رد بدعت تاریخ کے آئینے میں

رد بدعت تاریخ کے آئینے میں

 

مصنف : عبد الحکیم عبد المعبود المدنی

 

صفحات: 28

 

دین اسلام کے حقیقی وارثین وہ نفوس قدسیہ ہیں جنہوں نے نزول قرآن کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کیا اور نبی کریم ﷺ کے روئے زیبا کو دیکھ کر اپنے ایمان ویقین کو تازہ کیا، انہیں نفوس قدسیہ کی محنتوں، کاوشوں اور عظیم الشان قربانیوں اور بے مثال جان نثاریوں کانتیجہ ہے کہ آج دین اسلام کامل اور مکمل شکل میں موجود ومحفوظ ہے۔ یہ وہ عظیم ہستیاں تھیں جنہوں نے اسوہ رسول  ﷺ کو ہمہ دم مقدم رکھا۔ المختصر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حیات طیبہ کے روشن دریچوں سے یہ بات عیاں ہے کہ جس طرح اتباع میں ان کا جذبہ کامل تھا اسی طرح ابتداع اور نو ایجاد شدہ بدعتوں سے وہ بالکل دور اور متنفر رہے۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید 6
بدعت کا لغوی معنی 9
بدعت کا اصطلاحی معنی 9
بدعت کی شرعی حیثیت 10
حضرت ابوبکر صدیق ؓکا قول 12
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓکا قول 13
حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓکا قول 16
حضرت معاذ بن جبل ؓکا قول 20
بدعات کی تردید ومذمت میں اقوال تابعین اور آثار سلف 22
حضرت عمر بن عبد العزیز ؒ کا قول 22
امام یحیٰ بن کثیر ؒ کا قول 23
امام سعید بن جبیر ؒ کا قول 24
امام عبد اللہ بن مبارک ؒ کا قول 24
امام ابو قلابہ ؒ کا قول 25
امام حسان بن عطیہ ؒ کا قول 25
امام احمد ؒ کا قول 26
امام شافعی ؒ کا قول 27

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
709 KB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like