قرآن کے پودے

قرآن کے پودے

 

مصنف : ڈاکٹر محمد اقتدار حسین فاروقی

 

صفحات: 324

 

اس زمین پر اُگنے والے تمام پودے کسی نہ کسی انداز میں اہم ہیں اور واضح طور پر اللہ کی عظمت کی نشانیاں پیش کرتے ہیں۔ قرآن مجید میں جن پودوں کا ذکر آیا ہے اُن کی خاص اہمیت ہے۔ اس کی ایک وجہ تو اُن کے خواص اور فوائد ہیں اور دوسری وجہ ان سے منسوب بعض واقعات اور حالات کے ساتھ ان کا تعلق ہے۔ علاوہ ازیں‘ چوں کہ ان پودوں کو اللہ کے کلام میں ایک جگہ ملی ہے اُن کے نام بقائے دوام بھی حاصل کر چکے ہیں۔ بہت سی قرآنی آیات ایسی ہیں جن کا مفہوم سمجھنے کے لیے ان پودوں کا علم ضروری ہے۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے جس میں قرآن مجید میں ذکر ہونے والیے تمام پودوں کے بارے میں حد الامکان تفصیل دی گئی ہے اور ان پودوں کے بارے میں جاننے کے لیے سائنسی مطالعہ کی ضرورت تھی جو اس کتاب کے ذریعہ ممکن ہے۔ یہ کتاب اصلاً انگلش کی کتاب ہے جس کا عنوان’’The Plants of The Quran‘‘ ہے۔ اس کتاب کے افادۂ عام کے لیے اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔مترجم نے بعض غلطیوں کی اصلاح بھی کی ہے اور نامکمل حوالہ جات کو مکمل کر دیا ہے اور جہاں مصنف نے کسی درخت کے بارے میں ایسے تشریح وتوضح کی ہے جو قرآن کے سیدھے سادھے مفہوم سے متصادم تو مترجم نے اختلاف رائے کا حق سمجھتے ہوئے  مکمل دلائل‘ شواہد اور باقاعد ہ حوالوں کے ساتھ اضافی توضیحی وتنقیہی

 

عناوین صفحہ نمبر
چند ضروری باتیں 5
ابتدائی نوٹ 9
دیباچہ 11
من 14
کھجور 28
زیتون 50
انگور 62
انار 78
انجیر 86
سدر یا بیری کا درخت 97
جھاؤ 119
مسواک والا درخت 126
حنا یا کافور 135
ادرک 152
مسور 158
پیاز 164
لہسن 170
ککڑی کھیرا 175
کیکر یا کیلا 180
کدو 190
رائی 196
تلسی 202
زقوم 207
ضریع 221
طوبیٰ 225
درخت کچھ عام کچھ خاص مکر بے نام 228
میوے 240
پتے 245
اناج 249
کھیتی 253
چارا 257
سبزیاں 260
نباتات 263
پودوں کے قرآنی اور عربی نام 273
نباتاتی نام 274
پودوں کے نام اردو میں 276

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like