راہ ہدایت

راہ ہدایت

 

مصنف : چوہدری جواد سلیم

 

صفحات: 243

 

قرآن مجید اللہ تعالی  نے   نبی کریم ﷺ پر لوگوں کی  ہدایت ونصیحت کے لیے   نازل فرمایا کہ انسان کو اس دنیا میں کس طرح زندگی بسر کرنا ہے۔اورزندگی  گزارنے کے لیے  دین ِاسلام کے قوانین کیا اوران کی  خلاف ورزی پر کیا سزائیں ہیں۔  قرآن میں بیان  کردہ  احکا م   سے تبہی واقف ہو اجاسکتا کہ جب  اس کو   ترجمہ  وتفسیر سے  پڑھا جائے اور اس   کی تعلیم وتفہیم کی  کوشش کی جائے ۔زیر نظر کتاب ’’راہ ہدایت ‘‘ چوہدری جواد سلیم  صاحب کی مرتب شدہ ہے اس میں  انہوں نےمنتخب   قرآنی  آیات کو موضوعات کے لحاظ سے  ترتیب دے  کر  ان کا ترجمہ وتشریح معتبر اور مستند تفاسیر سے  نقل کی ہے ۔جن لوگوں کے پاس  پورا قرآن مجید کا ترجمہ وتفسیر کے پڑہنے کی فرصت  نہیں ان کےلیے   یہ   کتاب انتہائی اہم ہے ۔مفسر  قرآن  حافظ صلاح الدین  یوسف ﷾ کی  اس کتاب پر  نظر ثانی  سےاس  کی   افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اللہ تعالی ٰ ان کی  اس کاوش کوقبول فرمائے اوراسے  عوام االناس کےلیے  مفید بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب 1 باب ابتداء قرآن مجید کی آیات صاف صاف اور آسان ہیں 11
باب 2 دعوت اسلام 16
اللہ کی آیتیں پہنچا دینا ہی اصل تبلیغ ہے 31
تبلیغ کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے 33
آداب تبلیغ 39
باب 3 شرک 41
اللہ کو پکارو یعنی صرف اللہ سے دعا مانگو 48
دشمن بن جائیں گے 50
غیر اللہ کے نام کی دی ہوئی نذر و نیاز حرام ہے شرک ہے 54
مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ ہے 59
غلط عقیدہ و حدۃ الوجود یا وجود توحیدی 66
غیر اللہ کا پکارنا شرک ہے 71
باب 4 شفاعت 73
مشرکین مکہ ایک اللہ کو کائنات کا خالق و مالک مانتے تھے 83
وہ اللہ پاک اور برتر ہے ان لوگوں کے شرک سے 86
صرف اللہ سے مانگو 92
باب 5 اللہ عالم الغیب اور حضور ﷺ بشر ہیں 98
باب 6 مومن 124
باب 7 اخلاقیات 129
باب 8 اسراف و بخل 146
باب 9 پردہ 153
باب 10 ہدایت الہٰی 157
باب 11 سود 196
باب 12 زکوۃ 212
باب 13 آخرت 218
باب 14 غیبت 235

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like