قرآن اور جدید سائنس حیرت آفریں سائنسی اکتشافات

قرآن اور جدید سائنس حیرت آفریں سائنسی اکتشافات

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر فضل کریم

 

صفحات: 372

 

قرآن مجید وہ عظیم الشان آخری آسمانی کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی نے انسانیت کی رشد وہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔یہ اسلام کا سب سے پہلا منبع ومصدر ہے۔جب تک مسلمانوں نے اسے تھامے رکھا ،دنیا کی سپر پاور اور راہبر و راہنما  رہے ، اور جب اسے ترک کر دیا تو ذلت ورسوائی کی اتھاہ گہرائیوں میں جا گرے۔دشمنان اسلام کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے مسلمانوں کو اس مصدر اول اور منبع ہدایت سے دور کردیں یا اس کے بارے میں اس کے قلوب واذہان میں شکوک وشبہات پیدا کر دیں۔چونکہ قرآن مجید کی حفاظت کا  ذمہ خود اللہ تعالی نے لے رکھا ہے ،چنانچہ دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی جہالتوں کے باوجود قرآن مجید آج بھی بالکل صحیح سلامت اور تحریف وتصحیف سے محفوظ رنگ کائنات پر جلوہ افروز ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “قرآن اور جدید سائنس، حیرت آفریں سائنسی اکتشافات”محترم پروفیسر ڈاکٹر فضل کریم صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے  یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے  کہ قرآن نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا ،آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی نظر آتی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
اسلام کاظہو ر 13
پیش لفظ از علامہ سید غلام شبیر بخاری 15
مقدمہ ازمصنف 23
پہلاباب: اللہ تعالی کی ہستی کا سب سے بڑا ثبوت قرآن حکیم ہے 34
علم الہیات 34
سائنس کیا ہے ؟ 35
جدید سانئسی علوم کی بنیاد 38
اثبات وجود باری تعالی 41
دوسرا باب: قوانین فطرت وجود بارری تعالی کے ثابت کرتے ہیں 43
ملحد انہ نظریات 43
کائنا ت میں مختلف توانائیاں 44
ایٹم کی ساخت 45
چھوٹی او ربڑی کی مثال 46
سائنس اور مذہب 50
تیسر اباب: قرآنی آیات اور سائنسی علوم 52
کتاب رشد وہدایت 52
قرآن حکیم سائنس کی کتاب نہیں 55
کھجور کا واقعہ 56
آفاقی دلائل 57
سانئسی طریق کار 59
تذکر‘تدبر اور تفقہ 60
زندگی کاآغاز 65
زمانہ حاضر کاانسان 69
حاصل کلام 69
چوتھا باب: مذہب اور سائنس 70
مذہب اور سائنس میں عداوت 70
چارلس ڈارون 71
کارل مارکس کے نظریات 72
معاشیات یا اقتصادیات سے متعلق قرآنی تصریحات 74
علامہ اقبال کے نظریات 76
مذہب اور سائنس میں مفاہمت 77
قرآن حکیم میں سائنسی حقائق 82
حاصل کلام 84
پانچواں باب: قرآن او رفلسفہ ارتقائے حیات 85
نظریہ ارتقاء 85
یہ کون سی جگہ ہے ہم کہاں ہیں 86
زمین کی تخلیق 86
سرجیمرجنیز کا نظریہ 91
علم جسم کس مادے سے بناہے 92
زمین کی ساخت 94
قرآن حکیم کابیان 95
زمین وآسمان کی پیدائش او رارتقاءکے بارے میں قابل غور باتیں 96
فلسفہ ارتقائے حیات 99
ڈارون سے پہلے نظریات 99
لمارک کا نظریہ ارتقاء یالمارکیت 103
چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقاء 106
چارلس ڈارون کے ابتدائی مختصر حالات 106
زمین پر زندگی کیسے شروع ہوئی 107
نظریہ تخلیق غیر معمولی یا تخلیق خصوصی 109
زندگی کی سانس یا روح کیا ہے 111
نظریہ تخلیق خصوصی کے خلاف دلائل 113
ارتقائے حیات کانظریہ 121
قابل غور باتیں 122
ارتقاکے حق میں دلائل 124
گروبندی 125
عضاء میں بنیادی یکسانیت 125
فالتو اعضا 127
رابطہ کڑیا ں 130
جنینیاتی دلائل 130
علم متحجرات او رارتقاء 131
کثرت پیدائش اورارتقاء 134
آدمی کا ارتقاء کیسے ہوا 137
حضرت آدم ﷤ اور نظریہ  ارتقاء 141
قرآن حکیم او رفلسفہ ارتقاء 144
فلسفہ ارتقااوراللہ تعالی کی ذات 146
چھٹاباب: قرآن اور کائنات 150
زمین کی  گول شکل 150
زمین کی گردش 151
دن اوررات 153
سورج (آفتاب) 156
زمین او رآسمان ایک تھے 158
آسمان 159
چاند (قمر ) 163
چاند کی تخلیق کے قدیم نظریات 164
چاند کی تخلیق کا جدید نظریہ 165
نظام شمسی کا انجام 166
سائنس کا نقطہ نظر سورج کیسے بے نور ہوجائے گا 169
تخلیق کے چھ ادواریازمانے 174
زمین کا  سکڑنا 179
زمین کا انجام 180
کیا  اجرام فلکی انسانی رویے یا قسمت پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ 182
جو تش یانجوم پر ستی 182
قرآن حکیم کے ارشادات 184
انسان پر چاند کے اثرات 188
ساتواں باب: سائنس کے عظیم معجزات 190
ٹیلی مواصلات 191
حضرت سلیمان  ﷤ او رملکہ سباء کاواقعہ 193
حضرت عیسیٰ ﷤ کی آسمان کی طرف اٹھان 197
معراج نبی حضرت محمدﷺ 197
ریڈیو او ر ٹیلی ویثر ن کی پیش گوئی 200
حضرت عمر ﷜ کا واقعہ 202
آٹھواں باب: قرآن کے چار بڑے سائنسی انکشافات 204
1۔آسمان کی طرف پرواز 204
2۔خلاکی تسخیر 206
3۔پودوں اور درختوں کی بارآوری 211
4۔سطح سمندر 214
نواں باب: قرآن اور فلزات 218
دھات فلز کیا شے ہے ؟ 218
سونا 220
چاندی 222
لوہا 224
تانبا 227
سیسہ 229
دسواں باب: میٹالرجی ودیگیر سائنسی علوم میں مسلمانوں کی خدمات 231
جابر بن حیان 235
ابن سینا 236
عبدالرحمن الخازینی 238
زکریا الرازی 239
دیگر سائنسی علوم میں مسلمانوں کی خدمات 239
گیارہواں باب: قرآن کامنفرد سائنسی اسلوب بیان 242
آسمان میں ستون نہیں 247
آسمان کا نیلارنگ کیوں ہے ؟ 249
آسمان کے بارے  میں مزید قابل غورباتیں 254
آسمان ہمارے لیے محفوظ چھت کیسے ہے ؟ 254
آسمان ہماری حفاظت کیسے کرتاہے ؟ 255
سات آسمان او رزمین بھی اتنی ہی 264
بارہواں باب: قرآن او رعلم موسمیات وبحریات 271
بادلوں میں چمک کڑک او رصاعقہ 274
ہواؤں کی تقسیم یاتبدیلی 278
قوم عاد او رثمود 285
طوفان بادوباراں 286
بارش اورمرد ہ زمین 290
بارش اللہ کی رحمت او رزحمت بھی 293
پتھراؤ کرنے والی ہوااور بارش 294
سمندر اور کشتیاں 295
صاف پانی 301
پانی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے 301
تیراہوں باب: متفرق موضوعات 314
سبزدرخت سے آگ کا نکلنا 314
جہنم کی آگ 316
معدنی کوئلے اور تیل (پٹرولیم کی پیش گوئی 317
دوزخ کا ایندھن آدمی اور پتھرہوں گے 318
آتش نمروداور حضرت ابراہیم ﷤ 321
قرآن :زمین اور زارعت 323
مردہ زمین کیسے زندہ ہوجاتی ہے 323
قرآن اورتخلیق انسان 329
انسان کی پیدائش کے مراحل 329
رحم مادر میں تین اندھیرے کون سے  ہیں 330
غیب کاعلم اللہ تعالی ہی کو ہے 332
ہرکام میں خداہی کی مرضی شامل ہے 334
ایک حدیث 335
فرشتے اور جنات 335
چودہواں باب: سائنس اللہ تعالی کے وجود کو ثابت کرتی ہے 337
اثبات وجود باری تعالی 337
پندرہواں باب: میں اللہ تعالی پر کیوں ایمان رکھتاہوں؟ 350
حکایت رومی 355
علم والے عالم 356
قرآنی آیات جن کاحوالہ کتاب میں دیا گیا 358
کتابیات 367

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like