قرآن و حدیث کی روشنی میں جنازہ سے متعلق متعدد سوالوں کے جواب

و کی روشنی میں جنازہ سے متعلق متعدد سوالوں کے جواب

 

مصنف : سلفی

 

صفحات: 79

 

شرعی  کا ایک بڑا حصہ ایسا ہے جواہل کی فتنہ انگیزموشگافیوں کی نذر ہوچکا ہے۔ لوگ ایک عمل نیکی سمجھ کر کرتے ہیں ۔ لیکن  حقیقت میں وہ انہیں جہنم کی طرف لے جارہا ہوتا ہے ۔ کیونکہ وہ عمل کا حصہ نہیں ہوتا بلکہ دین میں خود ساختہ ایجاد کا مظہر ہوتا ہے اور فرمان نبویﷺ ہے کہ دین میں ہرنئی ایجاد کی جانے والی چیز ہے  ہر بدعت گمراہی ہےاور ہر گمراہی جہنم کی آگ میں لے جائے گی۔جن میں بکثرت  بدعات ایجاد کرنے کی مذموم  کوشش کی گئی ہے ان میں وفات سےپہلے  اور وفات کےبعد  کے مسائل نہایت اہمیت کے حامل  ہیں اس لیے کہ ان سے ہر درجہ کے کاواسطہ پڑتا رہتا ہے خواہ ہو یا غریب ،بادشاہ ہو یافقیر اور نیک ہو یا بد ۔ زیر کتابچہ’’ وحدیث کی روشنی میں جنازہ  سے متعلق متعدد سوالوں کےجواب ‘‘ شیخ سلفی (اسلامک دعوۃ سنٹر ،طائف)  کی  طرف سےجنازہ سےمتعلقہ90 سوالات  کے جوابات کی کتابی شکل ہے   سلفی﷾ نے  اس میں کتابچہ میں وفات اور وفات کے بعد غسل، کفن  ودفن اور  جنازہ ،زیارت قبور کےمتعلق  سوالات  کے وسنت کی روشنی میں  آسان فہم انداز میں جواب دئیے ہیں۔ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش           بنائے (آمین)

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...