قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن

قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن

 

مصنف : صدیقی

 

صفحات: 51

 

تعالیٰ نے مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس   کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے تجویدکے  قواعد وضوابط اور وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم قاری محمدیوسف صدیقی صاحب نے بچوں  کے لئے قرآنی قاعدہ مرتب کیا ہے، جس کی ثانی استاذ القراء صاحب﷾نے فرمائی ہے۔اس میں حروف مفردہ،حروف مستعلیہ ،متشابہ الصوت حروف،حروف قلقلہ ،حروف مدہ اور حرکات وغیرہ  کی ادائیگی کی انتہائی آسان اور سہل انداز میں پہچان کروائی گئی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف  کی ان کو قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 1
ضروری ہدایات برائے اساتذہ کرام 2
حروف تہجی 3
کلمات 5
حرکات 6
نون تنوین 11
حروف مدہ 15

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...