قرآنی سورتوں کا نظم جلی

قرآنی سورتوں کا نظم جلی

 

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

 

صفحات: 772

 

قرآن کریم کلام الہی اور زندہ و جاوید معجزہ ہے۔اس کا اعجاز در حقیقت اسکی تاثیری زبان،بلاغت و فصاحت،اسالیب و مضامین اور اس کے خاص کلیدی الفاظ اور خاص اصلاحات میں پنہاں ہے۔قرآن کریم چونکہ ہماری فوز و فلاح اور صلاح و اصلاح کا سچا ضامن ہےلہذا اس کی تفہیم و افہام کیلئے تراجم کے ساتھ ساتھ آیات و سور کے باہمی ربط و نظم کو ملحوظ خاطر رکھنا از بس ضروری و لازمی ہے۔قرآن کے نظم جلی اور نظم خفی پر واقفیت حاصل کرنا اس اعتبار سے بہت کارآمد ہے کہ اس کےذریعے سے ربط کلام اور وحدت کلام کو بآسانی دریافت کیا جا سکتا ہے۔اس پر مستزاد یہ کہ اس کے ذریعے سے قرآن کریم کا درست ترجمہ کرنے اور فہم قرآن کی استعداد و لیاقت کا ملکہ پیدا ہو جاتا ہے۔اس طرح محدود وقت میں قرآن کریم کی تفہیم و افہام آسان ہو جا تا ہے۔ زیر نظر کتاب اس حوالے سے قابل تقلید ہے کہ اس میں موصوف کے وسیع تجر بات و مشاہدات ،قرآن فہمی اور اسکے عمیق مطالعے کی جھلک نظر آتی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 6
مختصر اصول تفسیر 15
الفاتحہ 47
البقرہ 52
آل عمران 74
النساء 91
المائدہ 101
الانعام 110
الاعراف 121
الانفال 136
التوبہ 144
یونس 155
ہود 164
یوسف 175
الرعد 183
ابراہیم 193
الحجر 202
النحل 209
بنی اسرائیل 225
الکہف 236
مریم 247
طہ 254
انبیاء 260
الحج 269
المومنون 279
النور 287
الفرقان 295
الشعراء 304
النمل 314
القصص 324
العنکبوت 336
الروم 344
لقمان 352
السجدہ 359
الاحزاب 364
سبا 371
فاطر 379
یس 387
الصافات 395
ص 402
الزمر 409
المومن 421
حم السحدہ 427
الشوری 432
الزخرف 439
الدخان 445
الجاثیہ 450
الاحقاف 455
محمد 461
الفتح 467
الحجرات 475
ق 479
الذاریات 486
الطور 492
النجم 496
القمر 501
الرحمن 505
الواقعہ 509
الحدید 513
المجادلہ 519
الحشر 524
الممتحنہ 529
الصف 533
الجمعۃ 537
المنافقون 540
التغابن 543
الطلاق 548
التحریم 552
الملک 555
القلم 561
الحاقہ 585
المعارج 568
نوح 573
الجن 577
المزمل 580
المدثر 586
القیامۃ 591
الدھر 597
المرسلات 603
النباء 608
النازعات 614
عبس 620
التکویر 625
الانفطار 630
المطففین 635
الانشقاق 641
البروج 646
الطارق 651
الاعلی 655
الغاشیہ 660
الفجر 665
البلد 672
الشمس 677
اللیل 681
الضحی 686
الم نشرح 689
التین 692
العلق 696
القدر 701
البینہ 704
الزلزال 710
العادیات 713
القارعہ 717
التکاثر 720
العصر 723
الہمزہ 727
الفیل 730
قریش 733
الماعون 736
الکوثر 739
الکافرون 742
النصر 745
اللہب 748
الاخلاص 751
الفلق 754
الناس 758

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like