ربوہ کا راسپوٹین مرزا محمود کی کہانی

ربوہ کا راسپوٹین مرزا محمود کی کہانی

 

مصنف : طاہر رفیق

 

صفحات: 203

 

اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپ  کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ اس کے بعد بننے والا اس کا جانشین مرزا محمود ہے، جس کی زندگی جنس پرستی، زنا اور بدکرداری جیسی قبیح صفات سے بھری ہوئی ہے۔ زیر نظر کتاب “ربوہ کا راسپوٹین، مرزا محمود کی کہانی، مریدوں کی زبانی”محترم رفیق طاہر کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مرزا محمود کے بارے میں ان کے مریدوں  کی زبانی بیان کئے گئے بدکرداری اور فحاشی کے قصے جمع کر دئیے ہیں تاکہ قادیانیوں کی ہدایت کے لئے ایک دستاویز بن سکے۔اس کتاب میں  انہوں نے قادیانیوں کے مذہبی مرکز ربوہ میں مرزا محمود کے ہاتھوں وقوع پذیر ہونے والے  تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔اس کتاب میں پہلی دفعہ انہوں نے قادیان کے رنگیلوں اور ربوہ کے راسپوٹینوں کی جنسی سیاہ کاریوں کوایسے ناقابل تردید عکسی ودستاویزی شواہد کے ساتھ پیش کیا ہے،جن کا رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
انتسا ب 7
قادیانی رسوائی کی تقریب رونمائی 9
قادیانیوں کو موت کیسے آئی 14
فطرت سے محاذ آرائیاں 16
تاریخ احمد یت کے گم گشتہ اوراق 19
ہوئے مرکےوہ جورسواہ 30
یقین کیجیے 32
شاتمان رسول کاعبرتناک انجام 40
مزا غلام احمد قادیانی 45
حکیم نور الدین 109
مرزابشیر الدین محمود 134
نصرت جہاں بیگم 172
مرزاناصر احمد 183
مرزا طاہر احمد 195
چوہدری ظفر اللہ خاں 218
ڈاکٹر عبدالسلام 234
مبارکہ بیگم 256
مرزابشیر احمد ایم اے 263
مرزاشریف احمد 271
ایم ایم احمد 27
مولوی عبدالکریم سیالکوٹی 281
قاضی ظہور الدین اکمل 286
مفتی محمد صادق 294
مریم بیگم 300
ڈاکٹر میر محمد اسماعیل 305
مرزامنصور احمد 307
ثاقب زیروی 309
مرزامبارک احمد 314
شیخ عبدالماجد احمد 315
مرزاسعید احمد 316
امتہ الفیظ بیگم 317
محمد علی لاہوری 320
پیا م شاہجہان پور ی 330
مرزاادریس احمد 333
میجر عبدالطیف 335
عبدالمجید خالد بٹ 336
دیکھوانہیں جودید ہ عبرت نگاہ ہو 337

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like