
مخلوط اور عقلی 186
قلت وسائل کا بہانہ 187
افرادی وسائل کی قلت کا 188
مالی وسائل کی قلت کامسئلہ 189
جواب دلیل ثانی 189
مخلوط کے اثرات و نتائج 190
آرایش وزیبایش پرمسرفانہ اخراجات 191
جنسی امراض  کا پھیلاؤ 192
تعلیمی پر شہوانیت کا غلبہ 192
ایک خوش فہمی 193
یونیورسٹی،ناگزیرضرورت 193
جامعہ ،خلاف زمانہ قدیم؟ 194
باب6
نسواں کریم کی روشنی میں 197
پہلادرجہ:زنا اور بدکاری 198
دوسرادرجہ:بدکاری کے علاوہ دوسرے حدود و قصاص 198
تیسرادرجہ: وطلاق کے مقدمات اور دیگر مالی مقدمات 199
چوتھادرجہ:عورتوں کے مخصوص معاملات کے متعلق کوئی امر ہوتواس میں تنہاعورت کی قبول 199
سورہ بقرہ کی آیت 282کی وضاحت 204
عورت کی ذہنی منقصت 210
علمائے مغرب کی تحقیقی 211
پیروی یاتقلیدمغرب 215
ایک قرآنی 219
جدید 221
اندھی تقلید کے کرشمے 222
محاسن ومعائب ہرصنف بشرمیں 223
فطری نشوونما فطری دائرہ کارمیں 224
نگۂ بازگشت 225
نسواں اور وعثمانی صاحب کے 226
انقضائے عدت کی صورت میں گواہی 228
زناکے سلسلے میں حکم 228
اموال یتامیٰ کی واپسی سے متعلق حکم 229
قذف کے متعلق حکم 229
حکم بسلسلہ 230
میں شک وشبہ کی صورت میں 231
لعان کا حکم 231
صاحب اورعثمانی صاحب کے دعاوی کا تفصیلی جواب 232
مذکر کے صیغے 236
اہمیت کا تقاضا 239
’’ان تضل‘‘کی علت 240
اور اولین قرآنی 241
حلف لعان اور 242
ا:بیان لعان یا حلف ؟ 242
ب: اور حلف میں فرق 243
ج:حلف لعان میں کیوں ؟ 244
عورت اور مرد، معزز ومحترم 247
عورت کے ترک خانہ کے مفاسد 249
ان مفاسد کی جڑکیاہے ؟ 251
عثمانی وپرویز کی ایک اور غلط روی 252
خبروشہادت کا فرق 252
علوی دورکی نظیر اوراس کی حقیقت 253
نظیردورفاروقی کی حقیقت 253
قتل عثمان اور نسواں 254
عہدنبوی اور حرب وقتال 258
نسواں کا خلاصہ 259
اعتراف حقیقت 260

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply