قرآنی اور مستند مسنون اذکار و دعائیں

قرآنی اور مستند مسنون اذکار و

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

 

صفحات: 155

 

مجید میں کرام ﷩ کے کے ضمن میں انبیاء﷩ کی دعاؤں او ران کے کاتذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا بجا لاکر کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء﷩ کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے مجید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آیا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کردیئے گئے ہیں ۔اور شریعتِ اسلامیہ میں کو اایک خاص مقام حاصل ہے ۔ تمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے مگر موجود ہ میں اسے مستقل عبادت کادرجہ حاصل ہے ۔صرف ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے کی اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔  زیر کتاب’’ قرآنی اور مستند مسنون اذکار ودعائیں ‘‘ محترم جناب ڈاکٹر حافظ شہباز حسن ﷾ کی کاوش ہے اس کتا ب کے پہلے حصہ میں قرآنی اور اذکار قرآنی ترتیب سے پیش کیے گئے ہیں ۔ جبکہ دوسرے حصے میں نبویہ سےثابت شدہ اوراذکار نقل کیے گئے ہیں ۔ تالیف میں کی عملی زندگی کی یومیہ ترتیب کو حتی الامکان ملحوظ ِ خاطر رکھا گیا ہے ۔ اس مجموعہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں واحترام کی غرض سے تعالیٰ کےلیے جمع کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ،تاکہ دعاؤں کاور اذکار کے ترجمے کے ذریعے خالقِ کی عظمت کابھر پور اظہار کیا جاسکے ۔ دعاؤں کا یہ مجموعہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمداسرائیل فاروقی صاحب کی فرمائش پر تیار کیا گیا ہے اور انہوں صدقہ جاریہ کی غرض اسے فی سبیل تقسیم کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف وناشر کی اس کاوش کوقبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست ٍ
اظہار تشکر 17
اور ذکر کی اہمیت و ضرورت 20
حصہ اول
حصول ہدایت اور  شفاء کے لیے 24
جہالت سے کی پنا ہ کے لیے موسی ؑ کا ارشاد 24
مکہ والوں کے لیے نا ابراہیم ؑ کی 25
قبولیت عمل کے لیے سیدنا ابراہیم ؑ کی 25
اولاد کو نیکی پر قائم رکھنے کے لیے سیدنا  ابراہیم و اسماعیل ؑ کی 25
مصیبت اور نقصان کے وقت کیا کہیں ؟ 26
دنیا اورآخرت کی بھلائی کی 26
دشمن (کفار) سے مقابلے کے وقت مسلمانوں اور ان کے سپا ہ سالار
طالوت کی 26
شیطان سے حفاظت کا نسخہ ( ایۃ الکر سی ) 27
سے مغفرت طلب کرنے کی 28
رحم طلبی اور دشمن پر غلبہ کی 28
راہ ہدایت پر استقامت کی 29
کے دن رحم کی 29
گناہوں کی مغفرت اور جہنم سے بچاو کی 29
کے حصول اور قرض ادائیگی کے لیے 30
قبولیت نذر کے لیے عیسیٰ کی والدہ مریم صدیقہ کی 30
حصول  اولاد کی 31
نیک لو گو ں میں شامل ہونے کی 31
مغفرت ، ثابت قدمی اور غلبے کے لیے 31
ہر قسم کی پریشانی  کے ازالے کے لیے 32
آخرت میں آسانی ، گنا ہوں کی معافی اور خاتمہ بالخیر کی 32
ظالموں سے چھٹکارے کی 33
بدکردار سے چھٹکار ے کے لیے موسیٰ ؑ کی 33
نیک لوگوں میں شامل ہونے کی 34
کے لیے عیسیٰ ؑ کی 34
مغفرت اور رحم طلبی کی 35
ظالمو ں سے علیحدگی  اور استقامت کی 35
کی فتح  کے لیے شعیب ؑ کی 35
اسقتامت اور اسلام  پر مو ت کی 36
سبحانہ  سے معافی کی مو سو ی 36
اپنے لیے اور اپنے بھائی کے لیے مغفرت ور حمت کی 36
اور مغفرت و رحمت کی 36
و مصائب سے نکلنے  کا 37
مصائب وآلام میں تقد یر کا سہارا 37
میں اہل ایمان کا ورد 37
توکل کا اظہار 38
ظالم اور مظالم سے نجات کی 38
سرکش دشمنوں اور ا ن کے مال و اسباب کی تباہی کی التجا 38
کشتی یا سواری پر بیٹھتے وقت پڑھیں 39
لاعلمی پر مبنی کا کفارہ 39
ابرہیم ؑ اور ان کے اہل بیت کے لیے فرشتوں کی 39
توفیق الٰہی  کے لیے شعیب ؑ کی 40
فتنے سے بچنے کے لیے یو سف ؑ کی 40
بیٹوں کو الوداع کرتے وقت یعقوب ؑ کی 40
صدقہ اور غم کے وقت یعقوب ؑ کی 41
بھائیوں کے لیے یوسفؑ کی 41
تحدیث نعمت اور خاتمہ بالخیر کے لیے یو سف ؑ کی 41
اولاد کو شر ک سے بچانے کے لیے اور ان کی نیکی وغیرہ کے لیے ابراہیم ؑ کی
42
اولاد کو نمازی بنانے اور کی قبولیت وغیرہ کے لیے ابراہیم ؑ کی دعا 43
والدین کے لیے رحمت کی 43
ہجرت  کے وقت نبی ﷺ کی 44
کی آسانی کے لیے کی 44
بد سے محفو ظ رہنے کا 44
کام کی آسانی اور طلاقت کے لیے موسیٰ ؑ کی 45
میں اضافے کی نبوی 45
حصول شفاء کے لیے ایوب ؑ کی 45
غم اور مشکل سے نکلنے کے لیے یو نُس ؑ کی 45
حصول اولاد کے لیے زکر یا ؑ کی 46
کی فتح کے لیے 46
دعوت قبول نہ کیے جانے پر نوح ؑ کی 46
منز ل کی تلاش کے لیے نوح ؑ کی 47
عافیت کے لیے نو ح ؑ کی 47
شیطانی خیالات و وساوس سے بچنے کی 47
بخشش و رحمت طلبی کے لیے نیک لو گوں  کی 48
جہنم سے بچنے کے لیے عباد الرحمنٰ کی 48
اہل و عیال کے لیے رحمٰن کے بند وں کی 49
رسوائی سے بچنے اور حصول جنت کے لیے ابراہیم ؑ کی 49
ظلم سے نجات کے لیے نو ح ؑ کی 50
لوط ؑ کی اپنے لیے اور اپنے اہل و عیال کے لیے 50
توفیق شکر اورنیکی کی توفیق کےلیے سلیمان ؑ کی 50
کی عاجزانہ 51
خطا بخشی کے لیے مو سو ی 51
ظالموں سے چھٹکارے کے لیے سیدنا موسیؑ کی 51
خیر و برکت سے متعلق مو سیٰ ؑ کی عاجز انہ 52
فسادیوںکے خلاف لوط ؑ کی 52
خوشخبری ملنے پر 52
طلب اولاد کے لیے ابراہیم ؑ کی 52
مغفرت اور سلطنت کے لیے سلیمان ؑ کی 53
اختلاف دور کرنے کے لیے نبوی 53
مومنوں کے لیے ملائکہ کی 53
دشمن کے خوف سےبچاو  کے لیے موسیٰ ؑ کی 54
سواری پر سوار ہونے کی 55
نیک اعمال کی توفیق مانگنے کے لیے کی 55
دشمن پر غلبے کے لیے نو ح ؑ کی 56
کینہ و بغض سے بچنے اور پہلے مو منو ں کے لیے مغفرت کی 56
رجوع الی اور مغفرت کے لیے ابراہیمؑ کی 56
تکمیل نور اور مغفرت کے لیے 57
ظالموں سے نجات کے لیے فرعون کی مومنہ کی 57
کفار کی ہلاکت کے لیے نو ح ؑ کی 57
مو منوں کی مغفرت اور کفار کی تباہی کے لیے نو ح ؑ کی 58
شریروں  اور جادوگروں سے محفوظ رہنے کی 58
جنی اور انسا نی شیاطین  سے محفوظ  رہنے کی 59
حصہ دوم
نیند  سے جاگنے کے وقت کا ذکر 61
قضائے حاجت کے لیے داخل ہونے کی 61
بیت الخلا سے نکلنے کی 62
غسل کا طریقہ اور ذکر 62
کا طریقہ اور وضو شروع کرنے سے پہلے کا ذکر 62
تیمم کا طریقہ اور ذکر 65
وضو( یاتیمم ) سے فارغ ہونے کے بعد کا ذکر 66
گھر سے نکلتے وقت کا ذکر 66
میں داخل  ہونے کی 67
سے  باہر نکلنے  کی 68
گھر میں داخل ہونے کے وقت کا ذکر 68
کھانےپینے کی 69
کھانے سے پہلے کی 69
کھانا کھانے کے بعد کی 69
دودھ پینے کےبعد کی 70
کھانا کھلانے  والے کے لیے 70
حسن سلوک کرنے والے کے لیے 71
پہننے کی ایک 71
نیا کپڑ ا پہننے والے کو کیا دعادع جائے 71
کی اور اذکار 73
مسافر کی مقیم  کے لیے 75
مقیم کی مسافر کے لیے 75
جب سواری پھسلنے لگے تو کیا پڑ ھا جائے؟ 76
دوران تکبیر وتسبیح 76
جب وغیرہ سے کسی منز ل پر اترے 76
رنج و غم اور دور کرنے کی اور اذکار 77
مشکل اور دشواری کے وقت کی 79
استغفار  ، مصائب سے نکلنے کی ذریعہ 79
مر غ کی آواز کیا پڑ ھا جائے؟ 80
گدھے کے رینکنے پر کیا پڑ ھا جائے؟ 80
کتوں کے بھو نکنے پر تعوذ پڑ ھاجائے 80
دشمنو ں کے خلاف اور اذکار 81
اپنے اوپر دشمنوں کے خوش ہونے سے پناہ مانگی جائے 81
جب کسی سے  خطرہ ہوتو یہ پڑ ھی جائے 81
دشمن سے خوف کے وقت کا ذکر اوردعا 81
دشمن سے مقابلے کے وقت کی 82
دشمن کے لیے بددعا 82
قرض کی ادائیگی کی 83
جسم کی خیر و برکت اور و تندرستی کےلیے اور اذکار 85
جسم میں درد کی 85
بیمار پرسی کے وقت مریض کے لیے 85
بچوں کے لیے دم 86
مصیبت زدہ کو دیکھ کر کیا پڑ ھے 87
زوال نعمت سے پنا ہ مانگنے کی 87
محتاجی اور ذلت سے پناہ 88
ہدایت مانگنے کی 88
جب کسی کو ہدایت ملے تو یہ پڑ ھیں 88
بری عادتوں سے بچنے کی 89
اچھے کاموں محبت اور برے اعمال سے نفرت 89
خلاف مرضی کا م ہوجائے تو کیا کہاجائے 90

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply