قرآن رہنمائےسائنس

قرآن رہنمائےسائنس

 

مصنف : ہارون یحییٰ

 

صفحات: 244

 

قرآن اور سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقیت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں زیر نظر کتاب ’’ قرآن رہنمائے سائنس‘‘ ہارون یحیی ٰ  کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔نام نہاد نظریۂ ارتقاء کے علمبرداروں  نے انسانوں کو ان کے خالق کے وجود سے بے خبر اور لاتعلق رکھنے کا ہی جرم نہیں کیا  بلکہ خودسائنس کو بھی بے سمت کر کے بے شمار قیمتی انسانی وسائل کو ضائع کردیا ہے  ان وسائل اور وسائل اور مساعی کی تضیع کی تفصیل  اس کتاب میں موجود ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 6
عرض مترجم 8
مذہب سانئس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے 12
ایمان باللہ جذبہ تحقیق کو مہمیز لگا دیتا ہے 15
صاحب ایمان سائنسدانوں کا ذوق عبادت 20
مذہب سائنسدانوں کو صحیح راہ پر گامزن کرتاہے 23
نظریہ ازلیت کائنات سے سائنس کے نقصانات 26
کائنات میں منصوبہ بندی سے انکار کے باعث سائنس کو پہنچنے والے نقصانات 33
نظریہ ارتقا کو ثابت کرنے کی سعی لا حاصل اور اس سے سائنس کو پہنچنے والے نقصانات 37
غیر جاندار مادے سے تشکیل زندگی ثابت کرنے سے سائنس نقصانا 39
ارتقائے انواع کےدعوے کے ثابت کرنے کی کوشش کے نقصانات 45
تبدیلی توارث کا چیستان 60
فطرت کے مہظر کاملہ ہونے سے انکار کے نقصانات 65
ناکامیوں کے بعد دہرئیے اور ارتقائی سائنسدانوں پر مرتب ہونےوالے اثرات 72
ارتقائی فریب کاریوں سے سائنس کو پہنچنے والا نقصان 76
نئی دریافتوں سے علمبردار ان ارتقا کے سینوں پر سانٹ لوٹتے رہے 79
حاصل بحث 84
مذہب اور سانئس کی ہم آہنگی 86
سائنسدانوں کے خلاف عہد متوسط کے کلیسا کا رد عمل 97
انجیل اور تورات کے حوالے سے مذہب پر تنقید 99
سائنس کومادہ پرست ثابت کرنے کی ناکام کوشش 100
مادہ پرستوں کا متعصبانہ نکتہ نظر 102
قرآن کے سائنسی معجزات 107
کائنات کی تخلیق 108
کائنات کی وسعت پذیری 110
مدار 111
آسمان ایک محفوظ چھت 114
واپس بھیجنے والا آسمان 117
فضائی تہوں کی مزید تفصیلات 119
پہاڑوں کی کارکردگی 122
فنگر پرنٹ شناخت کا یقینی ذریعہ 125
پہاڑوں کی نقل وحرکت 126
لوہے کے اندر معجزہ 129
باراں آور ہوائیں 131
بارش کا تناسب 132
سمندروں کا آپس میں خلط ملط نہ ہونا 134
بچے کی جنس بیٹا پیدا ہوگا یا بیٹی؟ 136
رحم پر گٹھلی جم جانا 139
ہڈیوں پر عضلات کو لپیٹنا 140
رحم میں بچے کے تین مراحل 142
ماں کے دودھ کے افادیت 143
حاصل بحث 144
حصہ دوم
اہل ایمان سائنسدان 149
ماضی کے اہل ایمان سائنسدان 153
ماضی کے دیگر اہل ایمان سائنسدان 190
دور جدید کے  اہل ایمان سائنسدان 197
دیگر جید  اہل ایمان سائنسدان 234
حرف آخر 238

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like