رحمۃ للعالمین(جلد دوم)

رحمۃ للعالمین(جلد دوم)

 

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

 

صفحات: 308

 

سیرت طیبہ ﷺ پر تصنیف و تالیف کا سلسلہ عہد اسلام کی تاریخ جتنا ہی قدیم ہے اور یہ ایسا موضوع ہے جس کی رعنائی و زیبائی اور عطر بیزی دنیا کی ہر زندہ زبان میں دیکھی اور محسوس کی جا سکتی ہے ۔ شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی زبان ہو جو سیرت النبی ﷺ کے پاکیزہ ادب کی لطافتوں اور رعنائیوں سے محروم ہو۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری ؒ کی زیر تبصرہ کتاب “رحمۃ اللعالمین” مؤلف کی مؤرخانہ بصیرت، اسلوب بیان کی ندرت ، مثبت انداز بیان، داعیانہ شیریں بیانی، جاندار اور پر حکمت اسلوب ، شستہ انداز تحریر کی بدولت اپنی نوعیت کی ایک بہت ہی منفرد تصنیف ہے۔ پوری کتاب میں ایک سطر بھی موضوع اور محل سے ہٹی ہوئی نہ ہوگی۔ استدلال کی فراوانی اور موقع محل کی مناسبت سے آیات و احادیث کے برمحل استدلال نے تصنیف کی قدرو منزلت میں اور بھی اضافہ اور شان پیدا کر  دی ہے۔ ہزار سے کچھ کم صفحات پر مشتمل تین جلدوں پر پھیلی یہ کتاب مصنف کی تئیس برسوں کی محنت شاقہ اور عرق ریزی کا جیتا جاگتا شاہکار ہے۔ واقعات کی صحت کے التزام کے ساتھ سیرت نبوی ﷺ کے موضوع پر بلاشبہ یہ ایک جامع تصنیف ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
((جلد  دوم))
تمہید از مصنف 287
(باب 1)
النسب 289
فصل اوّل- شجرہ طیبہ 289
حصہ اوّل: از عبداللہ تا عدنان کا بیان- ایسا شجرہ نسب تمام دنیا پیش کرنے  سے عاجز ہے 289
حصہ دوم: فوق عدنان روایت کرنے کا جواز 289
حصہ سوم: آدم ؑ سے تارہ تک کی اعمار اور بائبل کے بیان پر بحث 290
شجرہ از عبداللہ تا عدنان21پشت 290
شجرہ از ادد تا قیداءاز22 تا 60پشت 294
شجرہ از اسماعیل ؑ تا آدم ؑ اس 61 تا 80 پشت 296
یسوع مسیح کا شجرہ 297
حصہ اوّل: لوقا و متی کا مقابلہ از یوسف تازروبابل 298
حصہ دوم: لوقا و متی و بائبل کا مقابلہ از سلاقی  ایل تا داؤد 299
نتیجہ 301
حصہ سوم: از داؤد ؑ تا ابراہیم علیہ السلام 301
فصل دوم: اشہر المشہیر کے حالات 303
حضرت آدم علیہ السلام 303
حضرت نوح علیہ السلام 303
فرزندان نوح ؑ کی شاخیں 304
سام کا حال اور سامی زبانوں پر بحث 305
حضرت ابراہیم علیہ السلام 306
ام المسلمین حضرت ہاجرہ ؑ (حرہ یا امۃ کی بحث) 307
حضرت اسمعیل ؑ (ذبیحہ اللہ کون تھا؟) 311
بائبل میں اسحاق و اسماعیل ؑ کے  فضائل 314
اقوام اسماعیل 315
عدنان 317
معد 317
نزار (اس کی اولاد کا شجرہ،امام احمد کا نسب) 318
مضر 318
الیاس 318
مدرکہ 319
خزیمہ 319
کنانہ (حدیث صحیح مسلم) 319
نضر 320
مالک 320
فہر (لفظ قریش کی وجہ تسمیہ) 321
غالب 321
لوی 321
کعب (ابوعبیدہ و عمر فاروق کاشجرہ نسب) 322
مرہ (ابوبکر صدیق و خالد سیف اللہ کا نسب) 322
کلاب (سعد، ابوعبدالرحمن ،   سیدہ آمنہ کا نسب) 323
قصی (بیت اللہ پر قبضہ اقوام-قصی کے اصول حکومت) 323
شجرہ اولاد قصی 324
عبدمناف (اشعار مدحیہ عبدمناف و اولاد عبدمناف) 324
زکواۃ 326
غنیمت فے کی بحث آیات تقسیم 327
نقشہ (احکام تقسیم صدقات غنیمت،فے مع آیات قرآن مجید) 328
ہاشم 329
نقشہ اولاد ہاشم 330
عبدالمطلب 330
نقشہ اولاد عبدالمطلب 331
حارث عم النبی ﷺ اور ان کی اولاد 332
ابوسفیان مغیرہ ابن عم النبی ﷺ 333
ابوسفیان کے اشعار بروفات  رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم 333
ابوطالب عم النبی ﷺ اور ان کے فرزندان و دختران 334
عقیل بن ابو طالب اور ان کی اولاد کا شجرہ 335
جعفر طیار اور ان کی اولاد کا شجرہ 335
سیدنا علی اور علوی فرزند 336
وفات علی  پر بکر بن حماد کے اشعار  فاطمہ (والدہ علی مرتضی) 337
اولاد علی کانقشہ مع اسماء زوجات  علی المرتضی 338
عباس علمدار او ران کی اولاد کا شجرہ 339
عمر بن علی المرتضی اور ان کی اولاد کا شجرہ 340
ابوالقام محمد بن علی  و اولاد محمد بن الحنفیہ  کا شجرہ 340
ابوبکر بن علی المرتضی 341
ام ہانی دختر ابی طالب 341
جمانہ دختر ابی طالب 342
حمزہ عم  النبی ﷺ 342
دختر حمزہ کی حضانت پر  زید، جعفر اور حضرت علی کے دعاوی 343
ابولہب  بن عبدالمطلب اور اس کی اولاد 344
عباس ابن عبدالمطلب اور ان کی اولاد 344
زبیر عم النبی ﷺ اور ان کی اولاد 347
عمات النبی صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم 347
بیضاء عمۃ النبی ﷺ 347
امیمہ عمۃ النبی ﷺ 347
عاتکہ عمۃ النبی ﷺ(اس کا خواب) 348
صفیہ عمۃ النبی ﷺ (قوت ایمانیہ صفیہ) 348
برۃ عمۃ النبی ﷺ 348
اروی عمۃ النبی ﷺ (اروی کے اشعار) 348
سردار عبداللہ  والد النبی ﷺ (ان کے ذبح کا قصہ) 349
ابوطالب کے اشعار 349
سیدہ آمنہ اور ان کا شجرہ نسب 350
سیدہ آمنہ کے اشعار دعائیہ بشان نبی ﷺ 351
سیدہ آمنہ کے اشعار وفات شوہر پر 352
(فصل)
آل نبی ﷺ 353
ابناء النبی ﷺ 353
قاسم بن محمد النبی ﷺ 353
عبداللہ (طیب و طاہر) 353
ابراہیم بن محمد رسول اللہ ﷺ 353
جدول کسوف شمس 356
بنات النبی ،زینب بنت رسول اللہ ﷺ اور ان کی اولاد 357
سیدہ زینب 358
رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ (عبداللہ سبط رسول) 361
ام کلثوم بنت رسول اللہ ﷺ 362
سیدہ فاطمہ بتول بنت رسول اللہ ﷺ 363
ولادت فاطمہ کی تاریخوں میں اختلاف (حاشیہ) 363
مرویات سیدہ 366
ابنائے سیدہ فاطمہ 367
حضرت امام حسن 367
اولاد حضرت امام حسن 370
حضرت زید بن حسن 371
حضرت حسن مثنی بن حسن 371
(سید الشیخ عبدالقادر  جیلانی کانسب) 371
حضرت امام حسین 372
حضرت امام حسین اور ان کے اشعار 373
اہلیہ حضرت امام حسین کے اشعار برشہادت امام حسین 373
اولاد حضرت امام حسین 374
حضرت زین العابدین  اور ان کے اولاد 374
عبداللہ الباہر بن زین العابدین 374
زید شہید بن زین العابدین 375
عمر الاشرف بن زین العابدین 375
حسین الاصغر بن زین العابدین 375
علی الاضعر 375
حضرت امام باقر (صحیح مسلم میں ان کی ایک عجیب حدیث) 375
حضرت جعفر صادق اور ان کے پانچ فرزندجن سے نسل جاری ہے 376
حضرت موسی کاظم  اور ان کے دس فرزند جن سے نسل جاری ہے 376
حضرت  علی الرضا 376
حضرت محمد الجواد، اور ان کے فرزندوں کی نسل 377
حضرت علی النقی 377
حضرت ابوعبداللہ جعفر کذاب 377
حضرت حسن عسکری 377

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like