قربانی وعید کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں

قربانی وعید کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں

 

مصنف : نعیم الغفور

 

صفحات: 200

 

قربانی و عیدین کے سے متعلقہ بے شمار سوالات لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی اعتبار سے ان موضوعات پر بہت سے اہل قلم نے کتب تحریر فرمائیں ہیں۔ ان میں سے بہت کتاب و سنت ڈاٹ کام پر موجود بھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب اس موضوع پر ایک عمدہ اضافہ ہے۔ قریب دو سو صفحات پر مشتمل یہ کتاب نوجوان مصنف نعیم الغفور کی تصنیف ہے۔ کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ ہر مسئلہ کو وضاحت کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا جائے تاکہ ایک عام قاری بھی مکمل استفادہ کر سکے۔ اس اعتبار سے یہ کتاب ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے موضوع سے متعلقہ تمام چیزوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسی طرح دین کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ 

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 16
ابتدائیہ 17
اظہار تشکر 21
تقریظ وتحسین 22
قربانی کا معنی ومفہوم 24
لفظ’’قربانی‘‘کا لغوی معنیٰ 24
قربانی کا اصطلاحی مفہوم 24
قربانی کا تاریخی پس منظر 26
قربانی کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں 31
قربانی احادیث کی روشنی میں: 38
قربانی کا حکم: 41
قربانی میں پوشیدہ حکمتیں 44
اللہ تعالیٰ کا تقرب: 44
تقویٰ کا حصول: 45
قربانی صرف اللہ کے نام پر: 46
سنت ابراہیمی کا احیاء: 47
انسان کےلئے جانوروں کا تابع اور حلال کئے جانے پر اللہ کا شکر بجالانا: 47
فقراء ومساکین کے کھانے اور گوشت کی فراہمی کا سبب: 48
شرائط قبولیتِ قربانی: 50
تقویٰ وپرہیز گاری: 50
رزق حلال: 51
قربانی کے وجوب کی شرائط: 53
1۔اسلام 53
2۔عقل 53
3۔بلوغت 54
4۔استطاعت 55
مقروض کےلئے قربانی کا حکم: 55
مسافر کےلئے قربانی کا حکم: 55
قربانی اور ہدی میں فرق 59
ذوالحجہ اور عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت: 61
حرمت والا مہینہ: 61
حج کا مہینہ: 62
عشرہ ذوالحجہ کے فضائل: 63
قرآن وحدیث میں فضیلت: 63
کثرت ذکر الٰہی: 65
دن اور رات کی عبادت کی فضیلت: 66
یوم عرفہ(نوذوالحجہ )کےروزے کی فضیلت 67
جہنم سے آزادی: 67
عشرہ ذوالحجہ کے اعمال 68
1)کثرت سے تہلیل: 68
تکبیرات کے الفاظ: 69
2)کثرت سے نیک اعمال 70
3)یوم عرفہ کا روزہ: 71
4)ذوالحجہ کے نو(9)روزے رکھنا: 72
5)ناخن اور بال نہ کاٹنا: 73
بال ناخن نہ کاٹنے کی حکمت: 73
اگر کوئی بال یاناخن کاٹ لے؟ 74
گھر کےدیگر افراد کے بارے میں حکم؟ 74
6)حج کرنا: 75
7)قربانی کرنا: 76
قربانی کےلئے مشروع جانور 77
بھینس کی قربانی 79
قربانی کےلئے جانور کی شرائط: 89
پہلی شرط:بہیمۃ الانعام میں سے ہونا: 89
دوسری شرط:مسنہ(دودانتا ہونا): 90
تیسری شرط احادیث میں مذکور عیوب سے پاک ہونا: 91
جانور کے عیوب جو قربانی میں مانع ہیں 91
بھینگا،بیمار،لنگڑا اور لاغر ہونا: 91
آنکھ اور کان کا عیب سے پاک ہونا: 92
کان کے عیوب: 93
دیگر عیوب: 94
قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عیب واقع ہوجانا: 97
وہ عیوب جو قربانی میں مانع نہیں 98
دانت کا ٹوٹا ہونا یا زخمی ہونا: 98
دم کا کٹا ہونا: 99
جانور کا حاملہ ہونا: 100
جانور کا خصی ہونا: 101
غیر خصی جانور کی قربانی: 104
نبی کریم صلی  اللہ علیہ وسلم کی قربانی 105
خوبصورت اور سینگوں والا ہونا: 105
موٹا وفربہ ہونا: 105
عموما سیاہ رنگ کا ہونا: 106
قربانی کے جانور میں حصے داروں کا تعین: 107
اونٹ میں شراکت دار: 107
گائے میں شراکت دار: 109
بھڑ؍بکری میں حصےدار: 111
دیگر متفرق مسائل: 113
کھیرے جانور کی قربانی: 113
کھیرے جانور کی قربانی کرنے کی شرائط: 113
جذعہ من الضان کی وضاحت: 114
قربانی کا جانور بیچنا یا تبدیل کرنا: 116
میت کی طرف سے قربانی کرنا: 118
عید الاضحیٰ 121
عید کے دن کی سنتیں: 122
عید کے دن غسل کرنا: 122
عمدہ لباس پہننا: 123
عید کے دن خوشبو لگانا: 123
عیدالاضحیٰ کی نماز کےلئے گھر سے کچھ کھاکرنہ جانا: 123
کھلے میدان میں نماز عید ادا کرنا: 124
عید گاہ پیدل جانا: 125
تکبرات کہنا: 126
عید کی نماز کا تاکیدی حکم: 127
عید کی نماز کا وقت: 128
بغیر اذان اور اقامت کے عید کی نماز: 128
نماز عید کی رکعات کی تعداد: 129
عیدین کی نماز میں تکبیرات زوائد کی تعداد: 129
تکبیرات میں رفع الیدین: 130
تکبیرات میں ذکر: 130
نماز میں مسنون قرات: 131
نماز کے بعد خطبہ دینا: 132
منبر کے بغیر خطبہ دینا: 133
خطبہ سننے کا اختیار: 133
عید کے بعد مبارک باددینا: 134
راستہ بدل کرواپس جانا: 134
عید الاضحیٰ کا پہلا کھانا: 135
عید کے مسائل: 136
عید کے دن روزہ رکھنا حرام ہے: 136
عید والے دن اشراق یا چاشت کی نماز: 136
عورتوں کا عید گاہ جانا: 137
مسجد میں عید کی نماز: 140
مسجد میں نماز عید سے پہلے تحیۃ المسجد پڑھنا 141
نماز عید کی تکبیروں کے بعدیا درمیان میں شامل ہونا: 141
اگر نماز عیدجماعت کے ساتھ ادانہ ہوسکے: 141
عید کے دن نمازجمعہ کا اختیار: 142
سنت ابراہیمی کی ادائیگی: 145
قربانی کا وقت: 145
ذابح (ذبح کرنے والے)کی شرائط: 146
جانور ذبح کرنے کے احکام ومسائل 147
جانورکے سامنے چھری تیز کرنا: 147
ذبح کرتے وقت جانور کو لٹانا: 148
جانورکو قبلہ رخ لٹانا: 148
اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا: 149
ذبح کرتے وقت اپنا پاؤں جانورپر رکھنا: 149
کار آمدآلے کا ہونا: 150
جانورکو تکلیف نہ دینا: 150
ذبح کرنے کی دعا: 151
ذبح کرنے کا طریقہ: 153
پتھرسے ذبح کرنے کاحکم: 153
اونٹ کو نحر کرنا: 154
بھاگے ہوئے جانور کو ذبح کرنے کا طریقہ: 156
قربانی کے گوشت کی تقسیم: 157
ذبح کے متعلق اور بعدکے مسائل: 158
ذبح کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھنا: 158
قربانی کا جانورگم ہوجائے یامرجائے: 159
کیاگونگا شخص جانور ذبح کرسکتا ہے؟ 163
کیا رات کو قربانی کا جانورذبح کیا جاسکتا ہے؟ 163
کچا گوشت چھونے یا کھال اتارنے سے وضو: 165
کسی کوبتائے بغیر اس کی طرف سے قربانی کرنا: 166
غیرمسلم کو قربانی کا گوشت دینا: 167
گوشت ذخیرہ کرنے کی مدت: 168
جانورکی اوجھڑی اوردیگر اجزاءکے بارے میں حکم: 170
قربانی کی کھالوں کا مصرف: 171
قربانی کی بدعات ورسوم 174
قربانی کے متعلق شبہات واعتراضات اور ان کے جوابات 176
پہلااعتراض:قربانی پر پیسے ضائع کرنے کی بجائےکسی غریب کو دینا 176
دوسرااعتراض:قربانی صرف حجاج بیت اللہ پر ضروری 179
تیسرا اعتراض:قربانی کرنےسے جانوروں کی قلت کاخدشہ 182
چوتھااعتراض:محض زبان کی لذت کی خاطر جانوروں کو قتل کرنا 184
مصادرومراجع 195

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like