رسول اکرم ﷺ کا نظام جاسوسی

رسول اکرم ﷺ کا نظام جاسوسی

 

مصنف : پروفیسر محمد صدیق قریشی

 

صفحات: 250

 

اسلام ایک  مکمل ضابطہ حیات ہونے کی وجہ سے زندگی کے  ہر شعبہ  میں اصول  فراہم کرتا ہے ، جاسوسی کے موضوع پر  بھی اسلام نے راہنمائی فرمائی ہے۔ عام طور پر ہر چیز کے جواز عدمِ جواز کے حوالے سے دو جہت ،دو پہلو ہوتے ہیں چنانچہ جاسوسی کے   بھی دو پہلو ہیں  ایک جائز او ردوسرا ناجائز۔جائز پہلو یہ  ہے کہ  اسلامی ملک کونقصان دینے اور اس کو کمزور کرنے والے   شرپسند عناصر کا کھوج لگانا اور ان  کے منصوبوں کوناکارہ  کرنا  او ران کے  غلط عزائم سے  حکام کو اطلاع دینا یہ جائز ہے اور ناجائز پہلو یہ کہ مسلمانوں  کی نجی زندگی  میں کھوج لگانا اور ان کے بھید معلوم کرنا اس پہلو کوشریعت مطہرہ نے گناہ کبیرہ میں شمار کیا ہے ۔ زیرنظر کتاب’’ رسول اکرم ﷺ کا نظام جاسوسی‘‘  جناب پروفیسر  محمد صدیق قریشی کی  تصنیف ہے ۔اس کتاب کے  مطالعہ سے ہمیں اُن طریقوں کا  اندازہ ہوگا جو آپﷺ نے اپنی مہمات کےدوران اختیای کیے۔ ان سے واقفیت کے بغیر آپ ﷺ کی جنگی اسکیم سے استفادہ نہیں کیا جاسکتا ہے ۔کیونکہ علم وبصیرت کا اصل سرچشمہ صرف حیاتِ نبوت اور منہاج مقام رسالت ہے ۔نبی کریم ﷺ نے   جس طرح اپنے نظام جاسوسی کو منظّم کیا  اسے جاننے  کے لیے  اس کتاب  سے استفادہ کرنا انتہائی مفید ہے  ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 7
جاسوسی اور اس کی ضرورت 13
ہجرت اور اذن جہاد 31
غزوات اور سرایا 46
سریہ حمزہؓ 53
سریہ عبیدہؓ بن حارث 54
سریہ سعدؓ بن وقاص 55
غزوہ ابوّا 56
غزوہ بواط 56
غزوہ بدر الاولی 58
غزوہ ذو العشیرہ 59
سریہ نخلہ 63
سریہ بدر 68
غزوہ سویق 87
غزوہ بنو سلیم 89
غزوہ ذی امر 90
سریہ محمدؓ بن مسلمہ 92
سریہ زیدؓ حارث 94
غزوہ احد 97
غزوہ حمرا الاسد 109
سریہ قطن 114
سریہ عبداللہ بن انیس 119
سانحہ رجیع 117
غزوہ بن نضیر 119
غزوہ ذات الرقاع 123
غزوہ بدر الاخری 124
غزوہ ودمۃ الجندل 126
غزوہ مریسیع 128
غزوہ احزاب 131
غزوہ بنو قریظہ 147
غزوہ بنی لیحان 151
غزوہ ذی قروہ 152
سریہ عکاشہ ؓ بن محصن 152
سریہ جموم 153
سرہی عیص 153
سریہ فدک 154
سریہ عبداللہ بن رواحہ 154
غزوہ حدیبیہ 156
غزوہ خیبر 163
سریہ حسمی 167
سریہ حرقہ 168
سریہ بشیر بن سعد انصاری 168
سریہ موتہ 169
سریہ ذات السلاسل 171
غزوہ فتح مکہ 173
غزوہ حنین 187
غزوہ طائف 191
سریہ قطبہ بن عاصر 194
غزوہ تبوک 195
کامیابی کا راز 199
ضمیمہ 1 268
ضمیمہ2 236
کتابیات 242

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like