قرآن کریم(اشرف الحواشی)

قرآن کریم(اشرف الحواشی)

 

مصنف : شاہ رفیع الدین بن شاہ ولی اللہ الدھلوی

 

صفحات: 740

 

اس وقت آپ کے سامنے قرآن مجید کا وہ اردو ترجمہ موجود ہے جو شاہ رفیع الدین اور نواب وحید الزماں حیدر آبادی نے کیا۔ اردو ترجمہ لفظی اور بامحاورہ دونوں صورتوں میں موجود ہے۔ آیات کی مختصر تفسیر بھی درج کی گئی ہے جو شیخ الحدیث محمد عبدہ الفلاح نے کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام حضرات کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور انھیں اس کا بہترین بدیل عطا فرمائے۔ آمین
 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
93 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like