رافضیوں کی کہانی

رافضیوں کی کہانی

 

مصنف : ڈاکٹر وسیم محمدی

 

صفحات: 94

 

کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شروع میں تشیع محض ایک سیاسی رجحان تھا جو بنو امیہ کے مقابلے میں اہل بیت کے لیے مسلمانوں کے بعض گروہوں میں موجود تھا۔ اور اس رجحان نے بہت بعد میں غلو کی صورت میں رافضیت کی شکل اختیار کی ہے۔روافض کا خیال ہے کہ رسول اللہ  ﷺ نے کے سپرد کرنے کی قطعی اور صریح کی تھی۔ اس لیے پہلے تین خلفاء اور ان کی حمایت کرنے والے و تابعین غلطی پر تھے اور نفاق کا شکار تھے اور اس وصیت کو چھپانے والے بھی گمراہ تھے۔ اس عقیدہ کو رافضیت کہا جاتا ہے۔ اس فرقے کا یہ عقیدہ بقیہ امامیہ فرقوں میں سے عقائد کے قریب سمجھا جاتا ہے۔ اور اسی بنا پر بعض لوگ نادانستگی میں اہل تشیع کو بھی رافضہ کہہ دیتے ہیں۔ زیر نظر  کتاب’’رافضیوں کی کہانی ان کی معتمد کتابوں اور علمائے  کی  زبانی  ‘‘جناب ڈاکٹر وسیم  محمدی صاحب کی تصنیف ہے  اس کتاب  میں فاضل مصنف نے  روافض بالخصوص اثنا عشریہ کے عقائد واصول کوپیش  کر  کے ان کا حقیقی چہرہ پیش کرتے ہوئے نہایت خوش بیانی اور اختصار کے ساتھ روافض کے متعلق لوگوں کے لیے اتمامِ حجت کا ایک سامان تیار کیا ہےجس کی طرف سے بوجوہ لوگ توجہ نہیں دیتے اور موہوم اندیشوں سے بچنے کے لیے امت کو بڑے نقصانات سے دو چار کرنے کی راہ ہموار کرتے ہیں ۔ تعالیٰ منصف کی اس کاوش کو شرف قبولت سےنوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 5
آغاز کتاب 17
میری ہے بات ان کی 18
گردش ایام کی 40
ایران اور اسرائیل 51
ایران اسرائیل اور داعش 56
روافض اور میں مشابہت 66
روافض اور علمائے 70
علمائے اور روافض 72
قرون اولیٰ مفضلہ کے اساطین اور عظام کا نظریہ 73
حنفی اور اس کے علما کا نظریہ 76
مالکی اور اس کے کا نظریہ 79
شافعی اور اس کے کا نظریہ 81
حنبلی اور اس کے کا نظریہ 84
ظاہری اور اس کے کا نظریہ 86
امام اور روافض کے متعلق ان کا موقف 87
رافضویں کے متعلق امام کے 88
رافضویں کے متعلق کے 91
دو اہم تنبیہات 93
آخری بات 94

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply