رحمت الٰہی سے محروم لوگ

رحمت الٰہی سے محروم لوگ

 

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

 

صفحات: 80

 

لفظ رحمت قرآن مجید میں کئی ایک معانی کے لیے استعمال ہوا ہے۔ عمومی رحمت الٰہی سےدنیا میں ہرمومن وکافر ، فرماں بردار نافرمان مستفید ہور ہے ہیں  جبکہ رحمت خاص  سے روزِ قیامت صرف مومن ہی مستفید ہوں گے۔ اللہ کی وسیع رحمت دنیا میں ہر نیکو کار اور نافرمان کو پہنچتی ہے  جبکہ روزِ قیامت یہ صرف متقین کے لیے خاص ہے۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’رحمتِ الٰہی سے محروم لوگ‘‘ محترم  جنا ب مولانا محمد عظیم حاصلپوری﷾ (مصنف کتب کثیرہ) کی کاوش ہے۔ انہوں اس کتاب میں قرآن  وحدیث کی روشنی میں رحمتِ الٰہی کا معنی ومفہوم، رحمت الٰہی کے اسباب کو بیان کرنے بعد  ان اعمال کا ذکر کیا ہے کہ جن کاموں کا ارتکاب کرنے سے انسان اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم ہوجاتے  ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب  کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور لوگوں ایسے اعمال  کرنے سے  بچائے کہ جو کام انسانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محرومی کا سبب بنتے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
رحمت الہی ٰ
لفظ رحمت کےمعانی 5
اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے 8
میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے 8
اللہ تعالی اپنےبندوں پر ماں سےزیادہ مہربان 8
اللہ تعالی نے اپنی رحمت کےسودرجے بنائے ہیں 9
سوقتل کرنے والے پر رب کی رحمت 9
رحمت الہی سےناامید مت ہو 10
رحمت الہی کےاسباب
اطاعت 11
صبر 12
نرمی وشفقت کرنا 13
استغفار 15
تقوی 16
احسان 17
انفاق 17
اصلاح ذات البین 18
خاموشی سے قرآن سننا 18
نماز قائم کرنا اورزکوۃ اداکرنا 18
عصر سےقبل چار سنتیں پڑھنا 18
لین دین میں فیاضی سےکام لینا 19
رات کاقیام 19
خوف الہی سے رونا 20
دینی علم حاصل کرنا 20
رحمت الہی سےمحروم لوگ
شوہر کی ناشکری کرنےوالی خاتون 21
نماز میں رکوع وسجود درست نہ کرنےوالا 27
خریدوفروخت میں کثرت سےقسمیں کھانے والا 30
نیکی کرکے جتلانے والا 32
بدکاری کرنےوالا 35
صحبت میں بیوی کودبر استعمال کرنےوالا 47
لواطت کرنے والا 49
جھوٹی قسمیں کھاکر سامان بیچنے والا 51
ٹخنوں سےنیچے کپڑا لٹکانے والا 55
مردوزن باہم ایک دوسرے کی مشابہت کرنےوالے 60
جھوٹ بولنے والے حکمران 62
دیوث 64
جھوٹی قسمیں کھانے والا 65
تکبر کرنےوالا فقیر 67
دنیوی مقاصد کی خاطر امام کی بیعت کرنےوالا 69
والدین کی نافرمانی کرنےوالا 71
زائد پانی روکنے والا 76
اس سلسلہ میں چند ضعیف روایات 77

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like