رضا خانی اشتہار پر ایک نظر

رضا خانی اشتہار پر ایک

 

مصنف : عبد الغفور اثری

 

صفحات: 96

 

کی رکعات کی تعداد کے بارے میں اہل کے ہاں اختلاف پایا جاتاہے،بعض آٹھ کے قائل ہیں تو بعض بیس کے قائل وفاعل ہیں۔ ومسلم کی صحیح روایت کے مطابق کی رکعات کی تعداد آٹھ ہے۔سیدناابوسلمہ نے سیدہ عائشہؓ سے پوچھا :حضورﷺ کا قیام کتنا تھا۔ سیدہ عائشہؓ نے فرمایا ‘ رمضان ہو یا غیر رمضان آپ گیارہ رکعت سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔اس مبارکہ سے صراحت کے ساتھ ثابت ہوتا ہے کہ نماز کی رکعات کی مسنون تعداد آٹھ ہے۔لیکن اس کے باوجود بعض لوگ اس حوالے سے عامۃ الناس میں غلط فہمی پیدا کرتے رہتے ہیں،اور انہیں اپنے تقلیدی پر چلانے کے لئے کوشش کرتے آتے ہیں۔ایسے لوگوں میں سے ایک مولوی ضیاء قادری مدیر اعلی ماہنامہ طیبہ ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ایک اشتہار شائع کیا اور اس میں متعدد لغویات کے ساتھ ساتھ یہ بھی ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی کہ نبی کریم اور بیس رکعات نماز پڑھا کرتے تھے ،اور اس کے ساتھ اہل حدیث کو بڑے تکبر بھرے انداز سے چیلنج کیا کہ اس کا جواب دیا جائے۔چنانچہ علماء میں سے مولانا عبد الغفور اثری ﷫ نے اپنی یہ کتاب (رضا خانی اشتہار پر ایک نظر) لکھ کر اس کا جواب دینے کا بیڑہ اٹھایا اور ایسا مسکت ومدلل جواب دیا کہ مخالفین انگشت بدندان رہ گئے۔ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول ومنظر فرمائے ۔ آمین ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض حال 8
قادری صاحب کی پہلی دلیل پر بحث 12
قادری صاحب کی جہالت 12
مثبت من السنۃ کی اصل عبارت 12
رضاخانی مفتی معین الدین نعیمی کا 13
فائدہ جلیلہ قادری صاحب کی بد باطنی اور بدیانتی 14۔13
سنن کبریٰ بیہقی کی اصل عبارت 14
قادری صابح کی دو بددیانتیاں 14
مجموعہ عزیزی کی اصل عبارت 15
قادری صاحب کی بددیانتی 15
معجم طبرانی کی جلد اور صفحہ نمبر نہ لکھنے کی وجہ 16
بیس رکعات والی روایت کا ’’ابراہیم بن عثمان‘‘ راوی قادری صاھب کے مشق استاد مولوی ابو النور محمد بشیر کوٹلوی کے نزدیک بھی قبل حجت نہیں 17
بیس رکعات والی روایت بالاتفاق محدثین عظام و اکابرین احانف کرامؒ زبردست ضعیف اور صحیح ھدیث کے خلاف ہے 18
امام ابن ہمام حنفی کی 18
امام بن یوسف زیلعی حنفی کی 18
امام علی بن سلطان محمد ہروی حنفی کی 18
محشی مولوی احمد علی حنفی سہارنپوری کی 18
شیخ عبد الحق حنفی دہلوی کی 19
قادری صاحب کی دوسری دلیل پر بحث 21
قادری صاحب کی بددیانتی اور بد باطنی 22
حاصل کلام 24
بن یوسف، بن خصیفہ سے اوثق ہے اس لیے ترجیح ان کی روایت کو ہے 25
بن خصیفہ کی رویات شاذ ہے 26
رضا خانیوں کے لیے لمحہ فکریہ 28
قادری صاحب کی کم عقلی اور جہالت 30
مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت بھی منقطع السند ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے 31
قادری صاحب کا زبردست سفید جھوٹ 34
جھوٹ بولنا مرتد ہونے سے کم نہیں 34
قادری صاحب کے انعامی چیلنج کا جواب 35
قادری صاحب کا آثا السنن والا حوالہ سو فیصدی غلط ہے 35
جامع ترمذی اور دس ہزار روپے کا انعام 37
ماروی کی علمی 38
امام ترمذی نے حضرت عمر و علی کے زمانے میں بیس رکعات والے آثار کو ضعیف قرار دیا ہے 39
قادری صاحب کی جہالت 39
امام بن یوسف زیلعی حنفی کی 40
علامہ عبد العلی علامہ عبد الحمید حاملہ اور امام نووی کی 41
کا اپنا عمل 42
حضرت عثمان ؓ نے بیس رکعات نہیں پڑھیں اور نہ کیس شخص کو بیس رکعات تراویح پڑھانےکا حکم دیا 43
حماد بن شعیب کا ضعف 45
قادری صاحب کو انعامی چیلنج 48
خلاصۂ مطلب 50
کیا قادری صاحب باغی ٔ ہیں؟ 49
قادری صاحب کی ہٹ دھرمی اور آہٹ اور حماقت 51
قادری صاحب کی بے شرمی اور ہٹ دھرمی 53
حنفی مترجمین ور ناشرین کتب دینیہ کی تحریف اور بددیانتی 54
بےدلیل دعویٰ 57
علامہ ابن عابدین شامی حنفی کا بے دلیل دعویٰ 58
لو خود اپنےدام میں صیاد آگیا 60
کیا اور تابعین عظام نے رسول ﷺ سے بغاوت کرکے اپنی مرضی سے بیس رکعات پر اجماع کرلیا 62
کیا رووایت عائشہ ؓ کے بارے میں ہے؟ 64
قادری صاحب کے ظالمانہ فتوے کی زد میں کون کون آیا 67
کیا کی فرضیت رسول ﷺ سے بھی ساقط کر دی گئی؟ 70
کے بعد ثابت نہیں 72
مولانا نور الحسن بھوپالوی 74
قادری صاحب کا علامہ وحید الزمان حیدر آبادی پر بہتان 74
جھوٹے کے منہ میں۔۔۔۔۔! 78
قادری صاحب کی کے میں تحریف اور ظالمانہ کانٹ چھانٹ 81
سوال جواب کی مکمل عبارت کا اصل فوٹو 80
قادری صاحب کی بے وقوفی اور گیڈر بھبکی 83
قادری صاحب کا چیلنج منظور ہے 85
قادری صاحب کی سترہ جہالتیں چودہ بددیانتیاں اور چھ عدد سفید جھوٹ 87
ماخذ کتاب 93

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...